Transcript for:
شہریت کے حصول کے پانچ بہترین ممالک

اسلام علیکم ویورز کیا حال ہے آپ کا امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے مزے میں ہوں گے اس ویڈیو میں آپ کو پانچ ٹاپ کنٹریز کا بتاؤں گا جہاں کی سٹیزنشپ ابھی بھی possible ہے اور بائی نیچرلائزیشن آپ لے سکتے ہو اگر اس کنٹری میں آپ رہو چاہے آپ وہاں پہ بزنس کرو چاہے وہاں کام کرو چاہے وہاں سٹڈی کرو تو وہاں پہ آپ سٹیزنشپ لے سکتے ہو کیونکہ آپ کو پتہ ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ پہ جو ہے ابھی جانا کافی مشکل ہوتا جا رہا ہے دوسرے کنٹریز میں اور دوسرے کنٹریز کی سٹیزنشپ جو ہے وہ لینا تھوڑا مشکل ہوتا جا رہا ہے ہوتے ہوئے بھی سیٹیزنشپ لے سکتے ہو یعنی اپنا پاسپورٹ چینج کر سکتے ہو اور آج کل کے دور میں پاسپورٹ چینج کرنا یہ بہت بڑی کامیابی سمجھی جاتی ہے کہ اگر آپ کے پاس کسی اور کنٹری کا پاسپورٹ ہے تو اس سے آپ کے لیے بہت اپورچنٹیز کل جاتے ہیں آپ بہت جگہ پہ جا سکتے ہو کسی اور جگہ پہ سیٹل ہو سکتے ہو اور آپ کے پاس ایک بیسیکلی سیکنڈ آپشن آ جاتا ہے ٹھیک ہے تو آہ ویڈاؤٹ ویسٹنگ ٹائم اس حوالے سے میں آپ کو بتاؤں گا اور یہ میں آپ کو آہ بتاؤں گا کہ لیگلی اس کنٹری میں آپ رہتے ہو اور سپیشلی جب آپ بیزنس اس پر وہاں جاتے ہو یعنی کہ ورک اتنا زیادہ وہاں پہ شاید ورک اپرچونٹیز نہ ہو یا جو لوگ جوب کیلئے جانا چاہتے ہیں یا پیسہ کمانے کیلئے جانا چاہتے ہیں لیکن ایزا سیکنڈ آپشن ایزا سیکنڈ پاسپورٹ یہ والے کنٹریز آپ یوز کر سکتے ہو تو ویڈاؤڈ اینی ڈاؤڈ گائز اس میں پہلا نمبر کینیڈا کا ہے کینیڈا نمبر ون کنٹری ہے جہاں پہ آپ جا کے سیٹیزنشپ لے سکتے ہو وہاں پہ جسٹ آپ کو رہنا ہے اور پرمننٹ وہاں پہ رہنا ہے آپ نے کیونکہ کینیڈا بہت سارے لوگ بولیں گے کہ کینیڈا جائے کیسے پہنچے کیسے تو کینیڈا کا اس طرح ہے کہ پہنچنا توڑا سا مشکل ضرور ہے لیکن ابھی بھی بہت سارے پاکستانی کینیڈا جا سکتے ہیں پرمننٹ ویزا کیو پر ایکسپریس انٹری یا جو ہے وہاں پہ یہ اپنا سٹارٹ اپ ویزا پروگرام ہے بزنس امیگریشن بھی ہے کینیڈا کی تو اس کی طور پر کینیڈا میں جا سکتے ہیں اور یہ کیوں میں نے ٹاپ پر رکھا ہے کیونکہ کینیڈا جنرلی جب آپ وہاں تین سال رہتے ہو تو آپ الیجیبل ہو جاتے ہو سٹیزنشپ اپلائی کرنے کے لیے اور یہ وہ کنٹریز ہیں جو میں پانچ بتا رہا ہوں یہ ریزیڈنسی بائی نیچرلائزیشن کی اوپر سٹیزنشپ دیتی ہے کنکی کچھ کنٹریز کلیم کرتی ہے لیکن وہ دیتے نہیں ہے تو کینیڈا پہلے نمبر پہ ہیں بہت سارے پاکستانی لوگ وہاں جا کے رہے ہیں اور ان کو وہاں کا پاسپورٹ ملا ہے تو تین سال یہ جو ڈوریشن ہے نا جو دورانیہ ہے وہاں رہنے کا مین چیز وہ ہے وہ اور میٹر کرتا ہے تو کینیڈا میں تین سال کے بعد آپ اپلائی کر سکتے ہو سٹیزنشپ کیلئے اور اس کے بعد چھ مہینے سے لے کے ایک سال اور لگ جاتا ہے سٹیزنشپ کے پروسس میں تو توٹل چار سال ملا لو یا پائنس سال لگا لو زیادہ سے زیادہ تو اس میں آپ کو کینیڈا کا پاسپورٹ مل جاتا ہے سیکنڈ نمبر پہ گائز ارجنٹینہ کو میں نے رکھا ہے