اسلام علیکم سٹوڈنٹس امیر کرتا ہوں آپ خیریہ سے ہوں گے جی سٹوڈنٹس آج ہمارے ویڈیو ہم دیکھیں گے ہمارے ٹاپک میں جو جو پویسٹن بنتے ہیں ان کو بھی ہم کریں گے اور ہم اس کو بک پہ بھی مارک کر لیں گے تاکہ وہ بک پہ بھی ہمارے پاس مارک رہے اور ہم کوشش کریں گے جو آپ کا اس کے لحاظ سے میں آپ کو بک پہ بھی مارک کروا دوں اور ان میں سے کیا کوئسن بن سکتے ہیں وہ بھی میں آپ کو دے دوں بیٹا اسی طرح سے ہم اس کو تیار کریں گے ہمارا ہر لیکچر ہوگا کمپیوٹر کا پہلا لیکچر ہے اچھا بیٹا میں اس پہ دیکھ رہا تھا کمیٹس پڑھ رہا تھا کچھ بچے کمپیوٹر رکھے پریشان ہو گئے ہیں کہ سر یہ چپٹر تھوڑے زیادہ ہو گئے ہیں کوئی پریشانی تو نہیں ہے تو بیٹا جنہوں نے کمپیوٹر رکھی ہے ان کے لیے میری طرف سے اڈوانس مبارک بات ہے وہ یہ کہ آپ خوش ہو جائیں آپ نے سب سے بہترین سبجیکٹ چیوز کیا ہے دیکھیں جب ہم overall ساری سبجیکٹ بتا رہے ہوتے ہیں نا بچوں کو بائیو ہے آرٹس ہے کمپیوٹر ہے یہ والے گروپس ہیں تو اس میں ہم کوئی بیسٹ نہیں کہہ سکتے اس لیے کہ وہ بائیو والے ڈیگریٹ نہ ہو جائیں یا آرٹس والے پریشان نہ ہو جائیں لیکن personally میں آپ کو مطلب میں ایک تحقیق کر کہ آپ کو بتا رہا ہوں کہ آپ نے سب سے بیسٹ گروپ چوز کیا ہے کیونکہ اس میں نا ہم جب چوز کر رہے ہوتے تو دو چیزیں دیکھ رہے ہوتے کہ بھئی اس کا کیا سکوپ ہے آگے دوسرا یہ دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ جب بورڈ کا پیپر آتا ہے کہیں اس کا مشکل تو نہیں آتا تو بیٹھا دونوں لحاظ سے یہ بیسٹ ہے اب دیکھیں جو کمپیوٹر کا پیپر آتا ہے ٹوٹل یہ پچاس نمبر کا ہوتا ہے اب اس میں بھی چھے چھے شوٹ دیوں گے چار کرنے چھے دیئے ہوں گے چار کرنے چھے دیئے ہوں گے چار کرنے تین لوگ دیئے ہوں گے دو کرنے ایک تو کمپیوٹر کا پیپر آسان ہوتا ہے دوسرا جو سکوپ کے لحاظ سے میں آپ کو کہتا ہوں بیٹا کمپیوٹر ایک ایسی فیلڈ ہے اس میں لوگ جتنا کمپیوٹر کا کام بڑھتا جا رہا ہے کمپیوٹر کا سکوپ بڑھتا ہے میں نے یہ دیکھیں میں نے ایک چیز نکالی آپ کو سمپل یہ امیج لگ رہی ہوگی لیکن بیٹا اس میں ایک بہت بڑا سبق چھپا ہوا ہے آپ کے لیے وہ یہ کہ دیکھو اب آپ اگر میں کہوں کہ مجھے بتاؤ دنیا کی سپر پاور پون ہے آپ کہو گے امریکہ ہے آپ نے ویسے کبھی سوچا ہے کہ امریکہ جو ہے یہ سپر پاور کیوں ہے ان پہ ہم سے زیادہ کوئی وہ دلیر آدمی ہے یا ان پہ کوئی ان کے کوئی تیل کے کوئے ہیں جس طرح سعودی عرب کے پاس ہے یہ کیا ہے بیٹا ان کے پاس نہ ہم سے ذہین لوگ ہیں نہ ان کے پاس کوئی تیل کے کوئے ہیں نہ ان کے کوئی سونے کی کانے ہیں آپ یقین کریں یہ پندرہ سے سولہ کمپنی ہے جو کہ ساری کمپیوٹر کی ہے انہوں نے امریکہ کو امریکہ بنایا ہے یہ میں آپ کو آپ چھوٹے بچے آپ کو یہ شاید اتنی زیادہ بات سمجھنا ہے میں کہتا ہوں یہ اب دیکھیں یہ گوگل ہے فیس بک ہے مایکرو سونٹ پل گیٹس کی ہے یہ دنیا کے امیر ترین لوگ ہیں ٹھیک ہے ایمازون کا بندہ جو ہے امیر ترین لوگ ہیں کچھ لوگ ہیں یہ پندرہ سے بیس لوگ ان پندرہ سے بیس لوگ یہ امریکہ سے اپنا سارا سیٹ اپ اٹھائیں اور کہیں اور چلے جائیں تو میں کہتا ہوں کہ امریکہ تو پاکستان جتنا بھی غریب پاکستان سے بھی زیادہ غریب ہو جاتا ہے یہاں آپ کو سمجھانے کی بات یہ ہے کہ لوگوں نے اب یہ فیس بک ہے کوئی یہ کوئی بہت بڑے لوگوں نے نہیں بنائی ایک سٹوڈنٹ تھا یونسٹری کا مارک زکربگ اس کا نام تھا تو اس نے کیا کیا اس نے کہا کہ میں ایک ایسی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں جہاں ہم یونسٹری کے سارے بچے آپ اس میں بات چیت کر سکے وہ اتنی ہٹ ہو گئی فیس بک بن گئی آج عربوں روپے اپنے ملک کو یہ اپنے لیے بھی کمارا ہے اپنے ملک کے لیے بھی کمارا ہے اب یہ ایمازون ہے ایک بندہ تھا جیف بیزوس اس کا نام تھا اس نے کہا کہ میں کتابوں کی ایک ویب سائٹ بناتا ہوں جہاں کتابیں بیچوں گا آج عربوں کھربور پہ بنا کے اپنے لیے بھی دے رہا ہے اپنے لیے بھی بنا رہا ہے ملک کے لیے بنا رہا ہے گوگل ہے مایکروسوفٹ بل گیٹ ہے سٹوڈن تھا یہ تو اس نے ویب وہ ایک پنڈوز