ہیلو ڈیئرز ونس اسلام علیکم دکٹر حدی ہے آج آپ کو فسچے کے بارے جو سے چپٹر ڈائجیشن پڑھائیں گے لیکن ڈائجیشن کا جو چپٹر ہے وہ کافی لینٹی ہے تو ہم کوشش کریں گے کہ ان کو بریک اپ کر کے پارٹ ون پارٹ وو پارٹ تھری میں جا کر ڈائجیشن کو ہم کمپلیٹ کر سکے آج کے لیکچر میں ہم ڈائجیشن کا انٹروڈکشن کراتے ہیں ساتھ ہی ساتھ ڈائجیشن کے اندر جو پارٹس ہے ہیمن باڈی کا وہ اس سے آپ کو تھوڑا سا آشناس کرتے ہیں اور نیوٹرینٹ کا جو لفظ ہے یہ آج آپ کو ہوتا ہے تو ایک چھوٹی سی ویڈیو ہوگی آج کی تو یہ پہلی ویڈیو ہوگی اس کے بعد آپ کو نیکسٹ پارٹ آئے گا نیوٹرینٹ سے سٹارٹ کرتے ہیں نیوٹرینٹ کیا چیز ہے وہ تمام کے تمام چیزیں جسے ہم اور آپ کھاتے ہیں ظاہر ہے اپنے ماحول سے ہی کھا لیتے ہیں وہ چیزیں پھر جا کر ہمارے باڈی کو انرجی پروائیٹ کرتے ہیں اور ہمیں گروت پروائیٹ کرتے ہیں تو وہ تمام کے تمام چیزیں جسے ہم اور آپ ماحول سے لیتے ہیں اور لینے کے بعد وہ ہمارے باڈی کو کیا پروائیٹ کرتے ہیں انرجی پروائیٹ کرتے ہیں ساتھ اس ساتھ اس سے ہم گروت بھی کرتے ہیں گروت بھی لیتے ہیں تو وہ تمام کے تمام چیزیں جو ہیں وہ نیوٹرینٹس کہلائیں گے اب آپ حیران کی کون کون چیزیں بھائی جو آپ کھا رہے ہوتے ہیں جو فوڈ ہے آپ لوگ کھا رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے آپ لوگ سبزی کھا رہے ہیں فروٹس کھا رہے ہیں ٹھیک ہے کھانا کھا رہے ہیں بسکٹ کھا رہے ہیں جو بھی آپ کھا رہے ہیں ان سب کے اندر موجود ہے نیوٹرینٹس ٹھیک ہے اب اس وقت میرے سامنے جو ٹیبل ہے وہ سچ مجھ واپر جو ہے ایک باسکٹ اس کے اندر انگر پڑا ہوا ہے تو ابھی لیکچر سے پہلے میں نے کچھ دانیں میں نے کھا بھی لی ہے تو اس سے کیا ہوگا جب یہ آپ کے باڈی میں جائیں گے یہ وہاں پر آپ کو انرجی پروائیٹ کریں گے اور ساتھ ساتھ آپ کو وہی انرجی ہے ظاہر ہے آپ کی باڈی کی گروت بھی ہو رہی گی آپ جب چھوٹے بچے تھے ہم اور آپ جب چھوٹے تھے تو ہماری گروت ہو رہی تھی کیسے لیے بیکاز ہمیں خوراک مل رہی تھی وہ خوراک کیا ہے نیوٹرینٹس ہیں تو نیوٹرینٹس میں واتر بھی ہے منرلز بھی ہے ویٹیمنز بھی ہے کاربو ہائیڈریٹس بھی ہے لپیڈز بھی ہے پروٹیم بھی ہے یہ سارے کے سارے چیزیں چیزیں جو ہے ہم already پڑھ بھی چکے ہیں first year کے chapter میں تو بہرحال یہ nutrients کا definition ہوا اور اگر اس کو اگر آپ دوسرے سائے پہ دیکھیں nutrition اگر آپ دیکھیں nutrition کیا ہے nutrition پھر ایک process ہے یہ ایک عمل ہے کونسا عمل ہے وہ process جس میں آپ ماحول سے چیزوں کو اٹھا لیتے ہیں کھا لیتے ہیں وہ آپ کے body میں جا کر use ہو جاتے ہیں تب اس process کا ہم کیا نام دیں گے nutrition کا نام دیں گے so nutrients so اور نیوٹریشن یہ دونوں ایک دوسرے سے ملتے جلتے الفاظ ہیں اچھا جناب اب ہم آتے ہیں یہاں پر ڈائیجیشن کی طرف کہ ڈائیجیشن کا ڈیفینیشن کیا ہے ڈائیجیشن وہ پراسس ہے وہ عمل ہے جس کی مدد سے جس کی مدد سے آپ کا جو فوڈ جو آپ لوگ لیتے ہیں ابھی ابھی فوڈ کا ذکر ہوا تھا خوراک کا ذکر