نہیں نہیں ایڈوانس نہیں ہے ابو نے تو سالار مہیکر گریبان پکڑ لیا تھا ان دونوں کا تو لیو افیر تھا بڑا سالیڈ اٹھا کر نہیں لائے آنٹی لیو میریج ہے دونوں کی ایک سال سے افیر ہے ان کا افیر اس کے کہنے کا مطلب ہے کہ گستی تھی فرنشپ فرنشپ میں آج سے تو پکڑا کیا ہے سالار کے سسال والے تو بڑے یہ ایڈوانس نکلے رامس سیر کفارہ کے آنے والے اپیسوڈ میں آپ لوگ دیکھنے جا رہے ہیں کہ سالار اور ستارہ کے ولیمے پر ستارہ کے تمام دشمن ایک ساتھ اکٹھے ہو جاتے ہیں اور وہ ستارہ کو زلیل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور اسے اتنی زیادہ باتیں سناتے ہیں کہ ستارہ اور سالار دونوں بہت زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں کہ آخر ہم ان دونوں کو کیسے جواب دیں وہاں پر ساہبہ اور اس کی ماں بھی پہنچ جاتے ہیں اور آ کر پوچھتے ہیں کہ آخر ان دونوں کی لف سٹوری کیا ہے یہ دونوں کیسے ملے ہیں ساہبہ کی ماں بار بار ستارہ کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہے اور اس کے کردار کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہے وہیں پر بولتی ہے نیمی اور کہتی ہے کہ ستارہ نے اس کے ساتھ صحیح لف افیر کیا ہے اور ایک سال سے زیادہ ان کا افیر چلتا رہا ہے تو ستارہ دیکھ کر بہت زیادہ پریشان ہوتی ہے تب ساہبہ کی ماں کہتی ہے کہ آخر اتنا عرصہ ان کا فیر چلتا رہا اس کے گھر والوں نے کچھ نہیں کہا تو وہیں پہ کرن بتاتی ہے کہ تایا نے تو سلار بھائی کے گربان تک پکڑا اسے تھپڑ بھی مارے لیکن پھر بھی آخر کار وہ شادی کے لیے مان ہی گئے یہ سب دیکھنے جا رہے ہیں اب ڈراما سے کفارہ کی آنے والی اپیسوڈ میں مزید اپڈیٹ کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں بیل آئیکن کو پرسیں