بریکن نیوز آپ کو دیں کہ ایران نے اسرائیل کی جانب مزائل فائر کر دیا ہے اسرائیلی فوج کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے ایران نے اسرائیل کی جانب مزائل فائر کر دیا ہے حسن نصراللہ کہ شہادت کے بعد یہ تازہ ترین صورتحال ہے کہ جہاں پر امریکی حکام کی جانب سے بھی بار بار یہ کہا جا رہا تھا کہ ایران حملہ کر سکتا ہے اور اسرائیلی فوج نے بھی اپنے شہریوں کو جو بم پروف بنکرز ہیں اس کے قریب رہنے کی ہدایت کی تھی اور اسرائیل نے فوری طور پر جو ہنگامی اقدامات ہیں وہ بھی کیے تھے لیکن ایران نے یہ باور کروایا تھا کہ اسمائیل ہنیا کی شہادت کا بھی بدلہ لیا جائے گا کیونکہ وہ سٹیٹ گیس تھے انہیں ایران میں ہی ٹارگٹ کیا گیا تھا اور ابھی حال ہی میں بیروت میں حزب اللہ کے جو سربراہ ہیں حسن نصراللہ ان کے بنکر کو ٹارگٹ کیا گیا اور بنکر بسٹرز بم کے ذریعے یہاں پر انہیں شہید کیا گیا تھا نہ صرف وہ بلکہ ان کے دیگر ساتھی اور رفقہ جو یہاں پر موجود تھے وہ بھی یہاں شہید ہوئے ابھی یہ لیٹسٹ اپ ڈیٹ آ رہی ہے اس ایری فوج کی جانب سے یہ دعویٰ کی ادارہ ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب مزائل داغ دیا ہے اور یہ براہ راست مناظر ہیں بین الاقوامی خبر اصحاب ادارے رائٹرز کی جانب سے جو شیئر کیا جا رہے ہیں یہ لائف مناظر ہیں یہ تازہ ترین صورتحال ہے سائرن بج رہے ہیں اسرائیلی فوج نے اپنے شہریوں کو یہ کہا تھا کہ وہ بم پروف بنکرز کے قریب رہیں یہ صورتحال ہے اس وقت اسرائیل کی مسلسل سات اکتوبر سے یہ صورتحال جاری ہے جہاں پر حماس کے حملے کے بعد اسرائیل نے فلسطین پر غزہ پر جو حملے شروع کیے نسل کشی کا معاملہ ہے پھر لبنان شام اور یمن تک یہ معاملہ پھیل چکا ہے اور اب حال ہی میں جہاں اسمائل ہنیا کو شہید کیا گیا اور پھر وہیں ساتھ ہی ساتھ لبنان میں جو حملے کیے گئے اس میں حسن نصراللہ شہید ہوئے اب ایران کی جانب سے میزائل فائر کر دیا گیا ہے اسرائیلی فوج کی جانب سے اپنے شہریوں کو یہ ہدایات کی گئی تھی کہ وہ بنکرز کے قریب رہیں وہ بنکرز جو ایسی صورتحال میں انہیں محفوظ رکھیں گے یہ مناظر ہیں اب سے کچھ دیر پہلے کے اور براہرات مناظر بھی ہیں سائرن کی بھی آوازیں آ رہی ہیں یہ سائرن بجا کر شہریوں کو متنبع کیا جا رہا ہے کہ جنگی صورتحال ہے خود کو محفوظ رکھیں اسرائیل کے یہ مناظر آپ اپنی ٹیلی جنرل سکرینز پر دیکھ سکتے ہیں سات اکتوبر دو ہزار تیس کو شروع ہونے والی ہے صورتحال اس وقت