Transcript for:
دو دمیشنل NMR سپیکٹروسکوپی کی تدریب

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ہم ارگنک سپیکٹروسکوپی کلاس کی تدریب کر رہے ہیں اور اب ہم دو دمیشنل نمار سپیکٹروسکوپی پر موڑ رہے ہیں پہلے ہم پروٹون نمار سپیکٹروسکوپی اور کاربن 13 نمار سپیکٹروسکوپی کی تدریب کر رہے ہیں سپروسکوپی کے ساتھ ایک نماز کی طریقے کے ساتھ موجود ہیں جیسے دیپٹ اور آف ریزونس ڈی کپلنگ ایسا سٹر آہ تو اب یہ سب کے طرح ہم نے سیکھا کہ وہ ایک دنیا دیمنشنل نماز ہیں تو اب ہم جانے والے ہیں موڈ آنٹو ٹو ڈیمنشنل این ایم آر سپیکٹروسکوپی آہ وچ ڈیوزز مور دین ون ڈیمنشن اینڈ آئیو گیٹ دی پیکس آن مور دین ون ڈیمنشن سو ابھی تک جتنے میٹرز ہم نے کیے تھے وہ سب کے سب ون ڈائمنشنل میتھڈ تھے ون ڈائمنشنل ایکسپیریمنٹ میں کیا ہوتا ہے کہ سگنل اس پیزنٹڈ ایز آ فانکشن آف آ سنگل پیرامیٹر اب دو دیمیشنل ایکسپریمنٹس میں دو کوارڈینیٹ ایکسیں ہیں اور جنرلی یہ ایکسیں بھی رنجیز کیمیکل شفٹیں پر پرسنے دیتے ہیں جو دو دیمیشنل این ایم آر ہوگی اس میں دو ایکسیں ہوں گے صرف ایکس ایکس کے اوپر ویلیو نہیں پرنٹیڈ ہوں گی بلکہ ایکس اور وائی دو ایکسز کے اوپر آپ کو chemical shifts نظر آئیں گی تو ان دونوں کو ہم compare کریں گے تو اس کو اس لیے two dimensional spectroscopy کہتے ہیں کیونکہ اس میں جو signal ہے that is presented as a function of باث دیز کیمیکل شفٹ رینجز جو دونوں ایکسز کے اوپر کیمیکل شفٹ ہیں ان دونوں کا جو فانکشن ہے اس پہ سگنل پریزنٹ ہوتا ہے مطلب ایک کیمیکل شفٹ پہ نہیں ہوتا اس لیے یہ ٹو ڈائمنشنل نیمار سپیکٹروسکوپی ہے اس میں جو ڈیٹا پلوٹ کیا جاتا ہے وہ ایک گریڈ کیا جاتا ہے ایک ایکسیز ایک کیمیکل شفٹ رنج کیا جاتا ہے دوسرا ایکسیز ایک کیمیکل شفٹ رنج کیا جاتا ہے اور تین دیمنشن مگنیٹیوڈ اور انٹینسیوڈ کیا جاتا ہے of the observed signal اس میں ہوتا کیا ہے کہ ایک اس طرح ایک ایکسز ہے ایک دوسرا ایکسز ہے ایک یہاں پہ chemical shift range ہے اور ایک یہاں پہ chemical shift range ہے اور ادھر ادھر بھی آپ کو پیکس نظر آئیں گی اور ادھر بھی آپ کو پیکس نظر آئیں گی اور یہاں پہ جو ہے نا سنٹر میں آپ کو کانٹورز نظر آتے ہیں تو ان اس طرح سے یہ دو کیمیکل شفٹ کا یہ فانکشن ہیں یہ جو پیکس ہیں تو اس طرح کے سپیکٹرم کو ٹو ڈیمیشن این ایم آر سپیکٹرم کہتے ہیں اور اس کو کانٹور پلوٹ بھی کہتے ہیں اور اس میں جو کانٹورز ہیں یہ سگننٹنسٹی کو ظاہر کرتے ہیں یہ کانٹورز ہیں جو آپ کو اس طرح سے نظر آئیں گے آ رہے ہیں اور یہ پیکس ہیں تو ڈیمیشنل ایم آر سپیکٹروسکوپی میں بہت ساری ڈیفرنٹ ایکسپیریمنٹس ہیں ڈیفرنٹ ٹیکنیکس ہیں بٹ دو موسٹ کومن ایس فالوز جو سب سے زیادہ کومن ہیں آج کے لیکچر میں ہم انہی کو دو کو ڈسکس کریں گے ان میں سب سے پہلی ہے پروٹون پروٹون کوریلیشن سپیکٹروسکوپی اور اس کو اکرونیم یوز کیا جاتا ہے کوزی اس سے ظاہر کرتے ہیں کوریلیشن سپیکٹروسکوپی تو کوزی کا مطلب ہوگا کوریلیشن سپیکٹروسکوپی یہ ملٹیپل یہ دیفرنٹ نکلائی کے درمیان بھی ہو سکتی ہے لیکن ہم جو ڈسکس کریں گے اور جو موسٹلی یوز ہوتی ہے اس کے اندر آرگینک کیمسٹری کے اندر وہ ہے پروٹون پروٹون کوریلیشن سپیکٹروسکوپی ون ایچ اور ون ایچ ان دونوں کے آپس میں جو کوریلیشن ہے اس کو ہم اس سے کوزی میں پڑیں گے کوزی ایکسپیریمنٹ میں کیا ہوتا ہے the chemical shift range of the proton spectrum is plotted on both axes میں دونوں ایکسز کے اوپر پروٹونز ہوں گے y ایکسز کے اوپر بھی پروٹون نظر آئیں گے آئیں گے