Transcript for:
جی ایف ایکس منٹور کمیونٹی کی تفصیلات

تو میرا فون نمبر ہے پلس نائن ٹو تھری اسلام علیکم ورکم جی فیکس منٹور میں آپ کا ٹیچر عمران اور آج میں آپ کو بہت زیادہ جو ایک پوچھے جانے والا سوال ہے اس کا جواب دینے آیا ہوں کہ سر آپ کا فون نمبر کیا ہے نہیں دے سکتا بھائی نہیں دے سکتا میرا نمبر آپ کو پتہ ہے ماشاءاللہ سے اس چینل پہ 82000 سبسکرائبر سے ابب ہو چکے ہیں میرے لیے تھوڑا سا مشکل ہو جائے گا ہر ایک کو ریپلائی کرنا دوسری بات کہ یہ بھی ایک پرابلم آ رہا ہے کہ میں نے انیشیلی جب چینل سٹارٹ کیا تھا تب میں میسنجر کے تھوڑا سارے لوگوں کو ریپلائی کر دیتا تھا اب وہ بھی نہیں کرتا ہوں پچھلی بار میں نے یہ ایک طریقے کار کیا تھا کہ جی چلو جی سناپ چیٹ کے تھوڑا میں کچھ کومنٹ سناپ چیٹ مجھے نہیں سمجھ میں آئی بھائی پھر میں انسٹرگرام پہ آیا اور آلٹی میٹلی وہ بھی فیل ہو گیا اب دیکھیں ایک بہترین آپ لوگوں کو طریقہ میں بتاتا ہوں فیس بک پر ہم نے ایک کمیونٹی بنائی ہوئی ہے یعنی فیس بک گروپ ہے جس کا نام ہے جی ایف ایکس منٹور کمیونٹی آپ وہ جوائن کریں وہاں پر کچھ موڈریٹرز ہیں جو کہ آپ کی help کریں گے plus بہت سارے وہاں کے جو members ہیں وہ already کافی کچھ جان چکے ہیں کافی کچھ چیزوں میں expert ہیں وہ آپ کی definitely help کریں گے دیکھیں میں ہر ایک کے لیے personally available نہیں ہو سکتا اور اس کا reason بڑا simple سا ہے کہ دیکھیں میری اپنے کچھ routines ہوتے ہیں اور usually بہت سارے لوگ بہت politely یہ ہوتا ہے کہ سر ایک آدھ message کا جواب دے دیں دیکھیں آپ سب کی بہت بہت بہت زیادہ رسپیک کرتا ہوں کہ آپ لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہوتے ہیں لیکن بیٹا میں ہر ایک کو ریپلائے کرنے اگر جب بیٹھ جاؤں تو ایک ایک بچے کو سمٹائمز ہی ہوتا ہے کہ دس منٹ پر فارغ ہویا تھا کوئی بندہ کوئی بندہ ایک گھنٹے تک بھی میں چیٹ ہی کر رہا ہوتا ہوں بہت کم ہوا ہے سارے شروع میں کافی ہوا تھا لیکن اب میں نہیں کر سکتا لیکن دیکھیں اگر میں ایک بچے کو بھی اگر دس منٹ لیٹس اے دس منٹ بھی ریپلائے کرتا ہوں تو آپ خود سوچ لو کہ پورے دن میں میں کتنے گھنٹے بیٹھ کر کے یہ سارا کچھ کرنے لگوں گا بہرحال ایک بڑی سمپل سی بات میں آپ کو بتاؤں کہ میں یہ جتنا آپ کو ویڈیوز دے رہا ہوں this is all free of cost اب اس میں میں آپ کے لیے already یہاں جیسے ابھی بھی بیٹھ کر کے میں record کر رہا ہوں اور اس وقت رات کے جو time ہو رہا ہے دو بچ کے