ہوا تھا جو فوڈ آپ لیتے ہیں یہ لیٹس اپوز یہ کیا ہے یہ ہمارے پاس کیا ہے فود ہے ٹھیک ہے لیکن یہ جو فود ہے اس کا جو سائز وہ بڑا ہے لارج سائز ہے ٹھیک ہے فود اس لارج سائز پارٹیکل آپ نے جو کچھ بھی لیا بسکٹ کھا لیا ہے آپ نے گوشت کھا لیا ہے آپ نے کوئی سبزی ہے کوئی فروٹ آپ نے لے لیا ہے یہ وہ فود ہے جو آپ کے باڈی کے اندر اب انٹر ہوا ہے اب یہ لارج سائز ہے تو اس کو ہم کیا کریں گی بریک اپ کریں گے break up کریں گے break down اس کی ہم کیا کریں گے break down جب اس food particles جو بڑے بڑے particles ہیں اس کی جب break down start ہو جائے گی تو کیا ہوگا یہ بہت زیادہ small size کے ہو جائیں گے چھوٹے چھوٹے size کے ہو جائیں گے ابھی بھی یہ food ہیں لیکن اب یہ کیا ہوا یہ small size ہو گئے چھوٹے size کے ہیں موسیقا جب یہ اتنے چھوٹے سائز کے ہو جائیں اتنے چھوٹے سائز کے ہو جائیں کہ یہ بالکل مالیکیول کے ایکول آ جائے کونسا مالیکیولر یہ مالیکیولر کا لفظ جب آ جائے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ بہت زیادہ چھوٹا ہونا بہت زیادہ چھوٹا ادر وائز اس سے تھوڑا سا بڑا بھی ہو سکتا ہے لیکن پھر بھی آپ اس کو چھوٹا پارٹیکل کہو گے چھوٹے پارٹیکلز کہو گے لیکن کتنا چھوٹا ہونا چاہیے اتنا چھوٹا ہو کہ ان کا سائز مالیکیولر سائز میں آ جائے دوسرے آسان الفاظ میں بہت سارے زندگیوں نے بولیں گے یہ مالیکیولر کیا ہے سادہ الفاظ میں فوٹ پارٹیکلز اتنے چھوٹے ہو جائے کہ وہ آپ کے سیل کے اندر آسانی سے انٹر ہو سکے یہ آپ کا سیل ہے یہ اب آپ کا سیل ہے this is your cell ٹھیک ہے یہ ہے آپ کا cell اور یہ جو food particle ہے یہ جو food particle ہے یہ آپ کے cell کے اندر آسانی سے آ سکے تو اتنے size تک کی break down کو کیا کہتے ہیں digestion تو یہ ہے digestion کا ایک تعرف اب آپ english میں کیسے لکھو گے the process in which large فوٹ پارٹیکلز آپ لوگ لکھ بھی سکتے ہیں ویڈیو پاوس کر کے تو کتنا اچھا چھوٹا سا ٹاپک لگ رہا ہے کہ بھائی بس اتنا سا ہو گیا ختم فوٹ پارٹیکل چھوٹے پارٹیکل میں کنورٹ ہو گئے اور پراسکال میڈائشن ٹوپک ختم یہاں پر سوال اٹھتا ہے کہ یہ جو بڑے بڑے فوٹ پارٹیکلز یہ کیسے ٹھوٹیں گے اس کی بریکڈاؤن کس طرح ہوگی اور یہ آپ کے باڈی میں کہاں پر اس کی بریکڈاؤن ہوگی تو کپڑی میں دو بڑے سوال آئیں گے نمبر ون یہ فوٹ پارٹیکلز اگر چھوٹے ہو رہے ہیں تو کیسے چھوٹے ہو جائیں گے ون اور ہمارے باڈی میں کہاں پر اس کی بریک ڈاؤن ہوگی تو ہم آپ کو بتائیں گے پرزہ پرزہ پارٹ بائی پارٹ کہ یہاں کیا ہوگا باڈی میں یہاں کیا ہوگا یہاں کیا ہوگا یہ جو ایک ڈائزیشن کا جو ایک پراسوس ہے یہ ایک سی سسٹم ہے جب لفظ سسٹم کہتا ہے تو اس کا مطلب ہے بہت سارے پرزہ پارٹس ایک دوسرے کے ساتھ مل کے کام کریں گے ایک پرزہ دوسرا پرزہ تیسرا پرزہ یہ سارے مل کے کام کریں گے تو ہماری باڈی کے اندر جو ڈائجسٹیو سسٹم ہے وہ کیا کرے گا اس کے اندر پرزہ پارٹس ہیں ٹھیک ہے دیفرنٹ پارٹس ہیں وہ پارٹس جو ہے اپنا اپنا رول ادا