آپ کو ایکس ایکسیز پہ بھی پروٹون نظر آئیں گے اور پھر ہم ان کو کوریلیٹ کریں گے کہ کون سا پروٹون کس کے ساتھ کپلڈ ہے یہ ایک ڈیٹیلڈ اس کا آہ انیلیسز ہے کوزی ایکسپیریمنٹ جو ہے جو سیکنڈ امپورٹنٹ ٹیکنیک ہے that is ہیٹرو نیوکلئر کوریلیشن سپیکٹروسکوپی جس کو آہ ایچی ٹی سی او آر یہ کہتے تھے پہلے اس کا اکرونیم تھا اور آہ مورڈرن جو اس کی فارم ہے cohereance یا correlation spectroscopy HSQC ابھی head core جو ہے یہ اتنا استعمال نہیں ہوتا HSQC most widely استعمال ہوتا ہے کیوں? HSQC کے اندر دیکھیں کہ کیا ہوتا ہے یہ دونوں techniques basically ان کا result ایک جیسا ہے تو اس میں آپ نے ان کو mix نہیں کرنا یہ ایک ہی جیسی چیزیں ہیں جو head core ہے یہ old technique ہے classical technique ہے اور HSQC ایک modern technique ہے جو کہ اسی طرح کا result آپ کو provide کرتی ہے اس experiment کے اندر کیا ہوتا ہے کہ proton spectrum کی جو chemical shift range ہے وہ ایک axis پہ plot کی جاتی ہے اور دوسری axis پہ C13 کی nmr chemical shift وہ plot کی جاتی ہیں تو آپ directly carbon 13 کو protons کے ساتھ کو relate کر سکتے ہیں کہ کون سا proton کس carbon کے ساتھ related ہے یا کس carbon پہ لگا ہوا ہے تو یہ چیز آپ کو HSQC technique بتاتی ہے اور یہ بہت useful ہے آپ کی structure determination کے اندر کہ پہلے ہم نے coupling constants دیکھے ان سے ہمیں جو information ملتی ہے پھر chemical shift ranges اس کے ساتھ coupling constants سے پتہ جلتا ہے کہ neighbor والے carbon پہ کتنے protons ہیں پھر جو chemical shift ranges ہیں ان سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ قریب کون سا اس کے functional group ہے کوئی electron withdrawing group ہے یا electron donating group ہے اس طرح کی information آپ کو مل جاتی ہے پھر carbon spectroscopy سے آپ کو CH2, CH3, CHN کا اندازہ ہو جاتا ہے اور اس ٹیکنیک کے مدد سے پھر آپ کو exactly یہ pin point ہو جاتا ہے کہ کون سا proton کس carbon کے اوپر لگا ہوا ہے تو اس طرح سے آپ structure کو بہت confidence سے verify کر لیتے ہیں یا اس کو assign کر لیتے ہیں جو chemical shift values ہیں یہ ساری ٹیکنیک کو ملا آکے اچھا اب دیکھیں cozy ٹیکنیک کی طرف ہم آتے ہیں جو proton proton correlations ہیں آپ دیکھیں کہ جب ہم کسی particular پروٹون کے splitting patterns ہمیں ملتے ہیں یا انہیں ماس سپیکٹرم کے اندر ہم دیکھتے ہیں کہ کوئی پروٹون اس کا splitting pattern ہے ایک doublet ہے triplet ہے یا what whatsoever تو ہم اس کو interpret کرتے ہیں in terms of the number of protons located on adjacent carbons تو ہم کہتے ہیں کہ چونکہ اس کی triplet ہے تو اس کے neighbour میں دو پروٹون ہونے چاہیے تو اس طرح سے ہم اس کو اگر کوارٹیٹ ہے تو نیبر میں تین پروٹون ہونے چاہیے اس طرح سے لیکن یہ ایک ہی طریقہ ہم استعمال کر رہے ہیں جو این ایم آس پیکٹروسکوپی میں جو سٹرکچر کو پروف کر سکتا ہے اس کے علاوہ دیکھیں ہمیں اس طرح کی انفرمیشن بھی مل سکتی ہے کہ ایک ایک پروٹون نے دو ایکویولنٹ پروٹونز نیر بائی جو جی ویلیو 4 ہرٹس کے ساتھ مل رہے ہیں ایک اور نیر بائی پروٹون جو جی ویلیو 10 ہرٹس کے ساتھ مل رہے ہیں and three others nearby that are coupled by two hearts let's say that there is an aromatic system in which you get this kind of random information and this is a very rich information pattern which