بنائی تو دنیا سے اربوں روپے دنیا سے کھیجتا ہے اور اپنے ملک کو دے دیتا ہے تو بھئی اگر یہ سارے کمپیوٹر کے بندے ہیں اور ابھی بھی ٹاپ کی کمپنیاں جو پیسہ کماتی ہیں ساری کمپیوٹر کی ہے اگر یہ کر سکتے ہیں تو پھر ہم کیوں نہیں کر سکتے ہمارے بچے کیوں نہیں کر سکتے انشاءاللہ کر سکتے ہیں اور اب تو ویسے انٹرنیٹ کا دور ہے جو چیز آپ سیکھنا چاہیں پروگرامنگ سیکھنا چاہیں نیٹورکنگ سیکھنا چاہیں ابھی آپ چھوٹے بچے ہیں میں نے آج کلاس میں بچوں کو پریشان دیکھا میں نے ان کو یہ موٹیویٹ کیا ہے تو اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ آپ بھی میرے بچے ہیں میں آپ کو بھی یہ چیز گائیڈ کروں آپ یقین کریں جو فیلڈ آپ نے چوز کیا ہے اس میں اتنے زیادہ راستے ہیں اتنی زیادہ اس میں ترقی کے راستے کسی فیلڈ میں نہیں ہیں میں یہ گرنٹڈ کہہ رہا ہوں کہ کمپیوٹر کا ایک ایسا فیلڈ ہے جس میں آپ اپنے لیے اپنے والدین گھر کے لیے اپنے ملک کے لیے کچھ کر سکتے ہیں لیکن پھر شرط اس میں یہ ہے کہ آپ کریں تل لگا کے پڑھیں میں آپ کو یہ نہیں کہہ رہا آپ کمپنی بنا کے کھڑی کر دیں ہم نائند میں آپ نے کیا کرنا ہے جو سبق آپ کو ملتا رہے کو تیار کرنے آگے آہستہ آہستہ جا کے آپ کو چیزوں کی خود سمجھانا شروع ہو جائے تو بیٹا جو جو ہمارے ساتھ یہ چیزیں کرنا چاہتے ہیں میں آپ کو اسی طرح گائیڈ بھی کیا کروں گا سبق تو انشاءاللہ آپ کو اگر میرے ایٹ کے آپ پرانے سٹوڈنٹ آپ کو پتہ ہے آپ یہ ویڈیو سنیں گے آپ کو سارے کوئسٹن یاد ہونا شروع ہو جائیں گے انگلیشن والوں کو بھی اوٹو اور میں تو تیاری بھی اس طرح کرواتا ہوں کہ بورڈ کے پیپر میں الحمدللہ ہمارے بچے پورے پورے نمبر لیتے ہیں کیونکہ جب آپ کو پتا ہے نا کہ یاری اس اس ٹوپک سے یہ کوسٹن بن رہا ہے اب یہ پورا پیج ہے اتنا بھرا پڑھے اس میں سے صرف یہ کوسٹن بن رہا ہے تو اسی طرح یہ والا پیج ہے اس میں سے یہ تین شوٹن بن رہے ہیں ہم ڈائریکٹ کوسٹن یاد کریں گے انشاءاللہ آپ کی تیاری اچھی ہوگی تو کہنے کا مطلب بیٹا یہ ہے تیاری کی فکر چھوڑ دے تیاری میرے اوپر چھوڑ دے تیاری میں آپ کی انشاءاللہ ہنڈر پرسنٹ کرواؤں گا باقی آپ پڑھنا آپ نے یاد آپ نے کرنا ٹھیک ہے تو جو جو بچے بیٹا اجوادہ کریں کہ جی ہم نے انشاءاللہ انشاءاللہ کمپیوٹر کی فیلڈ میں اپنے آپ کو منوانا ہے اور اپنے لیے کمانا ہے اپنے ملک کے لیے کمانا ہے اپنے ملک کو ایک عزت دلوانی ہے دلوانے کے لیے تیار ہے نا تو جو تیار ہے بیٹا کمنٹ میں انشاءاللہ لکھیں جتنا زیادہ انشاءاللہ لکھیں گے اتنی علاقہ کی آپ کے لیے سبب کریں میں بھی دعا کرتا ہوں آپ کے لیے کہ اللہ تعالی ہمارے پاس بھی اس طرح کی کوئی بچے نکال دے جو اس طرح کی کوئی کمپنیز بنا کے بنانے کے قابل ہو جائے اور انشاء اللہ نکالیں گے اب دور جو ہے وہ کمپیونٹ کا اور انشاء اللہ ہماری دعا ہے بیٹا ایفرڈ تو آتا ہے انشاء اللہ آپ کریں گے آمین تو بیٹا آج ہم اپنا نا کام شروع کرتے ہیں تو اسی طرح اب ہمارا لیکچر شروع ہو گیا ہے تو لیکچر ہوا کریں گے تو دا پوائنٹ اور بورڈ کے پیپر کے لحاظ سے ٹھیک ہے انگلیو انگلیش میڈیوم والوں کے لیے بھی اردو والوں کے لیے بھی اچھا اب دیکھیں چلیں جی ہم شروع کر لیتے ہیں چیزوں کو جو بیٹا آپ کا پہلا پیج ہے اگر آپ کے پاس بک ہے انگلیش میڈیم کی ہے اردو کی تو یہ والا question mark کریں اب اس کا question کیا آئے گا وہ یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں question آئے گا ہمارے پاس what is the concept of system یعنی اگر آپ اس کو simple سمجھیں کہ بھئی system کیا ہوتا ہے ہمیں بتائیں system کا تصور کیا ہے system کیا ہوتا ہے یہ ہمارے پاس question اس کا answer اب ہم نے یہاں بھی مارک کر لیا ہے میں نے تھوڑا سا اس کو ایزی کر کے لکھ دیا ہے آپ کی مرضی ہے یہاں سے لکھ لیں اگر یہ بھی ٹھیک ہے یہاں سے لکھ لیں یہ بھی ٹھیک ہے آپ کے مارکس پورے آئیں گے یہ بس میں نے تھوڑا سا easy لکھا ہے جب ہم نورس بناتے ہیں تو تھوڑا سا easy لکھتے ہیں تاکہ وہ چیزیں یاد کرنا آسان ہو مارکس آپ کے پورے