بائیس منٹ ہو رہے ہیں and سوچیں میں اس وقت جا کر کے یہ آپ کے لیے ویڈیو بنا رہا ہوں اور عادت میں میں اپنی ویڈیوز رات کے وقت ہی بناتا ہوں مجھے جاگنا پڑتا ہے ٹھیک ہے اب اگر میں سب کو دن میں میسیجز کرنے لگوں تو پھر میں جو جوب کر رہا ہوں میں لیکن یونیورسٹی میں جیسے آپ لوگوں سب کو پتا ہے بہت سارے لوگوں کو پتا ہے کہ میں یونیورسٹی میں پڑھاتا ہوں اب وہاں کے لیے وہ ٹائم میں بہت زیادہ ڈسٹراب ہو جاتا ہے دیکھیں میں آپ لوگوں کے لیے اتنا ضرور کر سکتا ہوں کہ میں آپ لوگ جو بھی آپ کے کومنٹ کسٹینز آتے ہیں اس کے اوپر کوئی نہ کوئی ویڈیو بنا کے ڈیفنیٹلی ڈال دیتا ہوں پھر آپ لوگ کی بہت ساری ریکویسٹ آتی ہیں کہ سر یہ فلانی چیز کیس طرح ہوگی کوئی سوفئر کیس طرح سے انسٹال ہوگا ان سب چیزوں کے لیے آپ اگر جی ایف ایکس منٹور کمیونٹی جو گروپ ہے لنک میں نے نیچے دسکرپشن میں دیا ہوا ہے اس کو جوائن کریں اور بہت سارے لوگوں نے ابھی جوائن نہیں کیا ہوا ہے مجھے پتا ہے کیونکہ میرے چینل میں کمیونٹی پر 10,000 پس لوگ ہیں اور سبسکرائبرز 80,000 سے اوپر ہو چکے ہیں۔ دوسری چیز یہ کہ اگر آپ سبسکرائبر ہیں تو سبسکرائبر کے پاس ایک اور فائدہ ہے کہ میرا کمیونٹی ٹیپ جو ہے یوٹیوب پر اس پر میں چھوٹی موٹی آنانسمنٹ کرتا رہتا ہوں۔ دوسری بات یہ کہ اگر مجھ سے کانٹیک کرنا ہے تو future میں definitely میں اس کا کوئی جنا کوئی solution نکالوں گا کہ مجھ سے کس طرح سے contact کیا جا سکتا ہے but for now please don't argue on this کہ sir آپ reply کریں please میں اس چیز کا بالکل bound نہیں ہوں میں آپ سے کوئی rudely بات نہیں کر رہا ہوں میں بھی انسان ہوں میری personal life بھی ہے میری family بھی ہے مجھے سب کو time دینا پڑتا ہے میری job ہے اس کو بھی time دینا پڑتا ہے and sometimes یہ بہت زیادہ hectic ہو جاتا ہے بہت زیادہ difficult ہو جاتا ہے کہ میں ہر ایک کو personally ریپلائے کروں دوسرا ایک سوال مجھ سے ہی کہتا ہے کہ سر ہمیں آپ سے پرسنلی پڑھنا ہے پھر میں وہی کہوں گا کہ نہیں میں پرسنلی نہیں پڑھا سکتا because time نہیں ہوتا میں already occupied ہوں اپنی jobs میں and بہت مشکل ہو جاتا ہے right to be very honest like personally میں یہ جو میری ویڈیوز ہیں یہ بلکل ویسے ہی ہیں جیسا میں پرسنلی آپ لوگوں پڑھا رہا ہوں میں شاید پرسنلی پڑھانے میں اتنا ڈیٹیل میں نہیں پڑھا سکوں گا جتنا میں ان ویڈیوز کے تھوڑو آپ لوگوں کو ڈیٹیل میں سمجھا رہا ہوں I hope آپ لوگ اس چیزوں کو