is a little difficult but if you make a tree diagram then you can relate all these things that this four hearts is coupled with what ten is with what why is two coupling happening so you can explain them and apart from this spin decoupling techniques can also be used in which you can دیکھ سکتے ہیں پھر جی کہ یہ ساری جو کپلنگز ہیں کٹھی ان سے شاید اگر آپ کو چیز سمجھ نہیں آرہی تو آپ ڈی کپل کر دیں کچھ سپنز کو مطلب ایک ایک پروٹون کی کپلنگ کو دیکھ لیں یہ الیدہ ٹیکنیکس ہیں جو کہ اس کے اندر آویلیبل ہوتی ہیں انسٹرومنٹ کے اندر لیکن یہ جتنے میتھرز ہیں یہ ٹی ڈی ایس ہیں اور ویری ڈیفکلٹ ہیں اگر آپ کے سپیکٹرا کمپلیکس ہوتے جاتے ہیں اگر آپ کے بڑا مالیکیول ہے سائز میں تو یہ والے میتھرز جو ہیں یہ آپ کو ڈیفکلٹ ہوتے جاتے ہیں پرفارم کرنا بھی اور ٹائم کنزیومنگ بھی تو اس مقصد کے لیے ہمیں ایک simple unbiased and convenient method چاہیے جس کی مدد سے ہم coupled nuclei کو آپ اس میں relate کر سکیں تو وہ والا method کون سا ہے جو یہ سارے کام ہمیں کر کے دے سکے بجائے یہ کہ ہم پہلے spectrum لیں پھر اس کی peaks دیکھیں اور پھر ان peaks کو decouple کریں اور یہ سارے کام کریں اس کی نسبت ایک more convenient method ہے جو ہے proton proton cozy spectrum this spectrum provides a complete کپلنگ پیٹرنز میں کمپلیٹ ڈیسکرپشن آف تک کپلنگ پیٹرنز این ای مالیکیول اس میں آپ کو چتنی بھی پروٹون پروٹون کپلنگز ہیں وہ ساری اکٹھی ایک سپیکٹرم کے اندر نظر آ جائیں گی اور یہ کیسے نظر آئیں گی اس کی ہم ڈیٹیلز میں نہیں جاتے کہ یہ سپیکٹرم کی لینے کا طریقہ کیا ہے یا اس کے اندر جو ٹیکنیکیالیٹیز ہیں وہ ہمارے اس ٹائم کورس میں نہیں ہیں ہم اس کو جو اس کے بیسک انٹروڈکشن تھا وہ اور اس کو سالف کیسے کرنا یا ریڈ کیسے کرنا سپیکٹرم کو یہ چیزیں ڈسکاس کریں گے تو آگے ہم موو کرتے ہیں how to read the cosy spectra جو cosy spectra ہے وہ کیسا نظر آتا ہے اور اس کو آپ نے کیسے read کرنا یہ آپ کے سامنے ایک cosy spectrum دیے ہوا ہے isopentylacetate کا یہ جو compound ہے اس کا cosy spectrum ہے اب دیکھیں کہ cosy spectrum دکھنے میں آپ کو ایسا لگے گا کوئی بھی cosy spectrum ہوگا وہ آپ کو اس طرح کا نظر آئے گا یہ والی لائنیں یہ نہیں ہوں گی یہ تو خود لگائی گی ہیں لیکن یہ ایک ڈائیگنل لائن ہوگی اور اس کے اوپر آپ کے یہ مختلف کونٹورز آپ کو نظر آ رہے ہوگی اور آپ دیکھیں کہ یہ ایکس ایکسز کے اوپر کیمیکل شفٹ ہیں یہ اوپر آپ کو پیکس نظر آ رہے ہیں یہ پروٹونز کی اسی طرح یہی والی پیکس ایدر وائی ایکسز کے اوپر بھی آپ کو نظر آ رہی ہیں بلکل اسی طرح کی پیکس ہیں یہ دیکھیں یہ دروبلہ یہ ادھر ہے یہ والے پروٹون ادھر ہیں یہ ساتھ والے یہ ہیں یہ لمبی والی پیک یہ ہیں صرف یہ والا اس سائٹ کو تھوڑا سا وہ کمپریس کیا گیا ہوا ہے تو باقی یہ بالکل ایک ہی سپیکٹرم ہے دونوں ڈائمنشنز کے اندر اس کو دیکھا جا رہا ہے تو یہ جو سینٹر میں کانٹورز ہیں یہ اب ہمیں ایکچول انفرمیشن دیتے ہیں کہ کون سا پروٹون کس پروٹون کے ساتھ کپلڈ ہے اس کو کیسے ریڈ کرنا ہے یہ بھی ہم دیکھتے ہیں اور یہ مشکل نہیں ہے یہ آپ دیکھیں گے کہ یہ بہت آسان ہے یہ دیکھنے میں تھوڑا سا different لگ رہا ہے پہلے والے سپیکٹر جو ہم نے ابھی تک دیکھے ہیں چونکہ وہ one dimension میں تھے یہ صرف two dimensions میں ہے تو یہ دونوں axis کے اوپر اب آپ کو وہ protons نظر آ رہے ہیں اس میں کرنا کیا ہے because this spectrum shows distinct spots on diagonal یہ وہی چیز جو diagonal پہ میں نے بتائی کہ مختلف spots جو آپ کو نظر آ رہے ہیں یہ upper right corner سے lower left corner کی طرف یہ move کریں تو یہ دیکھیں کہ یہ spots اس طرح سے جا رہے ہیں اور یہ بالکل ڈیاغنل لائن کے اوپر موجود ہیں اب اگر آپ آگے ہم موو کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ ابھی ہم کیسے جو ہے وہ اس کو ریڈ کرنا ہے سب سے پہلے سٹارٹ کرتے ہیں ہم یہ جو پہلی پیک ہے یہ پہلی پیک ہے کاربن نمبر ون کی یہ آپ کو نظر آرہا ہوگا سٹرکچر اس میں جو یہ سی ایج تھری ہے یہ کاربن نمبر ون ہے یہ دو سی ایج تھری ہیں تو ان کو ایک جیسا نمبر دیا ہے کیونکہ ان کی پیک سے ایک جگہ پہ آنی چاہیے تو یہ ان کی پیک ہے تو اس کو اگر آپ دیکھیں تو اگر ہم ہوریزنٹل لائن کو فالو کرتے ہیں لیفٹ سائیڈ پہ یہاں پہ اگر اس کو یہ اس کا کنٹور ہے اس کو اگر ہم لیفٹ سائیڈ پہ فالو کرتے ہیں تو یہ دیکھیں یہ ایک اور کنٹور ہے اور اس کنٹور کے ساتھ یہ مل رہا ہے تو اس کو ہم نے کیا کرنا ہے ہم نے ایک لائن لگا آگے دیکھنی ہے اس کنٹور سے جو ون کے نیچے کنٹور ہے بلکل اس کو left side پہ یا right پہ move کر کے دیکھیں گے کہ کسی اور contour کے ساتھ یہ match کر رہے ہیں یہ اس کے ساتھ کر رہے ہیں تو اس کو ہم ایک line لگائیں گے اور پھر اس line کو ادھر اور ادھر دونوں سائیڈوں پہ یہ بھی دیکھیں گے آپ یہ اس طرح سے یہ جو red آپ کو نظر آرہی ہے یہ line ایک لگائی ہم نے پھر اس کو اوپر اور ادھر match کیا دونوں peaks کے ساتھ اب ہمیں یہاں سے کیا پتا چلا کہ یہ جو proton ہے یہ کس کے ساتھ coupled ہے جو کاربن نمبر 2 کے اوپر پروٹونز ہیں ان کے ساتھ یہ کوریلیٹ کر رہا ہے سوری یہ لائن جو ہے یہ تھوڑی سی غلط جگہ پہ چلی گئی ہے یہ لائن یہاں پہ نہیں یہ دیکھیں کانٹور ادھر ہے تو یہ کاربن 2 کے نیچے ہونی چاہیے تھی یہاں پہ تھوڑی سی سوئے مستیک ہے میں یہ کوریکٹ کر دیوں گا ابھی کر دیتے ہیں اس کو ہم یہاں پہ مو کر لیتے ہیں تاکہ یہ ہو گیا اب یہ صحیح جگہ پہ آگئی ہے اب آپ دیکھیں کہ یہ جو کانٹور تھا اس کے ساتھ ہم نے اس کو ملایا اور پھر ان دونوں لائنز کو یہ لائنز بسیاری اس لیے دیکھیں کہ کون سی پیک کے ساتھ مل رہی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ جو پروٹونز کاربن نمبر ون کے اوپر ہیں وہ کاربن نمبر ٹو کے ساتھ جو اوپر پروٹونز ہیں ان کے ساتھ کوریلیٹ کر رہے ہیں مطلب ان کے ساتھ کپر لیں تو آپ یہ دیکھیں کہ کاربن نمبر ون پہ دو سی ایچ ٹری ہیں یہ دو سی ایچ ٹری ان کو ون کہا ہوا ہم نے اور ٹو کے اوپر ایک ہائیڈروجن ہے اور یہ جو ہائیڈروجن ہے مطلب یہ سی ایچ ہے تو یہ ڈیفنیلی ان کے ساتھ کپڑ ہوگا تو یہ والا ریلیشن ہمیں یہ بتا رہا ہے یہ کوزی سپیکٹر میں سب سے پہلے والا تو نیکس مو کرتے ہیں ہم نیکس پیک کی طرف یہ پہلی پیک کلیر ہو گئی اب ہم دیکھتے ہیں کہ یہ نیکس والی جو پیک ہے یہ کاربن نمبر تھری کے جو پروٹونز ہیں آہ ان کو ہم اب دیکھتے ہیں کہ یہ کدھر کپڑ لیں اگر اس کو آپ اسے دیکھیں یہ کنٹور ہے یہ 3 ہے یہ میں نے اسے سرکل کیا ہے اس کو اگر آپ فالو کریں رائٹ سائٹ پر دیکھیں کچھ نہیں ہے لیفٹ سائٹ پر اگر ہم فالو کرتے ہیں تو لیفٹ سائٹ پر آپ کو نظر آتا ہے کہ اس کو اگر ہم لائن لگاتے ہیں تو یہ جا کے اس کنٹور کے ساتھ مل رہا ہے یہ اگر ہم لائن لگاتے ہیں دیکھیں تو یہ لائن اس کو میچ کرتی ہے پھر یہ 3 اور یہ ادھر جو لائن آ کے میچ کر رہی ہے اس پیک کے ساتھ جو کہ کارون نمبر 4 کی پیک ہے تو اس طرح سے آپ دیکھتے ہیں کہ جو