کریں گے ایک پارٹ اپنا رول ادا کریں گے دوسرا پھر اپنا رول ادا کریں گے اس طرح کرتے کرتے کرتے سارے مل کے فوٹ پرٹیکل کو فائنلی چھوٹے سائز میں کرمڑ کر دیں گے تو باڈی کے اندر وہ جو پارٹس ہیں باڈی پارٹس جو ہے وہ میں نے چھوٹا سا ڈائیگرام یہاں پر لکھا ہوا ہے کہ دائجیشن میں سب سے پہلے جو لفظ یوز ہوگا وہ اپکا ماؤت ہے یہ جو ماؤت ہے اس کے اندر جو کھڑا ہے کیویٹی آپ کو نظر آرہی ہے یہاں پر ٹھیک ہے یہ جو کیویٹی ہے یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں پر زبان بھی ہے ٹھیک ہے یہاں پر زبان بھی ہے اور اوپر نیچے آپ سرخ قلر کے آپ ٹیت بھی نظر آرہے ہیں دانت آپ کو نظر آرہے ہیں یہ جو ڈائیگرام یہ ایسا ہے جیسے کہ اس بندے کو ہم نے اس پوزیشن میں کھڑا کیا ہو تو یہ جو کیوٹی ہے یہاں پر جو کیوٹی ہے اس کیوٹی کا نام کیا ہے اس کیوٹی کا نام ہے اورل کیوٹی اورل کیوٹی اچھا نمبر ون میں یہاں پر نمبر ون لکھ لیتا ہوں ٹھیک ہے نمبر ون اورل کیوٹی یہ آپ کا پہلا حصہ ہے اورل کیوٹی اس کے اندر دانت ہے اور زبان ہے زبان سے آپ اس کا ذائقہ بھی فیل کریں گے دانت کے مدد سے آپ خوراک کو چبائیں گے ٹھیک ہے جو بڑا پارٹیکل ہے خوراک کو آپ چبائیں گے اور یہاں پر تھنوک ہے سلائیوہ ہے جب اس وقت آپ بول رہے ہیں تو آپ کی موہ کے اندر پانی سا جو نظر آرہا ہے آپ کو وہ جو پانی ہے موہ کے اندر اب لیمو کو دیکھتے ہیں تو پانی آتا ہے ویسے لیمو کے بغیر بھی پانی آپ کے موہ کے اندر ہوتا ہے اس کا نام ہے سلائیوہ جو آپ کے ہل کو موہ کو گیل آرہا ہے رکھتے ہیں 24 آرز یہ سلائیوہ یہ تین کی تین آپ کو یہاں پہ ملیں گے سلائیوہ کیا کرے گا وہ خورا کو سوفٹ کرے گا یہ میں سارا تفصیل سے ابھی نہیں بتا رہا جا سرسری آپ کو بتا رہا ٹھیک ہے ایک چھوٹا سا آئیڈیا فٹ ہو جائے گا آسان سا آئیڈیا بھائی what happened یہاں پر ہو کیا رہا ہے بکل کے ویڈیو کے بعد دوسرا حصہ جو ہے وہ ہیں فیرنگز ادھر یہاں پر ایک دوسرا حصہ آئے گا ٹھیک ہے پارٹ ٹو پارٹ ٹو کا نام کیا ہے فیرنگز ٹھیک ہے یہ دوسرا حصہ ہے فیرنگز ایک ایسا سٹیشن ہے جہاں پر سانس کی نالی اور خوراک کی نالی دونوں یہاں پر اوپن ہو جاتے ہیں نیچے سے اگر آپ دیکھیں تو سانس کی نالی اس وقت ڈائیگرام میں سانس کی نالی نظر نہیں آ رہی ہے البتہ یہ جو آپ کو ایک پائپ نظر آ رہا ہے یہ والا جو پائپ آپ کو نظر آ رہا ہے یہ خوراک کا پائپ ہے ویسے یہاں پر دو پائپ ہیں ایک خوراک کا ہے ایک سانس کا ہے تو خوراک والا اور سانس کا جو پائپ ہے وہ دونوں یہاں پر آ کر اوپن ہو جاتے ہیں اس سٹیشن کا نام کیا ہے فیرنگس اور اس فیرنگز کے اندر ہم پھر مزید بھی جا کے پڑھیں گے کہ یہاں پر آواز پیدا کرنے کا ایک سٹرکچر بھی ہے لیرنگز بھی ہے ٹھیک ہے وہ ہم آپ کو بعد میں بتائیں گے لیکن یہ پارٹ آپ نے دوسرا دوسرا دوسرا حساب نہیں لیکن second part is fairings جب آپ fairings سے نیچے آئیں گے تو آپ کو ایک pipe نظر آئے گا اس pipe کا نام کیا ہے اس pipe کا نام ہے esophagus esophagus ایک تو آپ اس کو فوٹ پائپ بھی کہہ سکتے ہیں فوٹ پائپ لیکن اس کو ایسو فیگس بھی کہہ سکتے ہیں تو یہ آپ کا تیسرا عیسائی ہے ایسو فیگس میں جو خوراک آپ نے دانت اور سلائیوہ کے ذریعے اس کو نرم کر دیا تھوڑا بہت یہاں پر اس کو چھبایا یہ خوراک پھر آپ کے اس پائپ کے اندر موف کرے گا توڑز دا ایک تھیلے نماز سٹرکچر آئے گا مسکیولر سٹرکچر آئے گا جس کا نام ہے سٹمک یہاں پر جو خوراک موف کرے گا یہ ہم اس پر تفصیلی بھی بات کریں گے لیکن ایسا بتاؤں کہ یہ گریوٹی کے ذریعے نہیں آئے گا جیسے کہ آپ آم پائپ کے اندر کچھ چھوڑ دیتے تو وہ خود بخود نیچے آ رہا ہوتا ہے نہیں نہیں یہاں پر جو ہے خوراک کو نیچے آنے کے لیے ایک فورس کی ضرورت ہے جو اس کو بیک سے پیچھے سے جو ہے فورس پوش کرتا ہوا نیچے آ لے گا خوراک خود بخود نہیں آئے گا گریوٹی کے ذریعے بلکہ اس کو یہاں سے اوپر سے نیچے کی طرف پش کر دیا جائے گا جس کو ہم پیرستالسس کہتے ہیں پیرستالسس اب یہاں پر ایک اور جو تھیلا سٹارٹ ہو رہا ہے یہ مسکیولر ہے مسکیولر ہے مطلب یہاں پر مسل آپ کو ملیں گے اس کا نام کیا ہے یہ آپ کا فورت پارٹ ہے اور اس کو ہم لوگ کیا نام لیں گے سٹامک یہ ہے آپ کا سٹمک سٹمک کے اندر دو کام ہوتے ہیں نمبر ون ایک تو یہاں پر خوراک کی سٹوریج ہوتی ہے یہاں پر خوراک کی سٹوریج ہوتی ہے خوراک یہاں پر سٹور پڑھ رہتے ہیں صبح آپ کچھ کھاؤ پھر چلے جاؤ کام کرنے کے لیے وہ خوراک کو آپ جیب میں لے جانے کی ضرورت نہیں ہے یوں سمجھو کہ یہ سٹمک ہی آپ کا جیب ہے اس کے اندر پڑا رہے گا سٹمک آہستہ آہستہ تھوڑا بہت خوراک آپ کے باڈی کو ریلیز کر دے گا ٹھیک ہے تو یہ ایک قسم کا ریزر وائر ہے آپ کا سٹمک ایک تو یہ ہے نمبر دو کچھ دائجیشن بھی یہاں پر ہوگی کچھ خوراک یہاں پر حضم ہو جائے گا اس کی توڑ پوڑ سٹارٹ ہو جائے گی ایک اور بات میں بتاتا چلوں کہ یہ جو توڑ پوڑ کا سلسلہ ہے میں دائجیشن کی میں بات کر رہا ہوں خوراک کی توڑ توڑپوڑ کہاں سٹارٹ ہوتی ہے یہ آپ کے لئے انٹری ٹیس کے لئے اچھا سا ایم سیکیوز بھی سے بن سکتا ہے خورا کی توڑپوڑ بکل کیمیٹی سے سٹارٹ ہوتی ہے مطلب اس کی توڑپوڑ وہاں سے شو جاتی ہے ایک اور سوال وہ کونسی چیز چیزیں ہیں جو خورا کو توڑ دیتے ہیں اس کا نام ہے انزائم انزائم خورا کو کیا کرتے ہیں توڑ دیتے ہیں تو آپ کی بکل کیویٹی میں بھی انزائم ہے جس کو ہم تفصیل سے پڑھیں گے جب یہ لیکچر آ جائے گا تو سٹمک کے اندر بھی کیا ہے انزائم ہے جو آپ کے خورا کو توڑ دیں گے ٹھیک ہے تو یہاں پر ہم نے کہا سٹوریج پلاس ڈائزیشن یہاں پر آ جائے گی سٹوریج پلاس ڈائزیشن کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ سٹمک صرف اور صرف حازمی کے لیے ہے جو کہ غلط ہے بہت ہی تھوڑی سی small portion of digestion وہ یہاں پر ہوتا ہے باقی جو اصل میں جو جو جو بہت زیادہ effective digestion ہے وہ سٹمک کے نیچے intestine میں ہو رہا ہوتا ہے intestine میں بہت زیادہ جو ہے digestion کا مرحلہ یہاں پر complete ہوتا ہے اچھا دوسری بات ہے کہ سٹمک کا جو دیوار ہے وہ کوئی شیشہ کا کا نہیں بناویتا وہ بڑا