ہوگی تو question میں سمجھ آگئے what is the concept of system اب system کیا ہے system کا تصور کیا ہے وہ answer کرنے لیں کیوں کہ سسٹم ایک ایسا سیٹ ایسا کمپوننٹ ہے یہ کیا ہوتا ہے ایک set of component ہوتا ہے منظم set ہوتا ہے سسٹم کیا ہوتا ہے منظم set ہوتا ہے کس کا مختلف حجزہ کا that are coordinated to perform a specific task مختلف component آپس میں ملتے ہیں اور ایک function کو perform کرتے ہیں اب جو لکھا ہوا ہے اب اس کو میں بتاؤں گا آپ کہیں گے سر یہ تو بہت آسان چیز ہے مثال کے طور پر آپ کے پاس mobile ہے اب یہ جو موبائل ہے اس کا نام تو ایک ہے لیکن یہ ایک پراپر سسٹم ہے اس میں کئی کمپوننٹ ہیں کئی اجزاء ہیں جو ایک آپ کو ویڈیو کا فنکشن پرفارم کر کے دے رہی ہیں کون کون سے اجزاء ہیں آپ کے موبائل میں یا آپ کے لیپٹاپ میں پیٹری ہے اس میں سکرین ہے اس میں انٹرنیٹ لگا ہوا ہے اس میں پروسیسر لگا ہوا ہے تو یہ مختلف کمپوننٹ ملے ہوئے ہیں سیٹ آرگنائز سیٹ آف کمپوننٹ ہے مختلف اجزاء ملے ہوئے ہیں جو کہ ایک فنکشن پرفارم کر رہے ہیں یعنی آپ کو ویڈیو دکھا رہے ہیں تو یہ سسٹم ہوتا ہے سسٹم is an organized set of components that are coordinated coordinated کہتے ہیں مل کے کام کر رہے ہوتے ہیں مربوط ہو کے کام کر رہے ہوتے ہیں اکٹھے ہو کے کام کر رہے ہوتے ہیں all components of system are interrelated interrelated کا مطلب ہوتا ہے بیٹا جڑے ہوتے ہیں آپس میں سارے جڑے ہوتے ہیں نا موبائل کی بیٹری جو ہے وہ موبائل کی سکرین موبائل کا انٹرنیٹ کے جو ہارڈوئیرز ہیں سارے جڑے ہوئے ہیں انٹرنیٹیڈ ہیں تب جا کے یہ کوئی نہ کوئی فنکشن پر پورتے ہیں بک میں یہ گاڑی کی اگزیمپل دی ہے گاڑی بھی ایک سسٹم ہے آپ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کے جا رہی ہے اب اس میں ٹائر ہے اس میں انجن لگا ہوا ہے اس میں لائٹس لگی ہوئی ہے اس میں بیٹری لگی ہوئی ہے اب یہ سارے کے سارے ارگنائز ہیں ایک منظم سیٹ ہے یہ جو کہ مل کے ایک کام پرفورم کر رہے ہیں اس کو ہم سسٹم کہتے ہیں ٹھیک ہے جی ہوپولی سسٹم کی بیٹا آپ کو ڈیفنیشن سمجھ آگئی ہوگی سسٹم ہے نا ایک سسٹم ایک منظم سیٹ ہوتا ہے کس کا مختلف اجزاء کا سیٹ آف کمپونٹ جو مل کر کام کرتا ہے کیسے لیے to perform a specific function ایک function انجام دینے کے لیے جیسے mobile کا function call کا ہے یا video کا ہے گاڑی کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کے جاتے ہیں سارے component مل کے کام کرتے ہیں اور ایک function perform یہ ہمارا system ہے یہ بیٹا question answer آپ کے سامنے ہے اس کے بعد ہم پھر book پہ چلتے ہیں next page پہ کیا کیا question ہے اچھا next question بیٹا آپ نے یہ میں تھوڑا سا اس کو minimize کر دوں تاکہ ہم marking آپ کے لیے سان ہو اچھا جو اردو میڈیوم والے بچے ہیں وہ اردو میڈیوم کی بک میں نے پوچھی بھی ہے میرے دوست ہیں جو publish وغیرہ میں ہیں تو میں نے ان سے پوچھا وہ کہہ رہے ہیں کہ جلد آ جائیں گی دیر نہیں ہے اردو میڈیوم کی بک سکولوں کو بھی جلد مل جائیں گے تو اس سے پہلے پھر میں نے ان کا یہی حل کی ہے کہ بیٹا آپ نے نا ساتھ ساتھ یہاں سے کرتے رہے بھوک کا ویٹ نہ کرے ساتھ ساتھ کریں چیزوں کو کیونکہ پھر زیادہ اکٹھے ہوگئے تو پھر آپ سے نہیں ہوگی جو جو چار پانچ چار پانچ دیلی میں کرواؤں گا وہ ساتھ ساتھ کرتے رہے اردو میں یہ ہی ہوگا انگلیش والے بیٹا مارک کر لیں یہ یہاں تک یہ سسٹم تھیوری ہے انڈر لائن کیا نا یہ کوسٹن ہے پھر اسی طرح کمپوننٹ آف سسٹم ہے یہاں سے یہاں تک مارک کر لیں پھر objective of system ہے یہ مارک کر لیں اور پھر type of system objective ہے یہ بیٹا مارک کر لیں اب مارکنگ ہو گئی اس پیج سے ہم نے کون کون سے کوشن کرنا ہے یہ سسٹم تھیوری کمپوننٹ آف سسٹم مطلب یہ ساتھ ساتھ ہم دیکھ لیتے ہیں اب نیکس کوسٹن ہے جی ہمارے پاس سسٹم تھیوری کیا ہوتی ہے سسٹم تھیوری کیا ہے یہ ایک سائنس کی برینچ ہے سائنس کی ایک شاخ ہے یہ سسٹم تھیوری کیا ہے سائنس کی