Transcript for:
موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ اور انصاف

19 اگست کو ایک ایسیو بی ہنڈڈ کلومیٹرز پر آر کی سپیڈ سے جلتی ہوئی ایک موٹر سیکل سے ٹگرا جاتی ہے جس میں دو لوگوں کی جان چلی جاتی ہے عمران عارف فورن کی بیٹی آمنہ عارف سروس لے جہاں پہ تیس سے چالیس کلومیٹر کی سپیڈ لیمٹ ہوتی ہے وہاں پہ ہنڈڈ کلومیٹر پر ہار پہ یہ گاڑی آخر ٹیوٹ چل رہی تھی اس بات کا جواب ایکسیڈنٹ والے دن تو نہیں ملا لیکن ایکسیڈنٹ کے ایک دو دن بعد ہی سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی جس سے کلیرلی پتہ چل جاتا ہے کہ اس گاڑی میں بیٹی ہوئی جو ڈرائیور ہے نتاشا اقبال وہ پہلے ایک پارکڈ گاڑی کو ٹھوکتی ہیں اس کے بعد پیچھے آتے ہوئے دو بائیک والوں کو ٹھوکتی ہیں ان کو گھراتی ہیں اور پھر وہ اس سین سے فرار ہونے کے لیے گاڑی کو بھگا دیتی ہے یعنی she attempts to flee اب وہ گاڑی کو اتنا تیز بھگاتی ہے کہ آگے سے سے ایک اور موٹر سائیکل کو وہ ہٹ کرتی ہے اور اس موٹر سائیکل پہ ہوتے ہیں دو سوار عمران عارف اور آمنہ عارف ایکسیڈنٹ کے فوراں بعد ہی ان کی ڈیتھ ہو جاتی ہے نتاشا کی گاڑی بھی کنٹرول خود دیتی ہے اور وہ آگے جا کے کہیں گر جاتی ہے اب بھیڑ جمع ہو جاتی ہے پولیس آ جاتی ہے لڑکی کو کسٹیڈی میں لیتے ہیں تو جی پتا چلتا ہے کہ لڑکی تو بڑے انفلوینچل اور پاورفل خاندان سے ہے تو پھر ان کے لائر بھی حاضر ہو جاتے ہیں اب نتاشا کا لائر جو پہلی چیز میجسٹریٹ کے سامنے رکھتا ہے وہ یہ ہے کہ جسا سیکشن 302 لگ سکتا ہے یعنی قتل خطا گلتی سے مستق ہو گیا انٹینشن مرڈر کے نہیں تھی ایکسیڈنٹل ان کی ڈیتھ ہو گئی اب اس سیکشن پہ بیل ہو سکتی ہے تو جیسا ہمیں بیل چاہیے لیکن انویسٹگیشن سے پولیس کو پتا چلا کہ نتاشا کے پاس تو لوکل ڈرائیونگ لائسنس ہی نہیں اس کے پاس بریٹش ڈرائیونگ لائسنس ہے اب بریٹش ڈرائیونگ لائسنس جو فارنرز ہیں جو وزیٹرز ہیں ان کے لیے ٹیمپری حد تک ولڈ ہو سکتا ہے لیکن نتاشا کی تو پوری فیملی یہاں رہتی تھی ان کا تو بسیرہ یہی پہ تھا تو پھر یہ ان کی نگلیجنس ہوئی لائسنز نہ ہونے پہ اب یہ جو کیس ہے یہ سیکشن 320 سے سیکشن 322 بن گیا یعنی قتل سبب آپ کے سبب آپ کی وجہ سے قتل ہوا ہے آپ کی نگلیجنس کی وجہ سے قتل ہوا ہے اب ان دونوں میں ڈیفرنس یہ ہے کہ غلطی سے مسٹیک ہو گئی اور کوئی مر گیا اور آپ کی وجہ سے کوئی مر گیا اور سیکشن 322 بیلیبل نہیں ہے تو پھر نتاشا کو بیل نہیں ملی اور چودہ دنوں کے لیے ان کو کو جیوڈیشل ریمانڈ پر رکھا گیا یعنی بیل کرانے والی جو ٹیکنک تھی وہ تو کلیلی کام نہیں کی نتاشا کے ہسپنڈ دانش اطبال جو کہ چیئرمن ہے اور