لچکدار ربر مسکولر وال ہے جو کہ موف کرتا ہے اور اس کے اندر جو خوراک آئے گا یہ اس خوراک اس طرح سے سکویز کرتا ہوا توڑ دیتا ہے میکینیکل ڈائیشن یہ ایک کام بھی کرتا ہے یعنی اس کی خوراک کی توڑ پور ایک تو یہ جو جوسز اس کو مکس بھی کر لیتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ اس کو مکس بھی کر لیتے ہیں اور ساتھ ساتھ انزائم بھی چھوڑ دیتے ہیں سٹمک کے اندر جو انزائم ہیں ان کے لئے کیا ہوگا یہاں پر چھوٹے چھوٹے سے چھوٹے چھوٹے سے تھیلیں ہیں سٹمک کے اندر چھوٹے چھوٹے سے تھیلے پڑے ہوتے ہیں سٹمک خود ایک تھیلہ ہے لیکن سٹمک کے دیواروں کے اندر چھوٹے چھوٹے سے تھیلے پڑے ہیں میں نے ان کو تھوڑا بڑا کر کے لکھا آپ کو نظر آجائے یہ جو تھیلے ہیں ان کو کیا کہتے ہیں گلینڈز کیا کہتے ہیں گلینڈز ٹھیک ہے اور یہ جو گلینڈز ہوتے ہیں اگر یہ موہ کے اندر ہے تو ہم بولتے ہیں سلائیوری گلینڈز اور اگر یہ سٹمک کے اندر ہے تو ہم بولتے ہیں گیسٹرک گلینڈز ٹھیک ہے تو گلینڈز چھوٹے جو تیلے ہیں جن کے اندر کیا ہیں انزائم ہوتے ہیں تو اب کیا ہوگا کہ یہ جو خوراک کا سلسلہ ہے وہ آپ کے سٹمک میں آ چکا ہے سٹمک کے اندر آپ کا یہ جو خوراک ہے وہ پہنچ چکا ہے سٹمک کے اندر جو ہاتھ حالات ہے وہ بہت زیادہ تیزابی ہے وہ ایسیڈک ہے تو خوراک کی جو تھوڑ پوڑ ہے یہاں پر کونسا محول ہے ایسیڈک انوائرمنٹ ہے یہاں پر جو ہے تیزابی محول ہے یہ جو خوراک ہے جو سٹمک کے اندر پڑا ہوتا ہے ظاہر ہے یہ بھی تیزہ بھی ہوگا سٹمک کے اندر تیزاب ہے ایچ سی ال ہے اس تیزاب کے وجہ سے خوراک بھی کیا ہوگا تیزہ بھی ہوگا تو یہ خوراک ہے یہ جو آسیڈٹک خوراک ہے یہ جیسے ہی آپ کے سمال انٹرسٹائن میں انٹر ہو جائے گا تو سمال انٹرسٹائن میں پھر سے بہت سارے انزائم ریلیز ہو کر کے یہاں پر بھی خوراک کو تھوڑ پھوڑ سٹارٹ کریں گے تو اب یہ جو آپ کا انٹرسٹائن ہے یہ جو پائپ اب شروع دیکھو یہاں تک تو یہ سٹمک تھا بلیک کلر تھا اب یہاں پر کیا ہے ریڈ کلر ہے یہ جو ریڈ کلر یہ کیا ہے یہ سمال انٹرسٹائن ہے سمال انٹرسٹائن میں خوراک کی ڈائجیشن شروع ہوگی یہ سمال انٹرسٹائن یہاں پر آکے ختم ہوئے گا جیسے ہی خوراک یہاں سے موف کرتا ہو جب یہاں تک پہنچ جائے گا تو اس کے اندر ڈائیجن کا مرحلہ تقریباً کمپلیٹ ہو جائے گا اب یہ جو پائپ ہے یہ داخل ہوگا انٹر ہوگا ایک اور بڑے پائپ کے اندر جس کا نام ہے لارج انٹرسٹائن جس کا نام ہے لارج یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ ہے لارج انٹرسٹائن ٹھیک ہے اس کا نام ہے لارج انٹرسٹائن اور یہ تھا small intestine تو small intestine کے طرف لکھے کہ یہاں پر کیا ہو رہا ہے یہاں پر digestion ہو رہا ہے یہاں پر محول acidic تھا تو یہاں پر محول کیا ہے alkaline محول ہے یہ جو small intestine large intestine ہے اس کو اگر ہم لوگ continue کریں گے تو اس کا diagram کچھ اس طرح سے ہوگا ہمارے پاس یہ ہوگا اس کا ڈائیگرام ٹھیک ہے یہ پائپ اس طرح سے اس سمال لیٹسنگ کے پیچھے سے ہوا ہوتا ہوا موف کریں گے یہ پورا کا پورا ایک