ایک شاخ ہے یہ اردو میڈیوم پہ صحیح ہے میرا ہائلائننگ یہ ایک سائنس کی شاخ ہے سسٹم تھیوری کیا ہے جس طرح فیزکس پڑھتے ہیں کیمسٹری پڑھتے ہیں بائیو پڑھتے ہیں یا کمپیوٹر پڑھتے ہیں تو یہ ساری سائنس کی شاخ ہے سسٹم تھیوری ایک سپیشن سائنس کی ایک شاخ ہے برینچ ہے پھر اس میں بھئی ہم پڑھتے کیا ہیں اس میں نا سسٹم تھیوری میں ٹوٹل ہم سسٹم پڑھتے ہیں لیونگ آرگنیزم کے اندر جو سسٹمز ہیں وہ ہم پڑھتے ہیں مثلا میں اس کے ایسی ایمپل دے دیتا ہوں پھر ہم اس ورڈنگ پہ بھی آتے ہیں کہ بک میں کیا لکھا ہوں اب جیسے پرندے اڑ رہے ہیں پرندہ اڑتا ہے اب یہ جو اس کا اڑنے کا سسٹم ہے کیسے کام کرتا ہے اس کے پر ہیں دو سائیڈ میں آگے مو جو ہے وہ چونچ والا بنا ہوا ہے تاکہ ہوا کو چیرتا ہوا آگے نکلے اس سے فائدہ انسان کو کیا ہوا کہ اس نے اسی طرح کا جہاز بنا دیا اس کے بھی پر ہیں آگے چونچ بنی ہوئی ہے یہ نولیج کس نے دیا ہے کس سائنس نے دیا ہے سسٹم کیوں نہیں بات میری سمجھ آرہی ہے جو لیونگ آرگنیزم ہیں ان کے اندر جو کمپلیکس سٹرکچر بنے ہوئے ہیں سسٹم بنے ہوئے ہیں ان کو سمجھنا پسچن آتا ہے کیوں سمجھتے ہیں بھئی تاکہ ہم ان چیزوں کو سمجھیں دیکھیں وہ کیسے بنی ہوئی ہیں کیسے وہ گروہ کر رہی ہیں کیسے وہ چینج ہو رہی ہیں اور وہ کس طرح کام کر رہی ہیں اور یہ دنیا میں جتنے بھی بنے ہیں اب روبوٹس بنا دی ہیں ہم نے اپنے انسان کے سارے سسٹم کو دیکھا ہے ایک انسان کا سسٹم کیس طرح کام کر رہا ہے تو اسی طرح ہم نے روبوٹ بنا دیا ہے مقصد کہنے کا اب یہ سسٹم جو ہم پڑھتے ہیں لیونگ آرگنیزم میں یہ کون سی فیلڈ میں سٹڈی کی جاتا ہے یہ جی سسٹم تھیوری تو میرے خیال میں آپ تھوڑا سا اس طرف آگے ہوں گے سسٹم تھیوری مطلب ایک سبجیکٹ ہے ایک سائنس کی ایک شاخ ہے جس میں ہم کیا پڑھتے ہیں complex structure in living organism جو جانداروں میں جو جانداروں کے اندر پیچیدہ ڈھانچے بنے ہوئے ہیں سسٹم بنے ہوئے ہیں اور پھر وہ کس طرح interaction کرتے ہیں معاشرے کے اندر کس طرح relate کر رہے ہیں وہ آپس میں کس طرح ملے ہوئے ہیں یہ چیزیں ہم کس میں پڑھتے ہیں سسٹم تھیوری یہ جو سسٹم تھیوری کا سبجیکٹ ہے دنیا کو مختلف زاویوں سے سمجھنے کا ایک طریقہ ہے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہ انسان کیسے کام کر رہے ہیں پھر ہم اس کو روبوٹ میں استعمال کر لیں پرندہ کیسے اڑ رہا ہے پھر ہم اس کو جہاز میں استعمال کریں وہ کس طرح آپس میں مربوط ہیں جڑے ہوئے ہیں کس طرح وہ بڑھتے ہیں کس طرح وہ وقت کے ساتھ بدلتے ہیں تو جو living organism جانداروں میں system کی study ہے وہ system کیوری کر لاتی ہے hopefully یہ question آپ کو سمجھ آگے ہوگا اسی topic میں next ہمارا جو question ہے وہ ہے ہمارے پاس what is the basic component of system system کی component کیا ہوتے ہیں کون کون سے اجزاء ہوتے ہیں سسٹم کے بھئی سسٹم کے بنیادی اجزاء کیا ہوتے ہیں یا کون سے ہوتے ہیں تو یہ اس کا آنسر ہے جی ہمارا کہ جو سسٹم کے کمپوننٹ ہوتے ہیں a system is described by its objective component or communication among the components اب ان تین لفظوں کا مطلب کیا ہے کوئی بھی سسٹم ہے نا کوئی بھی سسٹم ہے اس کو تین لفظوں سے بتایا جاتا ہے کہ اس کا objective کیا ہے اس کے کمپونٹ کیا ہے اور وہ آپس میں کمیونکیٹ کیسے کرتے ہیں اب جو میں نے بولا ہے اس کا میں آپ کو آسان مطلب بتا دیتا ہوں آپ کے پاس موبائل ہے جہاں ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو اس موبائل کا کیا اوبجیکٹی ہے آپ کو کال کروائے گا آپ کو ویڈیو دکھائے گا اس کے کمپونٹ کون کون سے ہیں اس کی بیٹری ہے سکرین ہے اس میں دوسرے ہارڈور لگے ہوئے ہیں کمیونکیشن امنگ دا کمپونٹ وہ آپس میں کس طرح جوڑے ہوئے ہیں اندر جیسے بھی وہ ایک کام کر رہے ہیں تو یہ کمپوننٹ آف سسٹم کا کونسپٹ ایک سسٹم میں مختلف کمپوننٹ ملے ہوتے ہیں وہ آپس میں مل کے کام کرتے ہیں پھر جا کے کام پرفارم ہوتے ہیں اب کیسے موبائل ہے بھئی اکیلا موبائل کچھ نہیں کر رہا ہے اس کے اندر بیٹری