بسم اللہ الرحمن الرحیم مرحبا سوڈنٹس امید کرتا ہوں آپ سب کی حیرت سے ہوں گے بچو آج ہم چپٹر 5 ورک انرجی کا لاسٹ ٹاپک ورک انرجی تھیورم کو ڈیٹیل میں سمجھیں گے سٹارٹ کرنے سے پہلے اگر آپ نے چینل سبسکرائب نہیں کیا تو چینل سبسکرائب کر لیں تاکہ اس بک کے تمام لیکچر آپ کو ایزلی مل جائیں بیٹا ہمارے پاس ورک انرجی تھیورم سے پہلے اس چپٹر کے اندر آپ نے ورک ڈن اور کائنیٹک انرجی کو ڈیٹیل میں سمجھا تھا آج اس ٹاپک میں ہم ان دونوں کونسپٹ کو کمبائن کریں گے مطلب ہمارے پاس جب بھی ہم نے کسی object کو move کروانا ہوتا ہے تو ہم اس کے اوپر force لگاتے ہیں اور force کے ساتھ ساتھ وہ distance travel کرتا ہے force اور اس displacement کا جو product تھا ہمارے پاس وہ work done کے equal تھا ہم کہیں گے کہ جیسے ہی ہم کسی object کے اوپر work done کرتے ہیں تو اس کی kinetic energy change ہو جاتی ہے کیونکہ وہ object move کرنے لگ جاتا ہے تو اس کی kinetic energy change ہو جاتی ہے اور ان simple words جو work done ہوتا ہے بچوں ہمارے پاس وہ change in kinetic energy کے equal ہوتا ہے اور یہی ہمارے پاس work energy theorem کہلاتا ہے the work energy theorem states that the net work done on an object is equal to the change in its kinetic energy this theorem helps us understand how the energy of an object changes when work is done on it جب بھی ہم کسی object کے اوپر work کریں گے تو اس کی جو energy change ہوگی اس کو understand کرنے میں ہمارے پاس موسیقی Work Energy Theorem ہماری help کرتا ہے بیٹا ہمارے پاس mathematically کیسے لکھیں گے Work done is equal to change in kinetic energy change in kinetic energy کا مطلب ہے final kinetic energy minus initial kinetic energy اس کو ہم ایسے بھی لکھ سکتے ہیں 1 over 2 mv square minus 1 over 2 mu square u جو ہے بچوں ہمارے پاس initial velocity ہے اور v جو ہے ہمارے پاس final velocity ہے یہ مطلب ہے کہ جب ایک فرس ایک ایجکی کو محروم کرتا ہے تو ایک ایجکی کے پاس کام کرنے کے لئے اس کی نمازی کو تغییر کرتا ہے۔ جو اس کا نمازی کی نمازی کا تغییر کرتا ہے تو اس کی نمازی کا تغییر کرتا ہے۔ جیسے ہی بیٹا ہم کسی ایجکی کے اوپر نمازی کرتے ہیں تو بیٹا اس کی سپیڈ تغییر کرتی ہے جس کی وجہ سے اس کی نمازی کی نمازی بھی تغییر کرتی ہے۔ کیونکہ بیٹا جب ہم فورس لگاتے ہیں تو اس کا میس تو چینج نہیں ہوگا کیونکہ کائنیٹک انرجی دو چیزوں پر ڈیپینڈ کرتی ہے میس پر اور ویلوسٹی پر لیکن جیسے ہی یہ موو کرنا سٹارٹ کرے گا بیٹا اس کی ویلوسٹی چینج جائے گی تو ہم کہیں گے فورس لگانے سے ورک ڈن کرنے سے اس کی سپیڈ چینج ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس کی کینیٹک انرجی یعنی کہ یہ پورا پروڈکٹ جو ہے ہمارے پاس وہ چینج جاتا ہے for example if a car accelerate from rest to the speed of 10 meter per second the work done by the engine increase the car kinetics energy مطلب جیسے ہی ہم گاڑی کا انجن سٹارٹ کرتے ہیں انجن جو ہے وہ گاڑی کے اوپر فورس لگاتا ہے اس کی کینیٹک انرجی