پروٹون کاربن نمبر 3 کے اوپر تھا یہ کاربن نمبر 4 کے پروٹون کے ساتھ کپڑ لے اور یہ جتنا سٹرونگ کانٹور ہوگا جتنا یہ موٹا کانٹور آپ کو نظر آرہا ہے جو مطلب ہے کہ یہ اتنی زیادہ سٹرونگ کپلنگ ہے یہ نیبر میں ہیں ایکزیکٹ تو ان کی کپلنگ سٹرونگ ہوگی تو اس طرح سے ہمیں پتا چلا کہ یہ والا جو پروٹونز ہیں یہ اس کے ساتھ کپڑ لیں یہ مطلب آپ کو یہ بھی یہاں سے ایکزیکٹ پتا چل جاتا ہے کوزی سے کہ یہ والے جو سپلیٹنگ ہے یہ اس کی وجہ سے ہوئی ہے اور انٹرن اس نے پھر اس کو سپلیٹ کیا ہوگا اب ہم آتے ہیں نیکسٹ پیک کی طرف یہ جو تو ٹو نمبر پہ ہے اب اس میں دیکھیں ٹو نمبر والا یہ کنٹور ہے ٹھیک ہو گیا اس کو ادھر لیفٹ سائٹ پہ کچھ نہیں نظر آ رہا رائٹ سائٹ پہ آپ دیکھیں تو اس کی سید میں آپ کو یہ کنٹور نظر آ رہے ہیں دو دت تو اب اگر اس کو ایکسٹینڈ کریں ہم تو یہ دیکھیں کہ یہ یہاں پہ ادھر بھی جا رہا ہے اور ایک لائن ادھر بھی ہونی چاہیے تھی یہ لائن مس ہو گیا ہے یہ بھی مطلب یہ بھی ایک کنٹور ہے تو ٹو والا جو ہے یہ دیکھیں کہ یہ کون کون سے پروٹونز کے ساتھ کپرل ہے یہ اس کے ساتھ بھی کپل ہے 3 کے ساتھ بھی کیونکہ یہ دیکھیں یہ کنٹور تھا اور یہاں بھی ایک لائن ہے اور یہ اس کے ساتھ بھی کپل ہے 1 کے ساتھ بھی تو اب یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 2 پہ جو CH ہے یہ اس کے ساتھ بھی کپل ہے اس کے ساتھ کیونکہ یہ زیرہ نیبر میں ہیں تو ان کے ساتھ اس کی کپلنگ ہوگی تو اس طرح سے آپ اس کی کپلنگ بھی کنفرم کر سکتے ہیں اب ہم نیکس پہ آتے ہیں یہ جو 6 نمبر کاربن کا پروٹون ہے سکس نمبر کاربن کے پروٹون دیکھیں اس کا جو ہے نا وہ کنٹور نظر آرہا ہے لیکن اس کے رائٹ لیفٹ پہ آپ کو کوئی اور کنٹور نظر نہیں آرہا ہے اس کے ساتھ کسی کی بھی کپلنگ نظر نہیں آئی اس کی کسی اور پروٹون کے ساتھ کپلنگ نہیں ہے اور ایسا کیوں ہے ایسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سکس والا یہ ہے سی ایچ تھری اس کے نیمبر میں تو کوئی پروٹون نہیں ہے اس کے آگے ایک کاربنل کاربن ہے پھر ایک آکسیجن ہے اور اتنے دور جا کے پروٹونز ہیں ان کے ساتھ اس کی کپلنگ پوسیبل نہیں ہے لہذا اس کے آپ کو کوزی سپیکٹر میں کوئی کوریلیشن نظر نہیں آئے گا نیکسٹ آتے ہیں یہ لاسٹ والی پیک اب اس کی طرف موو کرتے ہیں پروٹونز جو ہے نا جو کابن نمبر فور کے اوپر پروٹونز ہیں یہ والے ان کو اگر آپ دیکھیں اب ان کو میچ کریں تو یہ دیکھیں کہ یہ ادھر ایک بڑا سٹرونگ کونٹور ہے ان کے ساتھ جس کے ساتھ یہ میچ کر رہے ہیں اور اس کو اگر آپ ہم دیکھیں تو یہ کون سا پروٹون بنتا ہے تین نمبر پروٹون بنتا ہے جس کے ساتھ اس کی کپلنگ نظر آ رہی ہے تو آپ یہ تین نمبر والا پروٹون کون سا ہے یہ دیکھیں یہ فور ہے اور یہ ساتھ تری والا ہے تو یہ مینز کہ یہ دونوں آپس میں کپڑ لیں تو اس طرح سے دیکھیں یہ ایک بڑا سمپل سا کوزی سپیکٹرم تھا جس میں یہ مالیکیول بیزی تھا مطلب آپ کو سیدھا سیدھا نظر آ رہا تھا کہ یہ اس کے ساتھ کپڑ ہونا چاہیے بعض وقت ایسی سیچویشن اتنی سمپل نہیں ہوتی تب ہمیں کوزی سپیکٹرم بہت ہیلپ کرتا ہے کہ کون سا پروٹون کون سے دوسرے پروٹان کے ساتھ کپل ہے اور کون سی سپلٹنگ کسی دوسری پیک کی وجہ سے ہو رہی ہے تو آپ دیکھیں کہ یہ کتنے دور دو جا کے مطلب یہ کپلنگ شو ہو رہی ہے تو آپ یہاں سے کنفرم کہا سکتے ہیں کہ یہ جو پیک سپلٹ ہوئی ہے یہ ان پروٹانز کی وجہ سے ہوئی ہے اور یہ وجہ سے سپلٹ ہوئی ہے یہ ان کی وجہ سے ہوئی ہے تو انٹرن پھر آپ ان چیزوں کو کنفرم بھی کہا سکتے ہیں کہ ان کا جو سپلٹنگ پیٹرن ہے