ہے اس کے اندر سکرین ہے اس کے اندر پروسیسر لگا ہوا ہے اس میں انٹرنیٹ کا ڈیوائس لگا ہوا ہے وہ سارے اجزاء آپس میں connected بھی ہیں وہ بات چیت بھی کرتے ہیں آپس میں communication بھی کرتے ہیں پھر مل کے آپ کو کوئی نہ کوئی objective perform کر کے دیتے ہیں کوئی بھی system ہے اس کے جو different component ہے part ہے حصے ہیں اجزاء ہیں وہ مل کے کام کرتے ہیں اور پھر وہ کوئی نہ کوئی آپ کو objective perform کر کے دیتے ہیں ٹھیک ہے بیٹا تو hopefully یہ بھی سمجھ آگے ہوگا آپ کو system کے بنیادی اجزاء کیا ہوتے ہیں یعنی کوئی بھی آپ system مجھ سے کوئی بھی example دے دیں انسان کا system ہے اب اس میں ہاتھ ہے پاؤں ہے دماغ ہے اندر کا ڈائجیسیف سسٹم ہے اب وہ کیا مثلا اگر میں چل رہا ہوں تو آپ کے خیال میں کیا میرے سیرہ پاؤں چل رہے ہیں نہیں آپ کا دماغ اس میں انوالو ہے آپ کے آنکھیں اس میں انوالو ہے یہ سارے اس کے کمپوننٹ ہیں اجزاء ہیں جو اس سسٹم کو کام کرنے میں مدد کرتا ہے ٹھیک ہے جی تو یہ تیسرا کوئسٹن ہوگا اسی ٹاپک میں بیٹا اس کے بعد اسی ٹاپک سے یہ کوشن ہمارا بن سکتا ہے کہ what are the sub-example of system آپ کچھ اگزیمپل دیں سسٹم کی تو اس کی آپ اپنی طرف سے بھی کوئی بھی دیتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر آپ کو سمجھ آگئی ہے مثلا تھرمو سٹیٹ وہ جو تھرما میٹر ہوتا ہے جو ڈاکٹر نہیں آپ کے بخار ہو جائے وہ موں میں ڈالتے ہیں یا باغو کے سائیڈ میں ڈالتے ہیں تو وہ بھی ایک سسٹم کی اگزیمپل ہے وہ کمپلیکس ہے سمپل ہے کچھ بھی جو ایک کام پرفارم کر رہا ہے وہ سسٹم ہے اب human body جو ہے یہ بھی ایک سسٹم کی example ہے computer network ہے یہ بھی ایک سسٹم کی example ہے سرمو سٹیٹ ہو گیا انسانی جسم ہو گیا کمپیوٹر میٹلر اس سسٹم کی ہے اوکے جی اس کے بعد بیٹا نیکس کسٹن ہمارے پاس ہے what is the objective of system سسٹم کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے دیکھیں کوئی بھی سسٹم ہے نا every system has a purpose or goal کوئی بھی سسٹم چاہے وہ اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے چاہے وہ کسی انسان نے بنایا ہے اس کا کوئی نہ کوئی گول ضرور ہو اب اللہ نے انسان کو بنایا اس کا کوئی نہ کوئی گول ہے ایم ہے مقصد ہے اب انسانوں نے جی موبائل بنایا ہے یا کمپیوٹر بنایا ہے یا جہاز اس نے بنایا ہے کوئی نہ کوئی مقصد ہے نا اب جہاز کیوں بنایا جہاز کے مختلف کمپوننٹ ہے اور اس کا مقصد ہے کہ وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کے جاتا ہے اسی طرح موبائل کیوں بنایا ہے کولم کر لیں ویڈیو دیکھ لیں تو یہ اس کے objective کہلاتے ہیں کوئی بھی system ہے نا جو وہ سسٹم کوپریٹ کر کے چل کے کوئی objective حاصل کرتا ہے کوئی کام کرتا ہے وہ اس کے کیا ہوتے ہیں objective ہر سسٹم کا ایک مقصد ہوتا ہے حدف ہوتا ہے جسے وہ حاصل کرتا ہے اس کو ہم سسٹم کا مقصد یا objective کہتے ہیں اب کسی بھی سسٹم کو اگر آپ نے کار کردگی ناپنی ہے یہ دیکھنا ہے کہ یہ کتنا اچھا سسٹم ہے افیکٹیو ہے کتنا ایفیشنٹ سسٹم ہے تو آپ کیسے کریں گے اس کو مقصد کے دیکھو کریں گے مثلا اب میں کہوں گا ان ٹھیک نہیں چاہیں میں کہتا ہوں کہ گاڑی ٹھیک نہیں ہے مزید آر نہیں ہے اب اس کا مطلب ہے گاڑی کا مقصد ہے کہ پیٹرول یہ یوز کرے اور مجھے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچائے پٹرول وہ زیادہ یوز کرے ایک جگہ سے دوسری جگہ مجھے سلو پہنچائے تو میں کہوں گا کہ یہ گاڑی ٹھیک نہیں ہے اس کا مطلب ہے اس کا objective جو ہے یہ پورا نہیں کر رہی ہے تو یہاں آخری لائن کا یہ مطلب ہے کہ this understanding جو objective ہے help improve the system efficiency and effectiveness کہ اگر جب ہم اس system کا objective سمجھ گئے تو پھر ہم اس کو efficient بھی بنا سکتے ہیں مزید effective بھی بنا سکتے ہیں میں بیٹھا summarize کرنے لگا ہوں اس سلائیڈ کو کیونکہ تھوڑی بات سائیڈوں میں چلی گئی ہے پھر اس کو میکس پہ چلتے ہیں کہ بھئی objective of system کیا سمپل سی بات ہے بھئی جب بھی کوئی system بنایا جاتا ہے اس کا کوئی نہ کوئی goal ہوتا ہے کوئی نہ کوئی purpose ہوتا ہے اور وہ purpose وہ system حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے جب بھی ہم کسی بھی system کو اگر ہم efficient اچھا بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں ضروری ہے کہ ہم اس کے objective کو understand کر لیں کہ اس کا مقصد کیا ہے تب ہی ہم اس کو بہتر بنا سکیں یہ ہمارا question ہوتا ہے اس کے بعد بیٹا ہمارا یہ جو میں نے question ڈالا ہے یہاں پہ اب ایک لائن لکھی ہوئی ہے چھوٹی چھوٹی میں نے آپ کو پہلے دوسرے lectures میں بتایا ہے وہ یہ کہ بیٹا آپ کو میں شاید اتنا اچھا نہ پڑھاتا ہوں صحیح ہے مجھے نہیں کہتا کہ میں بہت اچھا پڑھاتا ہوں مجھے بڑے بڑے اچھے پڑھانے والے teachers ہوں گے اور میں مانتا ہوں کہ بہت اچھے ٹیچر پڑھانے والے ہیں لیکن میرا الحمدللہ ایک چیز ہے کہ مجھے میں بورڈ کے پیپر میں کام کرتا ہوں بورڈ کے پیپر دیکھتا ہوں اور میں بہت زیادہ پیپرز کو گو تھرو کرتا ہوں مجھے یہ آئیڈیا ہوتا ہے کہ اس میں سے یہ کوشن پہلے آ چکا ہے بورڈ میں یا یہ بن سکتا ہے جس ٹیچر کو یا بچے کو یہ چیزیں کنفارم ہو گئی اس کے لئے پڑھنا مشکل نہیں ہے تو ان کو بیس بنا کے یہ کوشن میں نے لکھا ہے کہ یہ کوشن آپ کا آ سکتا ہے اور جب آپ کے بورڈ کے پیپر ہوں گے تو آپ دیکھیں گے کہ اس طرح کی کوئی شن یہ آیا ہوا تو اس لئے بیٹا میں نے ڈالا ہے کیونکہ یہ وہاں ایک لائن لکھی ہوئی ہے تو خیر question کیا آ سکتا ہے can you give example of system and their objective ہم کسی بھی system کی example دے سکتے ہیں جیسے ایک transport کا system ایک example ایک computer system ہے دوسری example اب یہ تو ہم نے system کی example دے دی اب ان کے objective کیا ہے جو transport system ہے اس کا کیا objective ہوتا ہے transfer people from کسی چیز کو یا people کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا computer system کا کیا objective ہو سکتا ہے ڈیٹا کو پروسیس کرنا اور انفورمیشن پروائیڈ کرنا ٹھیک ہے تو ہم نے دو سسٹم کی اگزیمپل دیا اور ان کے اگزیمپل کی ٹرانسپورٹ کا جو ہے ٹرانسپورٹ ایک اگزیمپل ہو گئی ایک کمپیوٹر سسٹم ٹرانسپورٹ کا کیا مقصد ہے کہ لوگوں اور مسنوات یعنی چیزوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا اور کمپیوٹر کا کیا مقصد ہے ڈیٹا کو پروسس کر کے اس کو مفید معلومات میں انفورمیشن میں کنورٹ کرنا تو یہ بیٹا آپ نے یاد کر لینا یہ پیپر میں اس کے بعد پیٹا ہمارے پاس لاسٹ کوئسن ہے جو میں سمجھتا ہوں امپورٹنٹ کوئسن ہے اس طرح کی کوئسن جو ہیڈنگ بنی ہوئی ہے نا وہ کوئسن آپ نے ضرور کرنے بورڈ میں اس طرح کی کوئسن آتے ہیں کوئسن ہمارے پاس ہے مٹار دیفرنٹ ٹائپ آف سسٹم آف جیکٹی جو سسٹم کے مقصد ہوتے نا اب اوپر بات کر کے آیا ہے کہ کوئی نہ کوئی سسٹم ہوتا ہے اس کا کوئی نہ کوئی objective ہوتا ہے موبائل ہے اس کا کوئی نہ کوئی objective ہے لیفٹ آف ہے اس کا کوئی نہ کوئی مقصد ہے گاڑی ہے اس کا کوئی نہ کوئی مقصد ہے سیسٹم بنا ہوئے آپ کے جسم میں اس کا کوئی نہ کوئی مقصد اور اوپجیکٹیو ہے تو یہ جو اوپجیکٹیو ہوتے ہیں اس کی تین ٹائپ ہوتی ہیں کسی بھی مقصد کی کتنی ٹائپ ہوتی ہے تین یا تو وہ انفورمیشن پروسیسنگ کے لیے بنا ہوگا سسٹم یا وہ دوسرے سسٹم کو سپورٹ کرنے کے لیے بنا ہوگا یا پھر وہ کوئی نہ کوئی گول اچیو کرنا ہوگا اب ان تینوں مقصد کا کیا مطلب ہے میں آپ کو ایک ایک کر کے بتاؤں پہلا یعنی objective کی پہلی ٹائم information processing یعنی کسی بھی system کا مقصد یا تو information processing ہو سکتا ہے یا supporting other system ہو سکتا ہے یا achieving specific goal ہو سکتا ہے اب پہلے دیکھتے ہیں جی information processing کا کیا مطلب ہے information processing کا مطلب ہے کہ کوئی ایسا system جو data کو collect کرے اس کو ترطیب دے اس کو process کرے یعنی اس میں کوئی calculation کرے اور پھر آپ کو information provide کرے اس طرح کے سسٹم کو جو معلومات اکٹھی کرتا ہو اس کو زخیرہ کرتا ہو اس کو پروسیس کر کے پھر آگے آپ کو دیتا ہو اس طرح کا سسٹم کہلاتا ہے کہ یہ انفورمیشن پروسیسنگ سسٹم ہے اس سسٹم کا مقصد کیا ہے انفورمیشن کو پروسیس کرنا میں دوبارہ بتاتا ہوں سسٹم کے مختلف اوبجیکٹیو ہو سکتے ہیں ایک ایسا سسٹم جو ڈیٹا کولیکٹ کرے اس کو سٹور بھی کرے اس کو پروسیس بھی کرے پروسیس کا مطلب ہوتا ہے اس کو ترتیب دے اب آپ کے مانڈ اچھا لیں اس میں ایک زیمپل میں زیمپل اب دماغ جو ہے نا دماغ یہ information processing کی example کیسے اب آپ کا جو برین ہے آپ کا دماغ ہے یہ ایک ایسا سسٹم ہے جو ڈیٹا کو کلیکٹ کرتا ہے پھر اس کو سٹور بھی کرتا ہے دماغ میں پھر اس کو پروسیس کرتا ہے اور پھر انفورمیشن اب اس کی میں ایک ایمپل دوں اب دیکھیں آپ کا دماغ جو ہے جیسے آپ لاسٹ ہوف سٹڈی پہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں اب یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے اب یہ دماغ جو ہے ڈیٹا کٹھی کرتا جا رہا ہے کہ اچھا لاسٹ وار سٹیڈی پہ چیزیں اس طرح پڑھائی جا رہی ہیں کوئی اور آپ نے چینل پہ ویڈیو دیکھی آپ کہتے ہیں اچھا یہاں اس طرح پڑھائی جارہے آپ کہتے ہیں جو لاسٹ آف ٹریڈی پہ پیچر پڑھا رہے ہیں یہ چیزیں اچھی ہیں مزا آرہے پڑھنے میں اب یہ دماغ جو ہے آپ کا ڈیٹا کلیکٹ کر رہے کیا کر رہا ہے اکٹھا کر رہے پھر اس کو سٹور بھی اس نے دماغ میں کیا ہوا ہے کہ اس کا نام کیا تھا اس کو پروسیس کیا ہے تھوڑا سا دیکھا ہے تھوڑا سا پرکھا ہے یہ کیسی انفورمیشن ہے تو صحیح دے رہا ہے تو بھئی پھر دماغ نے آپ کو انفورمیشن دیا بھئی تھک کر کے اس کو سبسکرائب کر دو جلدی سے تو یہ انفورمیشن دیئے محرم اس طرح کا سسٹم جو سوچے چیزیں ڈیٹا لے اس کو سٹور کرے اس کو پروسیس کرے اس طرح کے ہم سسٹم کو کیا کہتے ہیں انفورمیشن پروسیسی ٹھیک ہے جی میرے خیال میں بات سمجھ آگئی ہوگی دوسری ایزمپل اس نے کمپیوٹر سسٹم کی دی ہے کمپیوٹر بھی یہی کرتا ہے یوزر سے ڈیٹا لیتا ہے اس کو پروسیس کرتا ہے اور کوئی نہ کوئی میننگ ایفور پولی اس کی انفورمیشن آتا ہے کو بنا کے دے دے گا ٹھیک ہے جی سمجھ آگئی ایفورمیشن اچھا میٹا دوسری بات میں آگے چلنے سے پہلے تھوڑا سا آپ کو بتا دوں دیکھیں اگر میں کلاس میں ہوتا ہوں نا تو میں تو پھر تو کسی بچے کو نہیں جانے دیتا آپ یقین کریں کوئی جیسا بھی بچہ میرے کلاس میں بیٹھا اسے سمجھ آرہی ہوگی وہ کنفرم ہے کیونکہ جسے نہیں آرہی ہوگی میں دیکھ رہا ہوتا ہوں اس کو میں تھوڑا سور بتا دیتا ہوں اس کے پاس اب یہاں پہ یہ چیز تو ہے نہیں لیکن اب اس کا حال یہ ہے کہ آپ مجھے کمنٹ میں بیٹا ضرور ضرور بتائیں مجھے ایک تو خوشی بھی ہوگی کہ آپ جی توجہ سے سن رہے ہیں میری باتیں اگر آپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی آپ مجھ سے پوچھ لیں میں آپ کا انصار دوں گا یا آپ کہیں کہ سر اس طرح نہ پڑھائیں اس طرح چیزوں کو تبدیل کر لیں میں اس کو کوشش کروں گا یا آپ یہ بتائیں کہ سر نہیں ہمیں مزہ آ رہا ہے اچھا لگ رہا ہے آپ اسی طرح پڑھائیں یہ بھی بیٹا کمنٹ میں ضرور بتائیں اور خدا کا واسطے بیٹا بیویوں کو جاتے جاتے لائک کر دیا کرو ایک تو مجھے احسنہ ہو جاتا ہے دوسرا جو سب سے اہم بات ہے بار بار میں اس لیے کہتا ہوں اتنی آپ لائک کرتے ہونا پھر یوٹیوب اس کو دوسرے بچوں تک پہنچتا ہے تو ویڈیو کو ضرور لائک کر لیں اور جو چینل پہ نیا آیا اسے تو سبسکرائب ضرور کر لیں اس کے بعد بیٹا نیکس جو ہے ہمارا سسٹم سپورٹنگ سسٹم ہو سکتا ہے یعنی جو ایک ایسا سسٹم بنے گا جو دوسرے سسٹم کو سپورٹ کرے اس کو ہم سپورٹنگ سسٹم کہتے ہیں اب اس کی اگزیمپل اس نے سیل فون دی ہے اب دیکھیں اس کا کام کیا ہے کہ دوسری اپلیکیشن کو سپورٹ کرتا ہے اب میں آپ کو اس کی اگزیمپل دیتا ہوں مثلاً آپ کے موبائل فون کے اندر آپ نے یوٹیوب چلائی ہوئی ہے آپ نے کیا چلائی ہوئی ہے یوٹیوب اب مجھے بتائیں آپ کے موبائل میں نہ صحیح چلے یوٹیوب چلے گی کبھی بھی نہیں چلے گی کیوں نہیں چلے گی کیونکہ یوٹیوب کو تو سپورٹ کر رہا تھا موبائل آپ کے موبائل کی بیٹری خراب ہو گئی یا موبائل میں انٹرنیٹ ختم ہو گیا تو یوٹیوب کبھی نہیں چلے گی کیوں؟ کیونکہ یوٹیوب کو سپورٹ کر رہا تھا ہمارا موبائل فون ٹھیک ہے؟ تو اب ایسا سسٹم جو دوسرے سسٹم کو سپورٹ کرے ان کو پلیٹ فارم پروائیڈ کرے یعنی جہاں پہ دوسرا سسٹم چل سکے ایسے سسٹم کو ہم کیا کہتے ہیں سپورٹنگ سسٹم بیٹا سمجھائیے اس چیز کی مطلب موبائل میں دوسری اپلیکیشن چل رہی ہے تو موبائل ایک ایسا سسٹم کہلائے گا سپورٹنگ سسٹم کیوں یہ دوسری اپلیکیشن کو ایپ کو سپورٹ کر رہا ہے کہ وہ یہاں آکے رن ہو جائیں چل جائیں اسی طرح ایک زمین ہے اب ہماری زمین کا سارا سسٹم کیسے چل رہا ہے سورج کی وجہ سے سورج اب ایک ایسا سسٹم اللہ تعالی نے بنایا جس کی وجہ سے دوسرے سسٹم چل رہے ہیں کیونکہ اگر سورج نہ چلے تو پونے فراہ کیسے بنائیں ہم کیسے زندہ رہیں ایسے سسٹم بھی بنائیں جو دوسرے سسٹم کو سپورٹ کر رہے ہیں میرے خیال میں یہ سپورٹنگ سسٹم بھی سمجھ آتے ہیں اس کے بعد آج کے لیکچر کا ہمارا آخری پوائنٹ ہے آخری کوئسٹن ہے تو یہ آپ نے کر لینا ہے اچھیوینگ سپیسفک گول اچھا کچھ سسٹم ایسے بنائے جاتے ہیں جن کا ایک خاص کام ہوتا ہے کہ وہ کسی کام کو کمپلیٹ کرتے ہیں کسی بھی پروسس کو کمپلیٹ کرتے ہیں مثلا جو آپ کی تھرماو سٹیٹ ہے تھرما میٹر جس کو آپ کو بولتے ہیں اب اس کا کیا کام ہے یہ دوسرے سسٹم کو سپورٹ نہیں کرتا بلکہ یہ خاص کام پورا کرتا ہے مثلاً آپ کے جو تیمپریچر ہے آپ کا یا جو انوارمنٹ میں رکھتے ہیں کہ بار کا تیمپریچر کتنا ہے تھرما میٹر کا کیا کام ہوتا ہے تیمپریچر آپ کو ڈونڈ کے دینا تو یہ اس نے task complete کرنا ہوتا ہے یا اسی طرح car کا جو system ہے یہ کیسا system ہے یہ بھئی آپ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کے جاتا ہے تو ایسا system جو ایک کام complete کرے مکمل کرے اس کو ہم achieving specific goal system بولتے ہیں جو خاص مقصد کو حاصل کرتا ہے اس کو ہم achieving specific goal ٹھیک ہے بیٹا تو یہ تین طرح کے system ہیں اچھا may be یہ تھوڑا سا intermix ہو سکتے ہیں آپ نے ویڈیو کو باقی نہیں ہوگئے یہ تین کو ایک بار دوبارہ سن لینا انفورمیشن سسٹم ایسا سسٹم ہوگا جو کوئی ڈیٹا کلیکٹ کرے گا لے گا اکٹھی کرے گا اور انفورمیشن پہنچائے گا سپورٹنگ ادر سسٹم ایسا ہوگا جو دوسرے سسٹم کو سپورٹ کرے گا اور اچیوئنگ گول سپیسفک گول ایسا ہوگا جو کوئی نہ کوئی خاص مقصد حاصل کریں باقی اس کی اگزمپل بھی ہو گئی ہے آج کا جو لیکچر ہے ہمارا یوں سمجھنے کہ بک نمبر 3 کے یہ انڈ تک ہو گیا یہاں تک میں بھی ماں کر دیتا ہوں آپ بھی ماں کر دیں ڈیٹ بھی اپنی ماں کر لیں باقی یہاں اس کو ایک بار بیٹا اچھے سے نا یاد کر کے لکھ لیں میں تو بھی اب دیکھیں ہم نے دس منٹ میں پڑھو گا پندرہ تیس پیسیس منٹ کا چالیس منٹ کا مارا پیرڈ ہوتا ہے تو میں تو کیا کرتا ہوں پندرہ منٹ میں بچوں کو پڑھایا اگلے پندرہ منٹ میں کہوں گا بھئی نوڈ بک نکالو میں کلاس میں اسی طرح کرتا ہوں پندرہ منٹ پر آدھے لیکچر میں پڑھاتا ہوں آدھے میں کہتا ہوں یاد کرو اور لکھو اب آپ دیکھیں اس طرح کی سلائیڈ ہو بنے بنائے کوئسٹن ہو اب اس کو یاد کرنے بیٹھیں گے آپ کے دس منٹ لگیں گے زیادہ زیادہ پندرہ منٹ لگ جائیں گے اب آج کا کام ابھی ہو گیا آدھے گھنٹے میں آج کا لیکچر ختم آگے چلو تو بیٹا کوشش کریں اسی طرح کریں نوٹ بک پہ یاد کر کے لکھیں اور آپ کا انشاءاللہ یہ تیاری ہوگی اور انشاءاللہ بورڈ میں آپ یاد کریں گے کہ سر نے ہماری تیاری کروائی کی اور ہماری تیاری کروائی کی آپ کے لئے بھی دعائیں ہیں آپ میری لئے بھی دعا کریے گا بیٹا ویڈیو کا ضرور بتائیے گا کوئی مشورہ دینا ہے کہ کیسی لگی ہے دعا دینی ہے وہ بھی دے دیجئے گا اگر آپ کی ویڈیو صحیح سمجھ آیا ہے تو وہ بھی آپ نے بتانا ہے اپنا خیال رکھیے گا نیکس ویڈیو میں ملتے ہیں باقی لیکچر بھی اپلوڈ ہو رہے ہیں پلیلیسٹ بن گئی ہے دیکھیں وہ بھی جا کے اپنا شارکی کر لاؤ