پائپ ہے ٹھیک ہے جو کہ یہاں پر آ کر فنیشٹ ہو جائے گا سٹارٹ یہاں سے سٹارٹ اور یہاں پر آ کے فنیشٹ ہو جائے گی یہ پورا کا پورا جو آپ دیکھ رہے ہیں یہاں پر پورا جو آپ دیکھ رہے ہیں پورا لالستائم جو پارٹس ہیں یہ پہلا جو حصہ ہے جو پہلا جو تھیلہ ہے جس کے ساتھ ایک چھوٹا سا فنگر لائک پروجیکشن ہے یہاں پر اس کو اپینڈکس کہتے ہیں ٹھیک ہے اور جب اکثر لوگوں کا یہاں پر ایک پین پروڈیوز ہوتا ہے اس کی انفرادی ہوجاتی ہے جس کا ہم لوگ بولتے ہیں کہ اس کو اپینڈیسائٹس ہو گیا ہے اس کو پھر کٹ دیتے ہیں تو اس کا نام کیا سیکم سی سیکم اس کے بعد جو لمبا سا حساب کو نظر آ رہا ہے یہاں پر اس کے بعد اس کے بعد جو بھی آپ کو حساب نظر آ رہا ہے this is called as کولون اور سارا کا سارا یہاں تک لاسٹ میں یہ جو حساب ہے this is called as رک ریکٹم ریکٹم کے اندر کیا آئے گا میں یہاں سے سٹارٹ کرتا ہوں یہاں تک تو خوراک حضم ہو گیا ایک بات اور یاد رکھئے گا جب آپ کا خوراک یہاں پر حضم ہو گیا تو یہ جو سمال انٹرسٹائن ہے سمال انٹرسٹائن کے ساتھ خون کی رگے بھی آپ کو نظر آئیں گی کیا ہوگا بلڈ بلڈ ویسل تو میں نے بڑا لکھا ہوا ہے آپ کو سمجھانے کے لئے سمال انٹرسٹائن کے ساتھ آپ کو کیا نظر آئے گا بلڈ ویسل نظر آئے گا تو جو خوراک یہاں پر حضم ہو چکا ہے اس سمال انٹرسٹائن کے لئے جو حضم ہو گئے ہیں حضم شدہ خوراک یہاں سے موف کر کے کارے گا بلڈ کے اندر آئیں گے اس طرح سے بلڈ کے اندر آئیں گے ذو حضم شدخ خوراک ہے آپ کے خون میں جائے گا لیکن سارا کا سارا خوراک حضم نہیں ہوگا کچھ خوراک انڈائز رہے گا وہ حضم نہیں ہوگا فالتو خوراک ہے اس کے اندر کیا ہوگا اس کے اندر وارٹر ہوں گے پانی ہوگا کچھ بیکٹیریا ہوں گے اور یہ جو غیر حضم شدہ خوراک ہے جو ابھی تک حضم نہیں ہوا ہے یہ لارج انٹرسٹائن میں آ جائے گا یہاں پر کھا پہ آ جائے گا لارج انٹرسٹائن میں آ جائے گا لارج انٹرسٹائن میں اس کے اندر وارٹر موجود ہوگا ہم کیا کیا کریں گے لارجنسٹائن میں اس کو ری ابزورب کریں گے کس کو ری ابزورب کریں گے جو واتر ہے یہ جو فضلہ ہے فضلہ کے اندر جو واتر اس کو خلی صرف یہ absorb کریں گے تو large intestine کا مقصد کیا ہوا جیسے کہ small intestine کا مقصد digestion ہے تو large intestine کا مقصد digestion نہیں ہے large intestine کا مقصد ہے absorption absorption یہ چیزوں کو absorb کریں گے یہاں پر mostly water کی absorption ہوتی ہے ایسے تو یہاں پر vitamins کی absorption بھی ہوتی ہے لیکن یہاں پر water کی absorption ہوتی ہے اب دیکھیں یہاں پر پھر سے کیا ہوگا پھر سے لارج انڈرسٹین کے ساتھ بھی ہمارے پاس ہوگا خون کی نالیاں ٹھیک ہے کیا ہوگی بلڈ ویسل خون کی نالیاں لارج انڈرسٹین کے ساتھ بھی ہے تو لارج انڈرسٹین کے اندر آگت پانی زیادہ ہے بہت زیادہ پانی پانی ہے تو بہت زیادہ پانی کو یہاں سے ابزار کیا جائے گا کہاں پر خون کے اندر تاکہ یہ جو فالتو خوراک اس کے اندر پڑا ہوا ہے یہ فالتو خوراک تھوڑا سا سولیڈ ہو جائے اسے پانی چلا جائے بعض اوقات