چینج کرنے کے لیے نیکس بچوں ہمارے پاس ورک انرجی تھیرم فور پوٹینشل انرجی جیسے ورک ڈن جو چینج ان کینیٹک انرجی کے ایکوال ہوتا ہے ویسے ہی ورک ڈن جو ہے وہ چینج ان پوٹینشل انرجی کے ایکوال ہوتا ہے فور ایگزیمپل اس کونسپٹ کو ذرا گوھر سے سمجھنا اس باکس کو اگر میں نے اوپر لے کر جانا ہے جیسے یہ شخص یہاں سے یہاں تک لے کر آیا تو بیٹا مجھے اس باکس کے اوپر ورک ڈرن کرنا پڑے گا میں اس باکس کے اوپر ورک ڈن کروں گا اس کے اوپر فورس لگاؤں گا اور یہ ڈسپلیسمنٹ ٹریول کر کے یہاں تک آئے گا اب کیا ہوگا بیٹا یہاں پر جب آ گیا تو بیٹا اس کے اندر پوٹینشل نرجی سٹور ہوگی وہ پوٹینشل نرجی کس کے ایکول تھی وہ ہمارے پاس ورک ڈن کے ایکول تھی تو ہم کہیں گے جتنا ہم نے ورک ڈن کیا تھا اس باکس کے اوپر وہ پوٹنشل نرجی کی فارم میں سٹور ہو گیا اب جیسے ہی شخص اس باکس کو یہاں پر چھوڑے گا تو بیٹا یہ باکس دوبارہ زمین پر واپس آئے گا اور یہ پوٹنشل انرجی کینیٹک انرجی میں کنورٹ ہوگی اب جیسے جیسے یہ شخص اوپر لے کر جا رہا تھا پوٹنشل انرجی بڑھ رہی تھی اور جیسے ہی چھوڑے گا تو بیٹا وہ پوٹنشل انرجی کینیٹک انرجی میں ڈاؤنڈورڈ ڈریکشن میں انکریز ہوگی تو ہم کہیں گے پوٹنشل انرجی اور کینیٹک انرجی دونوں ایک دوسرے کے opposite direction میں increase ہوتے ہیں تو اس لیے اس کے ایک کے ساتھ ہم negative sign لکھیں گے the worked energy theorem also applies to potential energy for conservative force like gravity the work done changes the potential energy جیسے ہی ہم work done کرتے ہیں بیٹا وہ ہمارے پاس اس کی potential energy کو change کر دیتے ہیں اس کو ہم ایسے بھی لکھ سکتے ہیں w is equal to change in gravitational potential energy مطلب final potential energy اس point پہ جو potential energy ہوگی اگر ہم اس کو اس point کی potential energy سے minus کر دیں گے تو بیٹا ہمارے پاس آ جائے گا change in gravitational potential energy یہاں پر ای پی کا مطلب ہے بیٹا پوٹنشل انرجی اور ای کے کینیٹک انرجی ہمارے پاس ورک ڈن چینج ان پوٹنشل انرجی اور چینج ان کینیٹک انرجی کے ایکول تھا لیکن بیٹا پوٹنشل انرجی اور کینیٹک انرجی کے درمیان میں نیگٹیو سائن آئے گا کیوں جیسے اسے اوپر جائے گا پوٹنشل انرجی بڑھے گی اور جی کینیٹک انرجی داؤنورڈ ڈائریکشن میں بڑھے گی اور یہ نیگٹیف سائن اسی کونسپٹ کو ایکسپلین کر رہا ہے اینا کنزربیٹی سسٹم دا ورک ڈن بائی فورس لائک گریوٹی اسٹور ایز پوٹنشل انرجی ویچ کنورڈ بیک ٹو کینیٹک انرجی when the object moves next ہے بچوں ہمارے پاس work energy theorem in resistive medium resistive medium کیا ہے بیٹا بیٹا جب بھی ہم کسی object کو move کروانا چاہتے ہیں تو بیٹا آپ کو پتہ ہے surface کے درمیان میں resistance موجود ہوتی ہے اور ایک ائر ریزسٹنس کا بھی آپ کو بتا ہے لیکن جو ہم فورس لگاتے ہیں یہ اپلائیڈ فورس کی ڈائریکشن اگر اس ڈائریکشن میں ہے تو فرکشن فورس کی ڈائریکشن اپوزیٹ ڈائریکشن میں ہوگی تو بیٹا یہ ہماری فورس کو کم کر دے گی جس کی وجہ سے ہم کہیں گے جو ہم نے ورک ڈن کیا مطلب جو ہم نے فورس لگائی تو بیٹا ایک