وہ بھی بلکل ویسا ہونا چاہیے تو اس طرح سے کوزی سپیکٹرم جو ہے وہ آپ کی ہیلپ کرتا ہے پروٹان پروٹان انٹریکشنز کو دیکھنے میں اور اس کے علاوہ بعض اوقات آپ کو چھوٹے موٹے ایڈیشنل سپورٹس نظر آئیں گے جو کہ ہم نے ڈسکس کی ان کے علاوہ کچھ ایسے سپورٹس جو کہ یہ دیکھیں آپ جن کو وہ نہیں ایڈنٹیفائی کر پا رہے تو یہ سپورٹس جو ہیں یہ اکثر ایمپیورٹیز کی وجہ سے بھی ہو سکتے ہیں اگر کوئی سمال اماؤنٹ پر آپ کے سیمپل میں ایمپیورٹی تھی چونکہ یہ جو ٹو ڈی ٹیکنیکس ہیں یہ بہت سنسٹیف ٹیکنیکس ہیں تو یہ ای اس کے علاوہ ایک خاص بات ہے کہ ان کی انٹینسٹی لوہر ہوگی جو ایکسٹرا سپورٹس ہوں گے لیکن بعض وقت ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوزی جو میٹھڈ ہے یہ دوسرے انٹریکشنز کو بھی نوٹ کرتا ہے صرف نیبرنگ نہیں تھوڑے سے نیکسٹ نیبرنگ انٹریکشنز کو بھی جو تری بونڈز دور ہوتے ہیں ان کو بھی یہ منیٹر کر لیتا ہے اور اس کے باقی یہ لانگ رینج کپلنگ ہے نکلیائی جو کم اٹمز دور ہیں لیکن انہیں خود اتنا سپیشلی also may produce off diagonal peaks ایسے پروٹونز جو کہ جن کے bonds تو دور ہیں لیکن space میں مطلب وہ molecule 3D ہے اگر 3 dimensional اس کا دیکھیں آپ structure تو وہ bent قسم کا molecule ہے ایسا کہ جس کے دو کوئی کنارے ایک دوسرے کے قریب آ رہے ہیں جہاں پہ وہ پروٹونز قریب ہیں تو ان کی وجہ سے کچھ اور آپ کو peaks generate ہو سکتی ہیں وہ peaks جو ہے نا اگر کوزی میں آپ کی by mistake آ جاتی ہیں جو spectrometer کی setting ہے تو وہ کرتے اگر آپ سے کوئی اس بندے سے مستحق ہو جاتی ہے جو سپیکٹرم لیتا ہے تو وہ پیکس بھی در آ سکتی ہیں لیکن ان پیکس کا استعمال جو کہ اس ڈائریکلی بانڈڈ کے درمیان نہ ہوں تھو سپیس ہوں وہ ایک اور ٹیکنیک میں استعمال ہوتی ہیں جس کو نوزی کہتے ہیں نیوکلئر اوور آزر ایفیکٹ سپیکٹروسکوپی اس کے اندر یہ چیزیں سپیشلی بعض وقت چیک بھی کی جاتی ہیں کہ سپیس میں کون سے جو ایٹمز ہیں دوسرے کے زیادہ قریب ہیں ایک تو through bond correlation ہے نا جو cozy ہے یہ through bond correlation ہے مطلب جو directly bonded atoms ہیں ان کے ساتھ correlation ہوگی جو nosy ہے یہ basically through space correlation ہے اس میں bonded atoms ہونا لازمی نہیں ہے جو space میں ایک دوسرے کے قریب آ جائیں گے تو وہ ان کے درمیان شو ہوگی لیکن that is a different technique and وہ ہم اس lecture کے علاوہ اس کو discuss کریں گے پراتی ہے جو پروٹون اور کاربن تھرٹین کے کوریلیشنز ہیں ان کی جو کوریلیشن ٹیکنیک ہے ہیٹ کور ٹیکنیک اس میں آپ دیکھیں کہ جو پروٹونز ہیں وہ چونکہ کاربن کے اوپر لگے ہوئے ہیں ڈائریکٹلی لگے ہوئے ہیں تو ان کی تو کپلنگ آپس میں ہوتی ہے اور وہ جو کپلنگ ہے that should be more strong than the proton proton coupling کیونکہ proton proton coupling تو آپ دیکھیں کہ وہ درمیان میں کاربن آ جاتا ہے بونڈ زیادہ آ جاتے ہیں لیکن پروٹون کاربن کپلنگ دیریکٹلی یہ اٹیجنے تو ان کی کپلنگ جو ہے وہ اس کا کانسٹینٹ بھی زیادہ ہونا چاہیے تو یہ اٹلیسٹ وہ کہتا ہے کہ دس گناہ اس سے لارجر ہونی چاہیے جو کہ دوسرے عام آئیڈوجن آئیڈوجن کپلنگ ہم نے پڑھی ہے تو یہ جو کپلنگ ہے اس کی وجہ سے ہمیں بڑی ایک یوزفل انفرمیشن مل سکتی ہے جس کو ہم یوٹلائز کر سکتے ہیں یہ دیکھنے میں کہ کون سے پروٹونز کون سے کاربن کے ساتھ اٹیجنے ان کی کپلنگ کی مدد سے ان کو دیکھنے کے لیے جو experiment ہم کرتے ہیں وہ یہ experiment ہے جس میں c13 کو ہم proton کے ساتھ directly