بہت زیادہ پانی جب ابزار ہو جائے گا تو یہاں پر جو خوراک پڑا ہوا ہے جو غیر حضرت خوراک ہے وہ خوراک اتنا سخت ہو جائے گا کہ وہ یہاں سے موو بھی نہیں کر سکتا اور بندے کو قبض ہو جاتا ہے کونسٹی پیشن قبض ہو جاتا ہے کہ یہ موو نہیں کر سکتا بعض اوقات کیا ہوتا ہے کہ یہ جو وارٹر ہے وہ بالکل ابزور بھی نہیں ہو پاتے سارا کا سارا پانی ادھر ہی رہتا ہے اس کا جو انڈائجسٹڈ فوڈ ہے وہ سارا کا سارا یہاں پر پانی کے ساتھ ملا ہوتا ہے اور پھر اس کیس میں اس کو کیا کہتے ہیں ڈائریہ کہتے ہیں جب پانی یہاں سے ابزور نہیں ہوئے گا سارا کا سارا پانی ادھر ہی رہے گا تو پانی کی حال حالت کو کیا کہتے ہیں دائریہ کہتے ہیں اس بندے کے جسم سے بار بار واشروم جائے گا یا جائے گی اس کو فیل ہوگا کہ مجھے بار بار جو ہے سگنلز مل رہے ہیں کہ میں بار بار واشروم جاؤں بار بار جو ہے وہ تھوڑا سا واتری قسم کا فیسز کرتے ہیں فیسز کیا ہے فیسز فیسز فزلے کو بولتے ہیں جو بڑا پیشاب قسم کہتے ہیں وہ جو فیسز بار بار پانی کی شکل میں نکلتے ہیں تو ڈائر ایب ہو جاتا ہے ڈائر ایب کے ویسے اور بھی بہت سارے وجوہات ہوتے ہیں ان میں یہ ایک وجہ ہے تو لارڈنسٹینڈ کا کام کیا ہو گیا ابزوپشن سمارٹنسٹینڈ کا نام ہے ڈائر ایب یہ خوراک موف کرتا ہوا جو غیر حضم شدہ خوراک ہے موسلی اس کا کلر یا تو یلو ہوتا یا براؤن ہوتا ہے کلر بھی اس کا یلو ہوتا یا براؤن ہوتا ہے اور اس کی ایک بدبو بھی ہوتی ہے وہ بدبو کیوں ہوتی ہے کیونکہ یہاں پر کچھ جراسیم ہوتے ہیں بیکٹیریا ہوتے ہیں کہاں پر بھائی لارج انٹیسٹائن میں یہ بیکٹیریا کیا کرتے ہیں یہ بیکٹیریا اس فوٹ کو توڑ دیتے ہیں بیکٹیریا ہی اس کو توڑ دیتے ہیں خاص کر جو نائٹروجینس سبسکرانس ہے اس کو جب توڑ دیتے ہیں تو اس سے کیا ہوگا ایک قسم کا سمیل پروڈیوس ہوگا وہی جو سمیل ہیں وہ انپلیزنٹ سمیل ہوتے ہیں جب یہاں پر خوراک پہنچ جاتا ہے کون سا خوراک غیر حضم شدہ خوراک جب یہاں پر تو یہ اس تھیلے کے اندر کچھ ٹائم کے لیے سٹور ہو جاتا ہے ریکٹم یہ جیسے جیسے بھرنشو ہوتے ہیں جب یہ خاص حد تک فل ہو جاتا ہے تو یہاں سے ایک سگنل موف کرے گا یہاں سے ریکٹرم سے ایک سگنل جائے گا کہاں جائے گا سگنل برین میں چلا جائے گا برین کی طرف سگنل جائے گا کہ یہ جگہ فل ہو چکا ہے یہاں پر ایک قسم کا گیٹ ہے سفنکٹر ہے کہ اس کو کھول دو تو برین وہاں سگنل کر کے اس کو کھول دے گا اور کھولنے سے جو ہے یہ جو فلتو مواد ہے یہ یہاں سے نکل جائے گا اس سراخ کا نام کیا ہے انس جو فائنل سراخ ہے جہاں سے انڈائجسٹ فوٹ باہر نکل جائے گا اس کا نام ہے انس اور یہ جو پراسس ہے جس میں سگنل برینگ کی طرف جا کر وہاں سے پھر یہ فوزلہ باہر جا رہا ہوتا ہے فوزلے کے باہر جانے کو کیا کہتے ہیں ڈے دیفیکیشن دیفیکیشن اس کو بولتے ہیں بچوں میں یہ کنٹرول نہیں ہوتا بچوں میں یہ کنٹرول نہیں ہوتا لیکن جیسے جیسے وہ بڑے ہو جاتے ہیں بالے ہو جاتے ہیں پھر یہ اس کو کنٹرول کر سکتے ہیں حد تک درد آ رہا ہوتا ہے سگنل آ رہا ہوتا ہے پھر بھی بولتا ہے بس بس تھوڑا سا انتظار