کیونکہ ارجنٹینہ جو ہے وہ بھی بہت اچھا اپشن ہے ابھی ریسنٹلی میں گیا تھا اور ارجنٹینہ میں آپ دو سال قانونی طور پر رہتے ہو چاہے آپ سٹوڈنٹ ہو چاہے آپ وہاں پہ بزنس پہ گئے ہو یا آپ نے وہاں کا رینٹیسٹا ویزا لیا ہو پیسیو انکم ویزا یا ڈیجٹل نومیڈ ویزا کسی بھی طریقے سے آپ نے وہاں پہ لیگلی رہنا ہے دو سال اور اس کے بعد آپ اپلائی کر سکتے ہو سٹیزنشپ کیلئے اور پھر سٹیزنشپ چھ مہینے سے لے کے ایک سال تک اس کا پروسس ہوتا ہے اس میں آپ کو سٹیزنشپ مل جاتی ہے تو اس لئے میں نے ارجنٹینہ کو سیکنڈ نمبر پہ رکھا ہے میں ریسنٹ لی گیا تھا اور میں نے ساری چیزیں وہاں پہ جو ہے سرچ کی ہے اور لوگوں سے بھی ملا ہوں میں اور میں خود جو ہے ارجنٹینہ کے حوالے سے سروس شروع کرنے والا ہوں انشاءاللہ بہت جلد اپنی کمپنی وہاں اسٹیبلش کرنا چاہتا ہوں میں اور میں جو ہے وہاں پہ کسی کوئی انٹریسٹر ہوتا ہوں کو وہاں کا پروسس بھی کروا کے دوں گا لیکن ابھی اس میں تھوڑا سا ٹائم لگے گا کیونکہ ابھی میں ریسنٹلی وہاں سے ہو کے آیا ہوں ٹھیک ہے جی ترڈ نمبر پہ اس حوالے سے دومینیکن ریپبلے کے کنٹری ہے یہ بھی کریبین ریجن کے اندر ہے ساؤتھ امریکہ کے پاس ہے اور یہ ریلیٹیوی اچھا کنٹری ہے یہاں پہ بھی آپ کو ریزنسی اگر آپ لیتے ہو تو اس کے دو سال کے بعد جو ہے آپ سٹیزنشپ کے لئے اپلائی کر سکتے ہو کیونکہ یہ کنٹری جو ہے یہ بھی سٹیزنشپ دیتا ہے اور یہاں پہ انگلیش بھی بولی جاتی ہے سپینش بھی بولی جاتی ہے تو دومینیکن ریپبلک جو ہے یہ جنرلی پیسپل کنٹری ہے اور اچھا کنٹری ہے اس کا پاسپورٹ بھی سٹرونگ ہے کافی سارے کنٹریز وہاں پہ اس پاسپورٹ پہ آپ جا سکتے ہو ٹھیک ہے جی تو ترڈ نمبر پہ دومینیکن ریپبلک ہے صرف اس وجہ سے میں نے رکھا ہے کہ ساؤتھ امریکہ میں یہ بھی ہے کریبین ریجن کے اندر اور کافی اس کے عبادی بھی بڑی ہے بہت چھوٹا جزیرہ نہیں ہے یعنی کہ اس کا جو رقبہ ہے وہ بڑا ہے اور امریکہ کے بہت قریب پڑتا ہے یہ اور دو سال کے بعد آپ eligible ہوتے ہو citizenship کے لیے لازمی بات ہے پھر ایک سال اور انتظار کرنا پڑے گا process کے لیے اس وجہ سے میں نے دومینیکن ریپبلک جو ہے اس کو بھی رکھا ہے اور یہ دومینیکا نہیں ہے آپ نے confuse نہیں ہونا دومینیکا کے ساتھ دومینیکا ایک الگ country ہے وہ چھوٹا سا island ہے اور وہ passport sell کرتا ہے سٹیزنشپ بائی انویسمنٹ اس کا پروگرام ہے دومینیکا کا دومینیکا ریپابلک جو ہے یہاں پہ کوئی سٹیزنشپ بائی انویسمنٹ نہیں ہے لیکن آپ وہاں پہ سٹیئر کرو گے کسی بھی ویزا پہ تو آپ کو وہاں پہ نیچرلائزیشن کی طرح پاسپورٹ میں مل سکتا ہے دو سال رہنے کے بعد ٹھیک ہے جی اچھا جی فورت نمبر پہ بڑا انٹریسٹنگ کنٹری ہے میں گیا تھا ریسنٹلی یوراگوائے یہ ایک ایسا کنٹری ہے بھائی جان کہ یہ بھی پاسپورٹ دیتا ہے اچھا یہ جو کنٹریز میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ اس کا مین مقصد یہ کہ یہ پاسپورٹ دیتے ہیں جب آپ الیجیبل ہو جاتے ہو اپلائی کرتے ہو تو پھر دیتے ہیں یہ یعنی یہ آپ کو لٹکاتے رہیں گے اور آپ کو مختلف بانے