Transcript for:
شہری خان کی چینل تبدیلی اور بزنس کی شروعات

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم مجھے پوری امید ہے کہ آپ دوست سب خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ آپ تمام دوستوں کی دعاوں سے میں بھی خیریت سے ہوں آپ نے ویڈیو کا جو ٹائٹل ہے وہ دیکھ لیا ہوگا پڑھ بھی لیا ہوگا جی ہاں میں نے وہ کیا تھا اوفیشل کو چھوڑ دیا ہے جی وہ کیا تھا اوفیشل چینل سے جو ہے وہ ریزائن دے دیا ہے کیا ریزن ہے جی اسی لیے آج یہ ایک شورٹ ویڈیو جو ہے وہ آپ دوستوں کے لیے میں بنا رہا ہوں اپنے دونوں بھائیوں کو تو میں already یہ بات شیئر کر چکا ہوں جی بس آپ دوستوں سے یہ بات شیئر کرنا باقی تھی تو میں نے بہتر یہی جانا کہ میں ایک شورٹ ویڈیو جو ہے وہ بنا لیتا ہوں اس میں آپ دوستوں کو ڈیٹیل کے ساتھ بتا دوں گا وہ کیا تھا اوفیشل چینل کو چھوڑنے کی وجہ آپ میں سے بہت سارے دوست جو ہیں وہ بہت خوبی واقف ہوں گے کہ میں نے کچھ دن پہلے ایک ویڈیو جو ہے وہ اپلوڈ کی تھی اس میں آپ دوستوں کو بتایا تھا کہ میں نے اپنا ایک بزنس سٹارٹ کیا ہے لیکن اب بہت سارے ایسے دوست ہیں جنہوں نے اس ویڈیو کو جو ہے وہ نہیں دیکھا ہوگا جو نہیں جانتے ہوں گے ان دوستوں کو بتاتا چلوں جی کہ مجھے تقریباً لگ بگ دو سال ہونے والے ہیں میں نے اپنا ایک بزنس جو ہے وہ سٹارٹ کیا تھا اور اس بزنس کے سلسلہ میں مجھے تقریباً چار سے پانچ دن جو ہے وہ آؤٹ آف سٹی رہنا پڑتا ہے ویک میں تو پیچھے جو ہے وہ تقریباً ڈیڑھ یا دو دن بچتا ہے جی تو ظاہر سی بات ہے جب آپ چار سے پانچ دن جو ہے وہ آؤٹ آف سٹی رہیں اور پھر آپ کے پاس صرف دو دن بچتے ہیں تو آپ نے آبیسلی اپنی فیملی کو بھی جو ہے وہ ٹائم لینا ہوتا ہے کچھ گھر کے معاملات ہوتے ہیں وہ دیکھنے ہوتے ہیں کچھ انسان کے اپنے معاملات ہوتے ہیں وہ دیکھنا ہوتے ہیں میرے پاس پیچھے جو ہے نا وہ ٹائم نہیں بچ رہا تھا جی سو اسی لیے میں نے یہی ڈیسائیڈ کیا کہ وہ کیا تھا اوفیشل جو چینل ہے نا جی اسے ریزائن دے دیا جائے کیونکہ دیکھیں یہ شہری خان اوفیشل میں آپ کو مثال دے رہا ہوں شہری خان اوفیشل یہ میرا چینل ہے یہ میرا ذاتی چینل ہے اس میں کسی کا کوئی شیئر نہیں ہے یہ میرا اپنا چینل ہے اب اس چینل پر میں کام کروں نہ کروں مجھے پتہ ہے کہ یا اگر مجھے کوئی فائدہ ہے یا نقصان ہے تو یہ میرا اپنا چینل ہے میں جب چاہوں اس چینل پر جو ہے وہ کام کر سکتا ہوں لیکن جب بات مشترکہ چینل کی آ جاتی ہے تو اس میں صرف آپ اپنا آپ نہیں دیکھتے آپ کو دیکھنا پڑتا ہے جو دوست آپ کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں سو اسی لیے میں نے یہی فیصلہ کیا کہ میں وہ کیا تھا اوفیشل سے ریزائن دے دیتا ہوں جی اور یہ فیصلہ میں نے بڑے سوچ سمجھ کر کیا اور ریزن جو ہے وہ میں نے آپ دوستوں کو بتا دیا ہے کہ تقریباً چار سے پانچ دن میں آؤٹ آف سٹی رہتا ہوں پیچھے جو ہے وہ دن بچتے نہیں ہیں جی اور اس کے علاوہ اکثر میں نے آپ دوستوں کے ساتھ یہ بات بھی شیئر کی ہے بلکہ ہم تینوں بھائی جو ہے وہ آپ دوستوں کو اکثر ہم نے ویڈیوز میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ صرف ایک لوکیشن کے لیے منمم آپ کو چار سے پانچ دن کا ٹائم چاہیے ہوتا ہے کیونکہ ایک دن تو آپ کو لگتا ہے لوکیشن جب آپ دیکھنے جاتے ہیں ٹھیک ہے اس طرح آپ ٹرائبل بھی کرتے ہیں پھر نیکس ڈے تو خیر فورا تو آپ جو ہے وہ ہر لوکیشن جو ہے وہ ایکسپلور نہیں کرتے پھر آپ کو ایک دن کا گیپ لینے کے بعد جو ہے وہ اس کے نیکس ڈے جو ہے اس سے نیکس ڈے جو ہے وہ آپ کو جانا ہوتا ہے تو پھر آپ وہاں پوری رات جو ہے وہ سپینڈ کرتے ہیں ٹھیک ہے تو تقریباً ڈھائی