سمجھیں گے اگر آپ جو جی فیکس منٹور کمیونٹی گروپ جو ہے فیس بک پہ وہ جوائن کرتے ہیں تو وہاں پر آپ کے پاس بہت سارے آپشنز ہیں کہ آپ کوئی پرابلم آ رہا ہے ضرور سوال کریں definitely کوئی نہ کوئی جواب دیتا ہے میں کبھی کبھار آ جاتا ہوں میں بھی جواب دے جاتا ہوں دوسرا یہ کہ وہاں پر آپ اپنا کام شیئر کر سکتے ہیں جو کلاسز سے ریلیٹڈ ہے یہ بہت سٹرکلی میں بات آپ لوگوں کو بتا دوں کہ جی ایف ایکس منٹور کمیونٹی جو گروپ ہے اس پہ آپ اپنا کلاس سے ریلیٹڈ جو بھی کام ہے وہ شیئر کر سکتے ہیں اگر آپ اپنا کوئی پروفیشن کام شیئر کرنا چاہ رہے ہیں تو وہ بھی آپ شیئر کر سکتے ہیں بلکہ یہ جو جی ایف ایکس منٹور کمیونٹی کے نام سے اس پر نہیں دوسرا ایک گروپ ہے جی ایف ایکس ایم چیتاس کے نام سے وہاں پہ آپ اپنا پورٹفولیو یا جو بھی پروفیشنل ورک ہے وہ شیئر کر سکتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے کہ دیکھیں جی ایف ایکس منٹور کمیونٹی گروپ پر جو ہے موسلی میں ایک ہمارا مائن فریم بناوا ہے کہ سارے سٹوڈنٹس وہاں پر آ رہے ہوتے ہیں اور سٹوڈنٹس جب پروفیشنل ورک دیکھتے ہیں تو وہ تھوڑا سے ڈی موٹیویٹ ہو جاتے ہیں کہ ہمارا کام تو اچھا نہیں ہے اس گروپ پر نہیں ڈالیں گے لنک دونوں گروپ کے میں نیچے دے رہا ہوں آپ اپنا پروفیشنل ورک بھی شیئر کر سکتے ہیں دونوں گروپ پر ایک رول تو سب سے پہلے تو انڈرسٹورٹسہ ہے کہ آپ کسی اور گروپ کی یا کسی اور پیج کی یا کسی اور چینل کی پروموشنز نہیں کر سکتے ہیں I'm sorry دوسرا یہ کہ آپ اپنا کام شیئر کر سکتے ہیں کسی اور کا کوئی ٹیوٹوریل یا کوئی چیز کوئی چیز آپ شیئر نہیں کر سکتے ہیں آپ نے جو کچھ خود بنایا ہے صرف آپ وہ شیئر کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس کوئی جوب ہے وہ آپ شیئر کر سکتے ہیں دوسری بات کہ اس گروپ پر بہت زیادہ اس چیز کا خیال رکھے گا کہ آپ اپنی لینگویج کو بہت زیادہ کنٹرول کیجئے گا کچھ بری لینگویج یوز نہیں کریں آپ کیک آؤٹ ہو جائیں گے فوراں موڈریٹرز کے پاس پورے رائٹس ہیں کچھ موڈریٹرز پاکستان سے ہیں کچھ موڈریٹرز انڈیا سے بھی ہیں میں یہاں پر ویڈیوز بنا کے اپنی جو اپنا جو انپٹ ہے وہ میں دے رہا ہوں اور مزید اگر مجھ سے آپ انپٹ مانگیں گے تو میری اتنی صلاحیت ہی نہیں ہے کہ میں مزید ٹائم نکال سکو دن میں بھائی صرف چوبیس گھنٹے ہی ہوتے ہیں اور اس چوبیس گھنٹوں میں میں اپنی جاب بھی دیکھ رہا ہوں اپنا گھر بھی دیکھ رہا ہوں فیملی بھی ہے اور آپ لوگ کے لیے ویڈیوز بھی بنا رہا ہوں بس اس سے