بنائیں گے کیونکہ بہت ساری جگہوں پہ لکھا تو ہوتا ہے کہ یار اتنے عرصے بعد ملے گا لیکن پھر ملتا نہیں ہے this is the problem ٹھیک ہے تو یعنی بندہ خوار ہو جاتا ہے تین چار سال لگانے کے بعد یورپ میں جیسے زیادہ تر کیسز میں ہوتا ہے تو یوراگوائی جو ہے یہ بھی ارجنٹینہ کے پاس ہی ایک ملک ہے میں گیا تھا بہت خوبصورت ہے اس کا کیپٹل مونٹی ویڈیو ہے اور وہاں بھی آپ تین سال کے بعد جو ہے سٹیزنشپ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں اگر آپ شادی شدہ ہیں اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو پھر پانچ سال ویٹ کرنا پڑے گا تو جو بندہ شادی شدہ ہے یا جن کے بچے ہیں تو ان کے لئے یہ بڑا بہت اچھا اپشن ہے کیونکہ آپ تین سال وہاں رہنے کے بعد اپلائی کر سکتے ہو اور چھے منی سے سال میں آپ کو ان کا پاسپورٹ مل جاتا ہے اپنا یوراگوائی کا تو یوراگوائی جانے کے لیے لازمی بات ہے آپ کو ویزا لینا ہوگا ان کا ریزنسی کا بھی ویزا ہے کمپنی بیس پہ بھی ہے اور کافی سارے ان کے اپشنز ہیں پہنچنا تو روزہ مشکل ہے لیکن کوشش کے ساتھ ہو جاتا ہے وہاں پہ لیکن یہ لوگ آپ کو پاسپورٹ دیتے ہیں اور اس کا کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے اب کچھ لوگ پیرو کے بارے میں پوچھتے ہیں سوچتے ہیں کہ پیرو بھی دو سال کے بعد دیتا ہے لیکن پیرو کا مسئلہ یہ ہے کہ ایک تو پیرو میں ریزنسی لینا بڑا مشکل ہے اور دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ پیرو کے اندر جو ہے بھائی جان آپ وہاں پہ سٹیزنشپ جلدی نہیں ملتی وہ کیونکہ نیشنلسٹ کنٹری ہے نا تو اتنا ایزی نہیں ہے وہاں پہ اس لسٹ میں پانچوے نمبر کا جو کنٹری ہے وہ پیراگوائے ہے پیراگوائے جو ہے وہ بھی ارجنٹینہ کے پاس ہے کیونکہ یہ تینوں کنٹری جو ہیں ان کی لاز بہت ہی آہ فرینڈلی لاز ہے امیگریشن فرینڈلی ہے اور پاسپورٹ فرینڈلی ہے سیٹیزنشپ فرینڈلی ہے تو پیراگوائے میں بھی آپ نے تین سال رہنا ہوتا ہے اور تین سال کے بعد اپلائی کرتے ہو آپ پاسپورٹ کے لیے تو پھر آہ اس کے بعد آپ کو پاسپورٹ ان کا مل جاتا ہے ریلیٹیو لی اور ایک سال اس کا بھی پروسس ہے ٹھیک ہے سپینش بولی جاتی ہے سپینش زبان یہاں پہ سیکھنا بہت ضروری ہے ان کنٹریز میں تو اب خلاصہ یہ ہوا کہ جو پانچ کنٹریز ہیں جو ابھی بھی آپ کو پاسپورٹ اگر آپ وہاں پہ سٹے کرتے ہو لیگلی تو پاسپورٹ آپ کو مل جائے گا چاہے آپ بزنس پہ جاتے ہو چاہے جوپ پہ جاتے ہو چاہے سٹڈی پہ جاتے ہو چاہے کسی بھی طریقے سے میریج پہ جاتے ہو تو آپ کو یہاں کا پاسپورٹ مل سکتا ہے یا بائی برد وہاں پہ اگر آپ کا بچہ وہاں پہ پیدا ہوتا ہے تو یہ سارے طریقے ہیں ان کنٹریز کی سیٹیزنشپ یہ آپ کو مل سکتا ہے اتنا کوئی مشکل کام نہیں ہے اور یہ دیتے ہیں پھر سے بہت سارے اور بھی کنٹریز ہیں میں اس پر ویڈیو بنا سکتا ہوں لیکن وہ پریکٹیکلی دیتے نہیں ہیں یعنی کہ لٹکاتے رہتے ٹائم لگاتے آج کل کی حساب سے ٹھیک ہے جی تو آپ کا کوئی کوئی سوال ہے تو اس حوالے سے کومنٹ میں کر سکتا ہوں مجھے آپ کے ساتھ مزید ویڈیو شیئر کروں گا اس حوالے سے