couple کر کے check کرتے ہیں اور جو اس کا two dimensional spectrum میں اس کے spots نظر آتے ہیں ان کی intensity سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ کتنی strong coupling موجود ہے اس کے اندر اور یہ جو experiment ہے یہ basically ہمیں یہی بتاتا ہے کہ کون سے proton اس کے کاربن کے ساتھ coupled ہیں اور اس کو آگے ہم detail میں دیکھتے ہیں کہ ہمیں مزید کا information ملتی ہے جو اس کی modern form ہے that is HSQC heteronuclear single quantum correlation experiment and it has largely replaced head core because it provides the same information but it is much faster یہ technique اس سے زیادہ faster ہے اپنے different method کی وجہ سے اور ہمیں بلکل سیم ریزرٹس دیتی ہے اس لیے ابھی مورڈن جتنے سپیکٹرومیٹرز ہیں ان پر ہم یہ ٹیکنیک کرتے ہیں ہیڈ کور نہیں کرتے ہیں اس میں کیا ہوتا ہے کہ جو دو ڈیفرنٹ نیوکلائی ہیں جس طرح سی تھرٹین اور پروٹان ہے یہ سنگل بارنڈ کے ذریعے کپلڈ ہوتے ہیں جس کو ہم مونیٹر کر سکتے ہیں سپیکٹرومیٹر کی مدد سے اگر یہ ایکسپیریمنٹ آپ کریں تو آپ کو جے ون سی ایچ کپلنگز ملتی ہیں مطلب جو کاربن کے اوپر ڈائریکٹلی اٹیجڈ آئیڈروجنز ہیں ان کی کپلنگ آپ کو نظر آتی ہیں یہ چیز آپ نے یاد رکھنی ہے اگر آپ نے کاربن کے اوپر ڈائریکٹلی آئیڈروجنز کی کپلنگ دیکھنی ہے تو یہ ٹیکنیک ہے لیکن اگر آپ نے کاربن سے نیکسٹ کاربن پر جو پروٹون ہیں ان کی کپلنگ دیکھنی ہے تو پھر وہ ٹیکنیک ڈیفرنٹ ہوگی اس کو ایچ ایم بی سی کہتے ہیں وہ بھی ہم ایک ڈیفرنٹ لیکچر کے اندر اس کو ڈسکس کریں گے تو یہ جو ٹیکنیک ہے ایچ ایس کی اسی یہ آپ کو یہ بتاتی ہے پروٹون is directly bonded to which carbon مطلب یہ direct relation بتائے گی اب آتے ہیں اس کے سپیکٹرہ کی طرف یہ اسی کمپاؤنڈ کا سپیکٹرم ہے جو ابھی ہم نے پیچھے اس کا کوزی سپیکٹرم دیکھا ہے تو اس کو آپ دیکھیں اگر تو یہاں پہ یہ تھوڑا سا اس سے different نظر آئے گا کیونکہ یہاں پہ وہ diagonal line کے اوپر اس طرح سے آپ کو controls نظر نہیں آ رہے یہ اس سے شکل میں different ہے کیونکہ وہاں پہ دونوں پروٹونز تھے یہاں پہ ایک سائٹ پہ آپ دیکھیں جو یہ ایکسز ہے ایکس ایکسز پہ carbon پلٹ ہوا ہے اور اس ایکسز کے اوپر پروٹون کی پیک پلوٹ ہوئی ہیں تو یہ ہائیڈروجن کی پیک ہیں یہ کاربن 13 کی پیک ہیں تو اب اس کو ہم ون بائی ون دیکھتے ہیں سب سے پہلی جو پیک ہے یہاں پہ یہ دیکھیں یہ 23 کے قریب یہ والی پیک یہ کاربن کی 23 پی پی ایم کے قریب ہے اس کو اگر آپ دیکھیں تو یہ کس کے ساتھ آپ کو کپل ملے گی اس کو ابھی ہم دیکھتے ہیں یہ دیکھیں یہ جو پیک ہے اس کے نیچے آپ نے یہ کانٹور بھی دیکھنا ہے ٹھیک ہو گیا اس کانٹور کو اگر آپ دیکھیں تو یہ کانٹور کاربن کا ہے ٹھیک ہے اور اس کو اگر آپ ادھر میچ کریں لائن لگائیں تو یہ اس پروٹون کے ساتھ کپل ہے یہ پروٹون اب اس کی ویلیو کتنی ہے یہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں سے یہ ون سے تھوڑا سا اوپر ہے یہ پوائنٹ نائن ٹو پی پی ایم ہے تو یہ مینز کہ یہ جو میتھائل گروپز تھے ان کی پیک ہے اور یہ وہ والا کاربن ہے جس کے ساتھ مطلب یہ وہ جو میتھائل کے پروٹونز تھے اور یہ میتھائل کا کاربن ہے تو یہ ایک دوسرے کے ساتھ کپڑ لیں نیکس پیک کو دیکھتے ہیں ہم 25 پی پی ایم پے جو ہے یہ دیکھیں یہ والی پیک جو ہے یہ تقریباً 25 پی پی ایم پے ہے اس کو اگر آپ دیکھیں تو یہ یاکسز کے اوپر یہ چھوٹی سی آپ کو پیک نظر آ رہی ہوگی جو پروٹونز کی پیک ہے جس کے ساتھ یہ اے کپلڈ ہے تو اس کو آپ اگر اے پیک کو دیکھیں یہ پیک جو ہے یہ کون سے پروٹونز کی بنتی ہے یہ ون پوائنٹ سکس نائن پی پی ایم پہ بنتی ہے اور کاربن نمبر ٹو ہے اس کی پروٹون کی یہ پیک ہے اسی طرح اگر آپ اے تھرٹی سیون پی پی ایم والی پیک کو دیکھیں یہ دیکھیں نیکسٹ تو یہ اس کا کانٹور ہے اور یہ اس پروٹونز کی پیک کے ساتھ کو ریلیٹ کر رہے ہیں تو اس پیک کی value اگر آپ دیکھیں تو یہ 1.52 پی پی ایم بنتی ہے اور اس کو مثلین گروپ یہ جو CH2 ہے یہ والے پروٹونز یہ اس سے relate ہم کر سکتے ہیں next چلتے ہیں جو دوسرا مثلین گروپ ہے جس کے ساتھ oxygen بھی لگا ہوا ہے یہ والا یہ والا مثلین یہاں پہ آگئے لیکن جس کا oxygen لگا ہے وہ بہت زیادہ d shield ہو گیا ہے oxygen کی وجہ سے تو اس کو اگر آپ دیکھیں تو یہ اس پروٹون کے ساتھ کپل ہے چونکہ یہ پروٹون بھی ڈی شیلڈن ہے چونکہ یہ جو پروٹون ان کے کاربن کے اوپر آکسیجن آگے لگا ہوا ہے تو ان کی ویلیو بنتی ہے 4.10 پی پی ایم تو دیکھیں آپ کہ یہ کاربن کی پیک اور یہ ہائیڈروجن کی پیک ان کو میچ کریں تو آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ یہ پروٹون اس کاربن کے اوپر لگا ہوا ہے اس کے اوپر اٹینجڈ ہے جو دوسرا میتھائل گروپ ہے سی ایٹری یہ ام یہ بھی ڈاؤن فیلڈ آئے گا کیونکہ یہ کاربونیل کاربون کے ساتھ لگا ہوا ہے اور اس کا جو انائسوٹروپک ایفیکٹ ہے کاربونیل کا اس کی وجہ سے یہ بھی ڈی شیلڈڈ آتا ہے اور یہ آپ کو تقریباً 2.04 پی پی ایم پہ ملتا ہے یہ والا یہ جو 2.04 پہ جو آپ کو نظر آ رہا ہے یہ پروٹون کی پیک یہ اس کاربون کے ساتھ آ کے تو میچ ہو رہی ہے تو اس طرح سے آپ HSQC سپیکٹرم کو ریڈ کر سکتے ہیں اس کی ساری پیکس کو آپ آپس میں گوریلیٹ کر سکتے ہیں کہ کون سا کاربن آپ کو ایک ایکسز پہ کاربن نظر آ رہا ہوگا دوسرے ایکسز پہ ہائیڈروجن نظر آ رہا ہوگا تو کون سا ہائیڈروجن کون سے کاربن کے ساتھ اٹیجڈ ہے یہ آپ ڈائریکٹلی HSQC سپیکٹرم کے مدد سے دیکھ سکتے ہیں تو یہ ساری ڈسکشن تھی اس کے کوزی اور HSQC سپیکٹرم کے ان کے متعلق یہ دونوں جو ہیں یہ two dimensional nmr techniques ہیں اور اب ہم ایک اس کو quickly summarize کر لیتے ہیں جو cozy spectrum ہے اس میں ہم کیا کرتے ہیں اس میں دونوں axis کے اوپر آپ کو protons کی chemical shifts ملتی ہیں اور ان کو آپس میں correlate کر کے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون سا proton کس دوسرے proton کے ساتھ coupled ہے اور دوسری جو technique ہم نے پڑی وہ hsqc technique ہے heteronuclear single quantum correlation اس کے اندر کیا ہوتا ہے کہ اس کے اندر ہم کاربن کی پروٹونز کے ساتھ کپلنگ دیکھتے ہیں ان پروٹونز کے ساتھ جو ڈائریکٹلی ان کے ساتھ اٹیجڈ ہیں یہ چیز آپ نے یاد رکھنی ہے نیکسٹ والے نہیں جو ڈائریکٹلی کسی کاربن کے اوپر پروٹونز اٹیجڈ ہے اس کی جو کوریلیشن ہے اس کے ساتھ یہ ہم ایچ ایس کیو سی میں دیکھیں گے ایچ ایس کیو سی کے اندر ایک ایکسز کے اوپر آپ کو کاربن نظر آئیں گے اس کی کیمیکل شفٹ نظر آئیں گی دوسرے ایکسز کے اوپر آپ کو پروٹونز کی کیمیکل شفٹ نظر آئیں گی اور اس طرح سے آپ یہ چیک کر سکتے ہیں کہ کون سا پروٹون کس کاربن کے ساتھ کپلڈ ہے تو this was about these two 2D NMR techniques مزید جو ہے وہ NMR techniques ہیں 2D جس طرح نوزی ہے روزی HMBC یہ جو techniques ہیں یہ ہم انشاءاللہ next lectures کے اندر پڑھیں گے that was all about these two techniques اور اگر اس سے related کوئی question ہے آپ کا تو وہ آپ کر سکتے ہیں