کریں میں جب پہنچ جاؤں گا سٹیج پر تو بھی یہ کر سکیں تو یہ پھر آپ کی اختیار میں ہے اس کو آپ زیادہ ٹائم تک آپ روک سکتے ہیں لیکن زیادہ روکیں گے تو حالات خراب ہو جائیں گے دعا ہوتی ہے کہ جب آپ کسی ایسے جگہ پر ہوں جہاں پر واشروم کی فیسلٹی آویلیبل ہو اور جب واشروم کی فیسلٹی آویلیبل نہیں ہو آپ کسی ایسے جگہ پر گھوم رہے ہو جہاں پر نہیں ہو تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے اسے مجھے جوک یاد آیا لیکن وہ میں آپ کے ساتھ شیئر نہیں کروں گا چھوڑو اچھا جناب یہاں تک ہو گیا آپ کا ڈائجیشن کا پراسوس کمپلیٹ دیکھیں خوراک بڑے بڑے پارٹیکل میں یہاں انٹر ہویا اور خوراک کی تورپور شروع ہوئی یہاں سے سٹارٹ سٹارٹ خوراک اتنا خوراک اتنے چھوٹے جرات میں ٹوڑے کی آخرکار اس نے کیا کیا اس نے سمال انٹرسٹائن سے اپنے آپ کو بلڈ میں بھیج دیا بلڈ میں جب خوراک آئے گا تو وہ اتنا چھوٹا ہوگا کہ وہ سیل کے اندر جا سکتے ہیں اور مین ٹارگٹ ہی یہی ہے کہ خوراک سیل کے اندر چلا جائے خوراک بلڈ کے اندر جب آپ کا خوراک بلڈ کے اندر آئی ہی گیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ڈائجیشن ہو گیا تو جناب اس کے ساتھ ہی یہ لیکچر یہاں پر ختم ہو جاتا ہے لیکن اب آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے کمنٹ میں آپ اکثر کہتے ہیں کہ سر جلدی جلدی سے دوسرا ویڈیو بنائیں یہاں پر ویڈیو بنانا کافی مشکل ہوتا ہے کبھی اپنے کام ہوتے ہیں تو کبھی کیا ہوتا ہے کہ مہمان آ جاتے ہیں جب مہمان آ جاتے ہیں آپ کو پتہ ہے شہر میں گھر چھوٹے ہوتے ہیں وہ پھر سے مسئلہ ہوتا ہے میں ریکارڈنگ نہیں کر سکتا سمٹائم اس طرح سے ہوتا ہے کہ لائٹ چلی جاتی ہے لائٹ کا ایشو ہوتا ہے کبھی کبھی گھر کے سامنے کنسٹرکشن ہو رہی ہوتی ہے وہاں سے آوازی آ رہی ہوتی ہے ابھی بھی اگر آپ نے فیلڈ کیا ہوا تو تھوڑی بہت آوازی آ رہی ہوتی ہے تو میں بہت زیادہ ان حالات کو دیکھ کر بڑی مشکل حالات میں جو ہم ویڈیو بناتے ہیں کبھی کبھی اس طرح سے ہوتا ہے کہ میں دو تین چار بار ریکارڈ کر لے کے پھر سے بیچ میں ہی ویڈیو کو کٹ آف کر لیتا ہوں کبھی کوئی ریڈی والا آ رہا ہوتا ہے وہ اپنے انداز میں آواز اٹھا لیتے ہیں بھئی اس طرح کی چیزی ہے یا کوئی آئس کریم والی آ رہا ہوتا ہے تو وہ آواز آ رہی تھی تو بارال اس لئے ان سب چیزوں کو مندرہ رکھ کر آپ کو تھوڑا سا صبر کرنا ہوگا مجھے جیسے ہی ٹائم ملے گا سوٹیبل ٹائم ملے گا حالات ٹھیک ہیں تو میں فوراً آپ لوگوں کے لئے ویڈیو ریکارڈ کروں گا اس کے ساتھ ہی اپنا بہت زیادہ خیال رکھے گا ہمیں اپنے دعاوں میں یاد رکھے گا اور کوشش کریں کوشش کریں زیادہ سے زیادہ جو ٹائم ہے ابھی چونکہ لوکڈ آن ختم ہو رہا ہے ہمارے شہر میں ہمارے ملک میں لگ تو ایسا رہا ہے تو آپ زیادہ زیادہ محنت کریں جتنا آپ نے ٹائم گھر پہ گزارا تھا اب محنت زیادہ فاسٹ کریں اپنی ٹیچرز کے ساتھ ملیں ان سے کوئسٹیننگ کرتے رہیں انشاءاللہ حالات مزید بھی اچھے ہو جائیں گے اس کے ساتھ ہی لیکچر ختم ہوا تو ہم یاد رکھے گا اللہ حافظ