Transcript for:
لیکن نوٹس اور ٹیکس کی معلومات

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے ایک اور ویڈیو کے ساتھ آج کی جو ویڈیو ہے اس کا پرپس آپ کو ایک اپ ڈیٹ دینا ہے جب سے یہ آئرس آیا ہے یہ مسلسل اس کے اندر ایک فائن ٹیون کرتے چلے جا رہے ہیں اس میں ایک آپشن ہوتا ہے جسے ہم مائی ایس کہتے ہیں اور مائی ایس کا ڈیٹا لے کر ہم اس سے ایک فیر آئیڈیا ہمیں بہت اچھا ہو جاتا ہے ایک معلومات کا بھی آپشن اس کے اندر موجود ہے لیکن اس دفعہ پرسسٹنٹلی میں دیکھ رہا ہوں کہ MIS جو ہے اس کے اندر ڈیٹا صحیح نہیں آرہا اگر آپ اپنی ریٹن میں جب لاؤگن ہوتے ہیں تو آپ دیکھیں رائٹ ایکسٹریم سائٹ پر ایک آپشن ہوگا MIS کا اسے جا کے جب سیلیک کرتے ہیں تو اس میں مختلف آپشنز آویلیبل ہیں جو کچھ فنکشنل نہیں ہے اس میں سے لیکن ایک پیمنٹ سیکشن والا آپشن اس کے اندر فنکشنل ہے وہاں آپ رینج دیتے ہیں کہ کس ڈیٹ سے کس ڈیٹ تک آپ کو ڈیٹا چاہیے مثلا 1 جولائی سے لے کر 30 جون تک ٹیکسٹیٹ ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ٹوہزن ایڈوانس ٹیکسز ہیں پرپرٹی سیل کرنے میں اور پرپرٹیل خریدنے میں اس کی ڈیٹیل آ جاتی ہے اس طرح اور ڈیٹیلز بھی آتی ہیں لیکن ان پرٹیکولر میں دیکھ رہا ہوں کہ اس کے اندر جو ڈیٹا ہے وہ مسلیٹ کر رہا ہے اب اس میں ایشو کیا ہے اس میں ایشو جو آ رہا ہے وہ یہ ہے کہ جو آفیسر ہے یہ سسٹم جو ہے وہ اس کے لیے جو یارڈ سٹک ہے وہ یہی ایم آئی ایس ہے لیٹس اے ایم آئی ایس کی اوپر ڈیٹا آتا ہے کہ میرا ڈیویڈنٹ جو ہے وہ آیا ہے لیٹس اے پانچ لاکھ روپے جبکہ ایم آئی ایس کے اندر جو ڈیٹا آ رہا ہے وہ آ رہا ہے کہ میرا ڈیویڈنٹ آیا ہے ساڑھے تین لاکھ روپے تو جو اب یہ ڈیفرنس ہوگا اس کے اوپر مجھے کوئی نوٹس آ سکتا ہے وائس ورسہ بھی زیادہ بھی ہو تب بھی ایسا ہو سکتا ہے تو کنسرن یہ ہے کہ ہمیں جو بھی ڈیٹیل ہوگی اس کا ایک ایویڈنس رکھنا ہوگا اب تک ریٹن بنانے میں ہم بہت زیادہ ایسا ہوتا ہے ہمیں اپنے کلائنز کی کم سے کم مجھے اپنا ایسا ہے کہ الحمدللہ مجھے اپنے کلائنز کی ڈیٹیل یاد ہے اور اس حد تک مجھے الحمدللہ اللہ کا شکر ہے کہ اس میں وہ ہے کہ میں بغیر فائل دیکھے بھی ایک فیئر بنا سکتا ہوں لیکن ایسا ہم کرتے نہیں ہیں لیکن بہرحال تو ہم MIS وغیرہ سے ایک cross check اسے کر رہے ہوتے تھے لیکن اب میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ اس سال میں جو اب continue ہو رہا ہے 2025 میں اس میں اپنے پاس ساری details کو رکھیں کیونکہ اس کے اندر ایک advanced text کے اوپر بہت زیادہ pressure ہے میں ایک ویڈیو ایڈوانس ٹیکس سیکشن 147 کے حوالے سے بھی کروں گا کیونکہ ایڈوانس ٹیکس کو وہ اب سیکشن 161 ابلیگ 205 کے انڈر میں سیکشن 176 کے انڈر میں دونوں کے تھوڑے نوٹیسز بھیج رہے ہیں اور اس کا ریزن یہ ہے کہ ان کے ٹارگٹس تو نہیں ہوئے اور اگلا ٹارگٹ تو تہائی انریالسٹک ہے میرے ایفیرینس کے ساب سے اب جو اگلے سال کے لیے ٹارگٹ رکھا ہے 12970 کا یہ تو بڑا ایڈونچرس قسم کا ٹارگٹ ہے بڑا ہیوش ٹارگٹ ہے تو اس کو کرنے کے لیے پھر انہوں نے advance taxes پہ کر آ بھی جاتے ہیں تو at the end جب section 137 کے اندر ہم final tax بھر رہے ہوں گے تو بات تو وہی رہے گی during the year ان کو government کو amount ملتا رہے گا تاکہ وہ day to day اپنے operations کراتے رہیں لیکن advance tax اگر collect کر بھی لیتے ہیں تو آخر میں تو جا کے at the end بات تو وہی ہوگی کہ کتنا target ہوا کتنا نہیں لیکن ہمیں اب جو کرنا ہے اپنے house کو order میں اس میں یہ کرنا ہے کہ اگر آپ کو جو بھی پروفٹس وغیرہ آئیں بینک سے یا سیلری کا بھی تو آپ ایک سرٹیفیکٹ بھی لیں اپنے امپلوئن سے تاکہ ایک ایویڈنس ہو جائے کہ جی مجھے بینک کے پروفٹ یہ آیا تھا مجھے ڈیویڈنس یہ آئے تھے اگر کوئی گین ہوا یا لاس ہوا تو اس کا سرٹیفیکٹ بھی آپ لیں میں تو کہتا ہوں کہ آپ اپنی سٹاک کی پوزیشنز بھی لیں اور اس کی انوینٹری کا پتا ہوگا آپ کو تو پھر وہ بھی ایک بہت آپ کے لیے اچھا رہے گا کہ آپ ایک اور بات اس میں میں ایڈ کر دوں بینک کا چونکہ پروفٹ بہت زیادہ بڑھ گئے تھے اور لوگوں کا ایک چفٹ ہوا تھا جو پروپرٹی سے نکال کر یا بزنس سے بھی لوگوں نے بہت سے اپنے بینکوں میں پیسے رکھے تھے اور اس کی وجہ یہ تھی کہ جو ہمارا پالیسی ریٹ تھا وہ ٹینٹی ٹو پرسنٹ تھا وہ نیچے آتا جا رہے تو اب خیر سیونٹین پوائنٹ فائنس کے اراؤنڈ ہے کہیں تو اس کی وجہ سے بھی پروفٹ بینک سے بہت بڑے وہاں نو یہ بنا دیا انکم ہوگی through banks تو وہ جو additional income over and above 50 لاکھ ہے وہ normal اس میں آ جائے گی آپ کو اس کے اوپر additional tax دینا ہوگا جو tax at source 15% کے حساب سے detect ہوا وہ sufficient نہیں ہوگا آپ کو پھر اس کا table کے حساب سے جو over and above 5 million ہے اس کے اوپر مزید tax دینا ہوگا کئی ظاہر ہے لوگوں کے لیے سرپرائز ہو جاتا ہے جب وہ ہم return ان کی بھرتے ہیں ان کو بتاتے ہیں کہ اب آپ کو additional 12 لاکھ روپے دینے ہیں یہ دس لاکھ روپے دینے تو وہ سرپرائز ہو جاتے ہیں کہ بھی اور نہ وہ پرپیئر ہوتے ہیں اس کے اوپر تو اب باٹم لائن یہ کہ آپ نے اس سال اپنے ٹیکس کو بہت سنجیدہ لینا ہے جو آپ کے ڈیڈیکشنز ہو رہی ہیں چاہے ون ففٹی تری سیکشن کے اندر ہو رہی ہوں چاہے ون ففٹی نائن یعنی اس میں ہو رہی ہوں سیلری کے اندر ہو رہی ہوں ڈیویڈینڈ ون ففٹی کے اندر ہو رہی ہوں جس بھی سیکشنز میں ہو رہی ہیں حتیٰ کہ موبائل کی اوپر بھی جو ڈیڈیکشنز ہیں تو بہت سمپل ہو گیا آپ اپنے موبائل پہ جائیں وہاں ایپ موجود ہے ایکسس کرتے ہیں تو وہ سرٹیفکٹ وہیں پر آجائے گا لیکن یہ ساری چیزوں کو آپ بنا کے ایک فائل اپنی ریڈی رکھیں تاکہ جب ہمارے پاس خدا نہ خواستہ کوئی نوٹس آتا ہے اور نوٹسز تو ظاہر ہے جو اب لگ رہا ہے جو میں اپریہنڈ کر رہا ہوں کہ اب نوٹسز کافی زیادہ بڑھیں گے تو اس کے اندر ہمارے پاس ایک گراؤنڈ ہوگا بیسز ہوگی کہ دیکھیں اگر ہم نے ڈیکلئیر کیا اپنا ڈیویڈنٹ دس لاکھ روپے تو یہ رہا سرٹیفکٹ ایم آئی ایس میں اگر آٹھ لاکھ آ رہا ہے یا بارہ لاکھ آ رہا ہے تو اس وہ ایم آئی ایس ڈیٹے کو دیکھنے کی ضرورت ہے جو ان کی ٹیم دیکھے تو اس لیے اس پوائٹ آف یو سے میں کہہ رہا ہوں کہ اب آپ اپنی چیزوں کو منٹین کیجئے گا پاکستان سے باہر جتنے بھی ڈیولیف کنٹریز ہیں وہاں لوگ اپنے ٹیکس کو سنجیدہ لیتے ہیں اس کے بعد ٹائم دیتے ہیں اب یہ اس طرح سے نہیں ہوگا کہ اس میں ہائپو تھرٹیکل ہی ہم کوئی چیز بنا لی جائے مزید لاؤس چینج ہو رہے ہیں اور ایکسپیکٹیڈ ہے کہ مزید چینج ہوگے تو اس ویڈیو کو میں یہی تک رکھتا ہوں آپ پلیز کوشش کیجئے کہ سبسکرائب کریں اٹیج رہیں تاکہ میں اپڈیٹ آپ کو دیتا رہوں نیکس ویڈیو میں گفت کی اوپر بھی کرنا چاہتا ہوں کیونکہ گفت کی اوپر اس دفعہ کافی گفت پے لون پے اور اسی طرح دوسری چیزیں جو ہیں وہ انشاءاللہ میں آپ کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا جو سنسیٹیو ہیں اور جن کی وجہ سے ہمارے ہمارے لیے پرابلم ہو سکتی ہے تو اس رس فیکٹر کو بھی کور کرنا ہے ہم نے اور اپنی چیزوں کو صحیح رکھیں گے تو ہمیں ویسے بھی پیس آف مائنڈ رہے گا Thank you very much