سے تین دن تو یہی پر ہو جاتے ہیں پھر جب آپ تمام پروسیجر تمام اس لوکیشن کو ایکسپلور کر کے واپس آتے ہیں پھر ایڈٹنگ کا جو ہے وہ پروسیس شروع ہوتا ہے اس میں بھی آپ کو منیمم منیم تو یہ کل ملا کے تقریباً چار سے پانچ دن لگتے ہیں میرے پاس پیچھے ایک دن بچتا ہے تو اس لیے میں نے یہی ڈیسائیڈ کیا کہ میں وہ کیا تھا اوفیشل کو مزید کنٹینیو نہیں رکھ سکتا اور یہ بات میں نے اپنے دونوں بھائیوں کو جو ہے جو ہے وہ آلڈیڈی بتا دی تھی بس آپ دوستوں کے ساتھ یہ شیئر کرنا باقی تھی بقی آپ دوست جو مجھے دیکھنا چاہتے ہیں آپ دوستوں سے رکیسٹ ہے جی کہ پھر شہری خان اوفیشل چینل کو جو ہے وہ آپ سبسکرائب کر لیجئے گا اور میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ جب جب مجھے ٹائم ملے میں اپنے شہری خان اوفیشل چینل پر جو ہے وہ میں ویڈیوز ویک میں ایک ویڈیو جو ہے وہ میں لازمی اپلوڈ کروں اور آپ دوستوں کو انٹرین کرتا رہوں اپنے بلوگز کے تھروں اور ہارڈ ویڈیوز جو ہیں وہ میں اپلوڈ کرتا رہوں بقی آپ اس چینل کو شہری خانہ اوفیشل چینل کو جو ہے وہ سبسکرائب کر لیجئے گا کیونکہ آپ میں سے بہت سے دوستوں کو علم ہوگا کہ اس چینل کو بنانے کے پیچھے کیا مقصد ہے تو جن دوستوں کو نہیں پتا جو دوست نئے ہیں جو نئے سبسکرائبر ہیں ان دوستوں کو بتا دوں کہ شریخ خان اوفیشل چینل کی جو سیونٹی ٹو ایٹی پرسنٹ جو ارننگ ہے وہ غریب اور مستحق لوگوں میں جو ہے تقسیم ہوتی ہے سو اس لیے اس نیک کام میں آپ اپنا حصہ اگر ڈالنا چاہیں تو وہ اسی طرح ڈال سکتے ہیں کہ آپ اس چینل کو سبسکرائب کر لیجئے گا جو میں ویلوگ یا کوئی ہانٹڈ ویلوگ جو ہے وہ اپلوڈ کرتا ہوں تو آپ اسے شیئر کر دیجئے گا بقی آپ دوستوں کا میں تہہ دل سے شکریہ دا کرنا چاہتا ہوں جن دوستوں نے مجھے وہ کیا تھا اوفیشل چینل پر دھیر سا پیار دیا محبتیں دی چاہتیں دی اور اس کے ساتھ ساتھ میں اپنے دونوں بھائیوں کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں کہ شروعات سے لے کر اب تک دونوں بھائیوں نے جو ہے وہ میرا بہت ساتھ دیا سو تھینکیو سو مچ آن بھائی آپ دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ اور آپ تمام دیکھنے والوں کا بے پناہ محبتیں ملیں مجھے آپ سے اور جو مجھے ہمیشہ ہمیشہ یاد رہیں گی اور وانس اگین اگر آپ دوست مجھ سے محبت کرتے ہیں دیکھنا چاہتے ہیں تو میں نے آپ دوستوں کو بتا دیا ہے کہ آپ شریف خان اوفیشل چینل کو سبسکرائب کر لیجئے گا اور جاتے جاتے آپ دوستوں سے ایک چھوٹی سی ریکیسٹ کروں گا کہ آپ دوست جو ہیں وہ میرے لیے دعا ضرور کیجئے گا جو میں نے بزنس جو ہے وہ سٹارٹ کی ہے مجھے بیسٹ ویشز دیجئے گا کہ اللہ پاک جو ہے وہ مجھے اپنے جو میں نے بزنس سٹارٹ کی ہے اس کام میں مجھے کامیاب کریں سو ضرور مجھے دعا میں یاد رکھئے گا آپ دوست once again thank you so much آپ تمام دوستوں کا جی بس یہ ایک چھوٹا سا ایک چھوٹی سی اڈانسمنٹ تھی جو آپ دوستوں کو بتانا تھی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا تھی انشاءاللہ آپ دوستوں سے اس شہری خان اوفیشل چینل پر جو ہے وہ ملاقات ہوتی رہے گی باقی اس ہفتے جو آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں وہ کیا تھا اوفیشل پر وہ میرا آخری پروگرام ہے اس کے بعد آپ کو میں وہ کیا تھا اوفیشل چینل پر نظر نہیں آنگا جی سو جو دوست دیکھنا چاہتے ہیں وہ اس چینل کو سبسکرائب کر لیجیگا شہری خان اوفیشل چینل کو انشاءاللہ آپ دوستوں سے بہت جلد کسی نئو ویڈیو میں آپ دوستوں سے ملاقات ہوگی تب تک کے لیے مجھے اجازت دیں خوش رہیں آباد رہیں ہستے رہیں مسکراتے رہیں اور اپنوں کا خیال رکھیں اللہ نکال پانچ اللہ دبالی