وہ صرف کائنیٹک انرجی میں کنورڈ نہیں ہوئی بلکہ ریزسٹی ورک ڈن بھی ہوا آپوزٹ ڈائریکشن میں مطلب ہماری کچھ انرجی جو ہے یہاں پر ویسٹ ہوگی ایک مدیم میں جو مدیم فرق ہے جیسا کہ ایئرزیسٹنس اور فرکشن the work done by the applied force is shared between kinetic energy ہمارا جو work done ہوگا کچھ kinetic energy میں convert ہوگا اور وہ work done جو remaining ہوگا وہ against the resistive force use ہوگا مطلب ہماری کچھ energy یہاں پر ضائع ہو جائے گی ور کس کو represent کر رہا ہے work done against the resistive force اور یہ جو work done ہوگا resistive force یہ اس work done کے opposite ہوگا مطلب یہ جب plus ادھر آ کر minus ہوگا یہ دونوں work done opposite direction میں مطلب ہم applied force لگا رہے ہیں اس direction میں اور یہ force لگ رہی ہے اس direction میں تو ہم کہیں گے resistive work done ہمارے actual work done کے opposite ہے as the result the object lose energy due to resistive force اس کا نتیجہ کیا نکلے گا بیٹا ہمارے پاس object اپنی energy تھوڑی سی care کر دے گا lose کر دے گا which slow it down or prevent further acceleration اور وہ اس کی سپیڈ کو بھی کم کر دے گا next ہے بچوں ہمارے پاس amplification of energy losses most practical devices loss energy during their operation for example automobiles, pulley and engine loss energy as heat these losses limit the efficiency of system meaning that not all the input energy can be used for useful work بچوں جو ہمارے پاس real life میں devices ہوتی ہیں pulley, engines یہ تمام چیزیں جو ہیں موسیقی یہ ہماری ساری انرجی کو یوزفل ورک میں کنورٹ نہیں کرتی بلکہ ہماری کچھ انرجی کنورٹ ہوتی ہے اور کچھ انرجی ضائع ہوتی ہے in the form of heat and friction اب اگر آپ نے بیٹا انپوٹ اور آوٹپوڈ نکالنا ہے کسی بھی سسٹم سے تو آپ دو فارمولے یوز کریں گے فارمولے کی اگزمپل سے آپ کو سمجھایا گیا ہے پولی میں بیٹا جو آپ فورس لگاتے ہیں اس کو ہم سمپل ورڈ میں کہہ سکتے ہیں افرڈ اپلائیڈ اس کو پی سے رپریزنٹ کرتے ہیں اگر آپ نے یہاں سے رسی کو کھینچا ہے تو بیٹا آپ نے یہاں پر ایفرڈ لگائی اور کتنا ڈسٹنس ٹیول کی ہے یہ ڈی ڈسٹنس اگر اس ایفرڈ کو پی کو ہم ڈ سے ملٹی پلائ کر دیں تو یہ بیٹا سارا آپ کا ہو جائے گا انپورٹ مطلب انپورٹ کا فارمولا بن جائے گا پی ملٹی پلائ ڈ فی ہمارے پاس ایفورٹ ہے اور ڈی ہمارے پاس ڈسٹنس ہے اب آوٹپوٹ نکالنے کے لیے یہ انپوٹ تھا اس کا آوٹپوٹ کیا ہے یہ ویٹ آفورڈ موف کرے گا اور یہ weight کو اگر کتنا distance travel کیا ہے اس نے فرض کریں یہاں سے لے کر یہاں تک گیا تو ہم اگر اس weight کو d سے multiply کر دیں تو ہم کہیں گے اس دونوں کو multiply کر کے ہمارے پاس output آئے گی۔ ایک ہی ہمارے پاس practical device تھی جس میں آپ نے ایک side سے input کیا ہے تو یہاں سے آپ کو output ملے گا اس کا۔ تو input نکالنا ہے آپ نے اس formula سے output نکالنا ہے اس formula سے ایک دفعہ read out کر لیتے ہیں energy supplied to the machine calculated as the product of the effort applied. and the distance d act over input is equal to p multiplied d output is equal to output the useful work done by the machine calculated as the product product of the load lifted and the distance d it is lifted output is equal to w multiplied d next بیٹا ideal machine versus real machine یہ کنسپ پھر آپ نہیں یاد رکھنا ہے ideal machine ایک ایسی machine ہوتی ہے جس کی efficiency 100% ہوتی ہے efficiency 100% ہونے کا مطلب ہے بیٹا جتنی آپ نے موسیقی اپنی آپ کو اوٹ پوڈ ملی ہو لیکن ریال میں ایسا نہیں ہوتا ہماری کچھ انرجی بیٹا زائے ہو جاتی ہیں ان دا فارم آف ہیٹ انرجی یا پھر کسی اور فارم میں وہ کنورٹ ہو جاتی ہیں ان آئیڈیل مشین ایز ایفیشنسی آف ہنڈر پرسن میننگ آل دا انپورٹ انرجی کنورٹیڈ انٹو آ یوزفل فرق پولی میں اگر 60% انرجی لازم ہے تو فرکشن کے لئے صرف 40% انرجی لازم ہے جو لفتنگ کے لئے مفید ہے۔ لوڈ بیٹا ہمارے پاس پولی میں اگر سکسٹی پرسنٹ انرجی لوسٹ ہوئی ہے فرکشن کی وجہ سے کیونکہ اس رسی اور اس میٹل کے درمیان میں سرفیس فرکشن ہوگی اسی طرح اس رسی کے درمیان میں سرفیس فرکشن ہوگی اس فرکشن ایفیشنس کی وجہ سے بیٹا ہماری سکسٹی پرسنٹ انرجی ضائع ہو جاتا ہے اور فورٹی پرسنٹ انرجی ہمیں آؤٹپوٹ میں ملتی ہے بیٹا ایفیشنسی اور مشین ہم کیسے نکال سکتے ہیں بیٹا ایفیشنسی نکالنے کے لیے کہ کتنا ہم انپوٹ کر رہے ہیں اور کتنے پرسنٹ ہمیں آؤٹپوٹ مل رہا ہے اور کتنی انرجی ہمارے پاس ضائع ہو رہی ہے تو اس کا ایک سمپل سا فارمولہ ہے ورک آوٹپوٹ کو ہم نے اوپر رکھنا ہے اور انپوٹ کو نیچے رکھنا ہے اس کو ملٹی پلائ کروا دینا ہے ہنڈر پرسنٹ سے اس سے ہمارے پاس ایفیشنسی آ جائی اور جس ڈیوائز کی جس مشین کی جتنی ایفیشنسی زیادہ ہوگی وہ اتنی اچھی ڈیوائس ہوگی ہمارے پاس in real world machines not all the input energy is converted into a useful work some energy is lost due to friction, heat and other factors the efficiency of machine is the ratio of useful output work to input work یہ فارمولا بیٹا آپ نہیں یاد رکھنے ہمارے numericals بہت سی سو اس example میں ہم کیا کہہ رہے ہیں بیٹا اگر ہم thousand joule energy chemical energy دیتے ہیں انجن کو بیٹا بیٹا وہ 1000 جول انرجی کو صرف 100 جول ورک کرتا ہے اور 900 جول انرجی ضائع کر دیتا ہے ضائع کا مطلب وہ ہیٹ اور فرکشن کی فارم میں کنزیوم کر لیتا ہے تو اس انجن کی ہمارے پاس ایفیشنسی کیا ہوگی ہمارے پاس آؤٹپوٹ کتنی تھی 100 جول انپوٹ کتنی تھی بیٹا ہاں 1000 جول ملٹی پلائے بے 100 کریں گے تو 10% اس انجن کی ایفیشنسی ہے جو ہمارے پاس ریل انجن ہے گاڑیوں بائیکس وغیرہ کے اس کی ایفیشنسی راؤنڈ آباؤٹ 35 to 50% ہوتی ہے اور ریمیننگ انرجی وہ انجن ضائع کرتے ہیں یہ تھا بیٹا آج کا لیکچر اور اس چپٹر کے ریمیننگ ٹاپکس سننے کے لیے آپ لیلس میں جا سکتے ہیں وہاں پر آپ کو all solved assignment numerical short question سب کچھ ملے گا اور اگر آپ کو لیکچر اچھا لگا ہو تو لائک اور سبسکرائب کرنا مت بھولا کریں Thank you خدا حافظ