Transcript for:
خاندانی مسائل اور صبر کی اہمیت

اللہ کے واسطے چھپ رہنا سیکھو سبر کرنا سیکھو غصے کو پینا سیکھو آپ کی زندگی چھوٹے سے گھر میں بھی جنت بن جائے گی مہم پڑھ رہا تھا کتاب پڑھتے پڑھتے درہا مجھے تھکن ہوئی میں نے کتاب بند کی اور آنکھ اوپر کی تو ہم ایک بس کو کراس کر رہے تھے اس کے پیچھے لکھا ہوا تھا دل بہت بڑا کر کے دل اگلی کتاب برائے فروخت نیچے لکھا تھا قیمت اگلی کتاب ایک میٹھا بول صرف اخلاق اچھے کرو بول اچھا کرو آپ کی زندگی جنت بن جائے گی اللہ کی قسم پیسوں سے نہیں ہوتا روئیوں سے ہوتا ہے روئیوں سے میٹھے بول ��یں جادو ہے ہماری بسے ہیں ان کے پیچھے الٹے سیدھے جملے ہوتے ہیں ہارن دے کر پاس کریں جب تھوڑی پرانی ہوتی تو پیچھے لکھا ہوتا ہے یا پاس کر یا برداشت کر جب تھوڑی اور پرانی ہوتی تو پیچھے ایک ملنگ بنا ہوتا ہے اور لکھا ہوتا ہے نہ چھیڑ ملنگانو یہ تو فضولیات ہوگی یہ میں نے علم حاصل کیا ہے سڑکوں سے کہ میری زندگی سڑکوں پہ بہت گزری ایک بس نے سارے دھونے دھو دیئے پڑھ رہا تھا کتاب پڑھتے پڑھتے درہا مجھے تھکن ہوئی میں نے کتاب بند کی اور آنکھ اوپر کی تو ہم ایک بس کو کراس کر رہے تھے اس کے پیچھے لکھا ہوا تھا دل بہت بڑا کر کے دل اگلی کتاب برائے فروخت نیچے لکھا تھا قیمت اگلی کتاب ایک میٹھا بول ایک میٹھا بول میٹھا بول بول نہ سیکھو چپ رہنا سیکھو ماری ایک دھوبن تھی میں ہر جگہ سناتوں میں سی شریفہ ایڈی موٹی چھوٹے کا دی چاروں دیاں نوماں سب نو نچھا کے رکھ دیا ہے ایک دن آگئی میری بہن کو بی بی اے میری یہ نوماں بڑیاں لڑ دیاں میں کوئی طویز دے ساری مریہ نوکر بن جائے ساس کی طمعنہ ہوتی ہے کہ بہو نوکر بن جائے بہو کی طمعنہ ہوتی ہے کہ ساس میرے نیچے لگ جائے بہو بیٹی بن جائے ساس مام بن جائے تو کتنا اچھا رشتہ ہے میں نے اپنی دو بیٹیاں روانہ کر دی اور اپنے بیٹے کے لیے ایک بیٹی لے کر آیا میں اپنی بیگم سے کہتا تھا بیگم تیرے اخلاق کا پتہ چلے گا جب تیری بہو آئی گی بیٹیوں کے لیے تو ہر ماہ فدا ہوتی ہے قربان ہوتی ہے جب تیری بہو آئے گی نا پھر میں دیکھوں گا کہ تیرے اخلاق کیا ہیں اور اللہ کے فضل دے اس نے پورا کر کے دکھا ہے بڑھ کے دکھا ہے میری بہن نے ایک کاغذ لیا اس پر ایسے ایسے کر کے ایسے رول کیا ایسے کیا پھر یوں کیا پھر یوں کیا پھر یوں کیا یہ تو بڑا ہے چھوٹا بنا کے مسیح شریفہ تیری جس لے نوہ نان لڑائی ہوئے اے طویز تو ایتھے رکھنا ہے تیرے چک مار کے بیجانا لگن نہیں دینا اس کو گرنے نہیں دینا نہیں تھا تیری خیر نہیں اب اس نے کیا کیا ماسی شریفہ کو چھپ کر آیا ایک ہفتے کے بعد آگئی بی بی وہ میرے یہاں تو لڑائیں ہیں مک گئی ہیں تو تو کی تویز دیتا ہے کیوں مگ گئی ہے کہ ماسے شریفہ چپ ہو گئی لڑائی مگ گئی شپ رہنا سیکھو میری بیٹیو ہمارا سسرالی معاشرہ کوئی اتنا اچھا نہیں ہے کوئی قابل تعریف معاشرہ نہیں ہے نہیں ہے ہمارا ہندوستان سے آئے ہوں پاکستان سے آئے ہوں سسرالی معاشرہ بہت دکھ دیتا ہے اللہ ما شاء اللہ کہیں لڑکیاں بڑی شیرنی نکل آتی ہیں ورنہ عام طور پہ سسرالی معاشرہ نائنصافی کرتا ہے ہاں میرے نبی نے فرمایا یہ میرے مدینے کے صحابہ بڑے اچھے لوگ ہیں عجیب حدیث یاد آئے میرے مدینے کے صحابہ بڑے اچھے لوگ ہیں کیوں یا رسول اللہ کہ جس کی بیٹی کو بیعہ کے لاتے ہیں نا اس بچی کو یہ پتہ نہیں لگتا کہ میں ماں باپ کے گھر ہوں یا سسرال کے گھر یہ سیکھو درگزر کرنا سے عورت کو اللہ نے زیادہ نازک بنایا ہے قربانی زیادہ ہے ماں چھوڑی باپ بہنیں چھوڑیں، بھائی چھوڑیں، سہیلیاں