زیادہ میں مزید ٹائم نہیں نکال سکتا میں قطعی طور پر یہ نہیں چاہوں گا کہ آپ لوگوں کو لیڈ ڈاؤن کروں میں اس چیز کو آگے بڑھانا چاہ رہا ہوں اور میں آپ لوگ کو سیلف سفیشنٹ بنانا چاہ رہا ہوں کئی مرتبہ مجھ سے بڑے بچکانہ سے سوالات آتے ہیں بلیو می دیکھیں مجھ سے جب بھی آپ سوال کریں یا ایون گروپ میں بھی آپ جب سوال کریں تو کوشش کریں کہ پہلے تھوڑا سا اپنے آپ سے ریسرچ کر لیں میں یہ بول کے اپنی جان نہیں چھوڑا رہا ہوں تھوڑا سا آپ اپنے پیروں پہ کھڑے ہوں بیٹا بعض اوقات بہت ہی بچکانہ سے سوالات آ رہے ہوتے ہیں وہ بڑا عجیب لگتا ہے گوگل سے دوستی کریں گوگل پہ اگر آپ سرچ کرو گے آپ کو بہت ساری چیزوں کے سوالات کے جوابات مل جاتے ہیں کئی بار مجھ سے اسٹوڈنٹس یہ شکایت کرتے ہیں کہ آپ ریپلائے کیوں نہیں کر رہے ہیں آپ کوئی اسسٹینٹ رکھ لیں ریپلائے کرنے کے لیے یار اسسٹینٹ اگر میں رکھوں گا تو مجھے اس کو سیلری دینی پڑے گی میں اپنی جیب سے اگر ہر چیز کرنے لگ گیا تو پتہ نہیں ہاں میں انشاءاللہ فیوچر میں اگر کبھی ہوا اس چینل سے میں دو تین لاکھ روپے کمانے لگ جاؤں گا تو پھر ڈیفنیٹلی بھائی سیلریز بھی دینا شروع کر دوں گا لوگوں کو اور ٹیم بھی بنا لوں گا ابھی کے لیے میں صرف اکیلا ہوں میرے ایک دو موڈریٹرز ہیں جو میرے لیے تھوڑا بہت کام یہ کر لیتے ہیں جیسے سندیپ ہیں جو کہ میری ویڈیوز کو اردو سے انگلش میں ٹرانسلیٹ کر رہے ہیں یعنی کہ وہ جو سبٹائٹلز بہت سارے ویڈیوز میں آپ کو دیکھ رہے ہیں وہ س اور بہت سارے دوسرے جو موڈریٹرز ہیں وہ گروپ پہ بہت اچھی اچھی سی چیزیں کر رہے ہوتے ہیں میں اہم ہوں کہ میری ان باتوں کو تھوڑا سا سمجھیں گے اور مجھ سے ناراض مت ہوئیے میں آپ کا بہت اچھا دوست ہوں مجھے ایک دوست کی طرح سے ہی ٹویٹ کریں اور آپ کے دوست کے پاس کچھ لیمیٹیشنز ہیں اس لیمیٹیشنز کو تھوڑا سا سمجھئے گا بس میں لائسٹ میں یہ کہوں گا کہ بہت سارے لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ میرے ویڈیوز پر لائکس نہیں کرتے لائک اس لئے نہیں کرتے ہیں کہ جی سر اگر ہم نے لائک کر دیا تو نوٹیفیکشنز آنا شروع ہوتے ہیں بھائی وہ نوٹیفیکشنز کو آپ آف کر سکتے ہو یوٹیوب پہ آپشن ہے نوٹیفیکشنز آف کر دو کوئی مسئلہ نہیں ہے بہت ایزی لیے آپ کر سکتے ہو لائک جو ہے میری ایک طرح ساب سے میں فیس مانگ رہا ہوں اب اتنی تو فیس دے سکتے ہو نا سبسکرائب کرو لائک کرو اور اس ویڈیو کے ساتھ میں دیکھنا چاہوں گا کہ کتنے لائکس آتے ہیں میں اہم ہوں کہ آپ میری ان باتوں کو سمجھیں گے شکریہ