چھوڑیں، گھر چھوڑا، آداد چھوڑیں اور ایک پرائے گھر میں جا کے چلی گئی، چوتھے دنی اس پر چڑھائی شروع جاتی پہلے تو پتر نو سنگھا تچھا لیں، بیوی دی کاچھے چھوڑیا رہ جاندہ، ماں نو تا پوش دے ہی نہیں اور اس پر طلاقیں ہو گئیں اللہ کے واسطے آپ میرے بچے بھی بیٹھے ہو بیٹیاں بھی بیٹھے ہو بھائی بہنیں بھی بیٹھے ہو چھپ رہنا سیکھو صبر کرنا سیکھو غصے کو پینا سیکھو آپ کی زندگی چھوٹے سے گھر میں بھی جنت بن جائے گی آپ محل کھڑا کر دیں نہ آپ کی زبان اچھی ہو نہ بیوی کی زبان اچھی چند سال پہلے ایک میرے دوست ہیں دس بارہ عرب کی پارٹی ہیں وہ کہنے گے جی ایک خاتون آپ سے ملانی ہے یہ انگلینڈ میں رہتی ہیں اور میرے جیسے دو سو آدمی اس کے خامد کی جیب میں آ سکتے ہیں خود وہ دس بارہ عرب عرب کے پارٹی ہے وہ کہہ رہا ہے میرے جیسے دو سو اس کے خامد کی جیم میں آتے ہیں میں کہا ملا دے وہ میں گڑھا پھر دکھ رہا ہوں پانڈ لینے تو وہ آئی اور تھوڑے بار رونے لگی لیکن مولانا میری کیا زندگی ہے لوگ سمجھتے ہیں میں بڑی خوش قسمت ہوں بڑا پیسہ ہے بڑی کاریاں ہیں بڑے زیور ہیں میرے خامد کا سلوک یہ اچھا نہیں تو میں آگ لگاؤں اس کو سلوک نہیں ملا باقی سب کچھ ملا تو ایک اجنبی کے سامنے بیٹھوئی رو رہی ہے کچھ مہینے بعد میں کراچی آ رہا تھا تو جہاز میں ایک نوجوان ملا مولانا اللہ نے چھوٹی عمر میں بہت رزق دے دیا عزت بھی ہے لیکن میں اپنے گھر میں اتنا دکھی ہوں اگر میرے بچے نہ ہوتے تو میں بیوی کو طلاق دے دیتا میں نے کہا کیا ہوا کہا اس کی تیس فٹ لمبی زبان ہے میں کہہ ساڑھے انتی فٹ کٹ دے بکی موں اچھ ران دے ایک خامد کی وجہ سے رو رہی ہے ایک بیوی کی وجہ سے رو رہا میرے عزیزو آپ کا سکھ چین آپ کے سلوک میں چھپا ہوئے آپ کے سلوک میں چھپا ہوئے باقی اصل زندگی تو جنت میں ملے گی جہاں کوئی لڑائی نہیں ہوگی لڑائی نہ ہو یہ تو ہوتا ہی ہے نبیوں کے بعد سب سے بڑا جوڑا ہے علی اور فاطمہ ان سے بڑا جوڑا کوئی نہیں میرے نبی تشریف لائے بیٹی کے گھر وہ ایسے بیٹھے گئے بیٹا کیا ہوا کہ میرا اور علی کا جھگڑا ہو گیا اب اس سے بڑا گھرانا میں کہاں سے پیش کروں تو آپ نے کہا علی کدھر ہے کہ باہر نکل گئے ہیں اب آپ نے یہ نہیں کہا کہ میں سسروں میں کیسے دامات کو بولوں آپ خود ڈھونڈنے گئے تو آپ مسجد میں لیٹے ہوئے تھے تو آپ نے کہا کم یا ابا تراب ابو تراب اٹھو لگی ہوئی تھی تو راب منٹی کو کہتے ہیں حضرت علی فرماتے ہیں مجھے یہ لقب پوری دنیا مل جانے سے بھی زیادہ محبوب ہے اور آپ ان کو لائے گھر آئے کوئی بات نہیں فاطمہ سے پوچھی نہ علی سے پوچھی یہ جو صلح کرونے جاتے ہیں اے ہو لڑا کے آ جائیں ہاں بھئی تو کی آ کے میں تو کچھ نہیں آ کے انہی آ کے ہاں بھئی تو کی آ کے میں تو کچھ نہیں آ کے اس آ کے آئے اوہ ماشاءاللہ ڈھیر آگل آ کے میرے نبی نے کیا کیا سنو غور سے آپ ایسے لیٹ گئے محمد لیٹ گئے کہ میں بھی کہہ ماتا ہوں آپ ایسے لیٹ گئے اور ادھر علی کو لٹایا ادھر فاطمہ کو علی کا ہاتھ اٹھا کے اپنے سینے پہ رکھا فاطمہ کا ہاتھ اٹھا کے علی کے ہاتھ پہ رکھا اور اپنا ہاتھ فاطمہ کے ہاتھ پہ رکھا اب یہ علی کا ہاتھ یہ فاطمہ کا ہاتھ یہ میرے نبی کا ہاتھ راب نے فرمایا دونوں سے کہو ہماری صلح ہو گئی کچھ نہیں پوچھا کہو ہماری صلح ہوگئے کہا جی ہماری صلح ہوگئے دونوں خوش ہوگئے اور آپ باہر نکلے وہ رنگ چمک رہا صحابہ نے پوچھا یا رسول اللہ بڑے خوش نظر آ رہے ہیں فرمایے علی و فاطمہ کی صلح کرا کیا رہا تو یہاں تو یہ کھٹ پٹ چلتی رہے گی اس کو مٹانا ہے اس کو پڑھانا نہیں ہے