سی ای او ہے میٹرو پاور گروپ کے انہوں نے بولا کہ میری جو بیگم ہے ان کا تو پان سال سے علاج چل رہا ہے اس بچاری کی منٹل ہیلتھ ٹھیک نہیں ہے ہم سے بنا پوچھے وہ گاڑی لے کے گئی تھی اور یہ ایکسیڈنٹ ہو گیا لیکن لیکن لیکن جب جناہ ہسپنڈ نے نتاشا کی منٹل ہیلتھ کو ابزرگ کیا تو وہ تو بلکل سٹیبل نکلی یعنی یہاں پہ ایک اور فیلیر ہو گیا دوسرا اس کا counter argument یہ بھی ہو سکتا ہے کہ research کرنے پر پتہ چلا کہ جی نتاشا 9 companies کو head کرنی تھی metro power company کی website کے حساب سے نتاشا metro capital private کی chief executive officer ہے jsdn electric limited کی بھی وہ chief executive officer ہے پھر وہ member of board of directors میں بھی ہیں بات یہاں تک ختم نہیں ہوتی جو associate companies ہیں ان میں بھی نتاشا member of board of directors ہے پانچ سال سے جس بندی کا ذہنی علاج چل رہا ہے کیا یہ بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی بھی اس بات کا جواب ابھی تک نہیں ملا آئی وٹیسز جو ہیں وہ بھی یہی ازیوم کر رہے ہیں کہ جس طرح سے وہ گاڑی چلا رہی تھی لگ تو یہی رہا تھا کہ یہ بات ابھی تک پروو نہیں ہوئی لیکن اگر ایسا ہے تو پھر دی یو آئی ڈرائیونگ انڈر دی انفلوینس کے بھی چارجز لگ جائیں گے اب یہ ساری کیس کی پیچیدہ ڈیٹیلز کے دوران ایک فوٹو سرکلیٹ ہوتی ہے جس میں نتاشا وکٹری سائن بناتے ہوئے دیکھتی ہیں اور پیچھے آرمی آف لائرز ہے یہ پکچر کلیرلی فیک ہے اور اے آج جنریٹڈ ہے اب یہ دیکھیں دکھیار اتنے سیریس کیس کے دوران کسی نے فیک اے آئی جنریٹڈ یہ فوٹو بنا دی خیر اے آئی کے نقصانات اور فائدہ یہ ایک الہدائی ٹاپک ہے اب سوشل میڈیا پہ اس کیس کو لے کے ایک آگ لگی ہوئی ہے وہ اس لیے نہیں ہے کہ جی دو لوگ مر گئے نہیں یہ کیس بھی وہی کلاسک ہے جس میں اکیوزر ایک رچ الیٹ ہے اور وکٹم ایک غریب خاندان سے عوام ساری اسی بات پہ کنسنڈ ہے کیوں کہ ایک انفلونچل فیملی ہے ایک پاورفل فیملی ہے تو ایسا نہ ہو کہ کہیں پاور کا مسیوز کرتے ہوئے لاز میں کوئی لوپ ہولز کوئی فلاس ڈھونڈے جائیں کوئی سوڈو رپورٹس پہ پیش کی جائیں فکٹم کی فیملی کو تھریٹن کر کے ایسا نہ ہو کہ نتاشا جسٹس سے بھاگ جائے لوگ باگل اسی لیے ہیں کیونکہ یہ ایسا پہلی دفعہ ہوا نہیں ایسا پہلے بھی ہو چکا ہے جس سے all of a sudden شارک جتوئی کو شازب خان کی فیملی نے ماف کر دی نتاشا پہ کون سے charges فائل ہوتے ہیں کیا ہوتے ہیں یہ تو پدا لگ جائے گا لیکن ایک چیز تو آپ observe کر ہی سکتے ہیں کہ جب بات انصاف کی طرف جائے گی تو دو scenarios بنیں گے وکٹم کی فیملی کو blood money دی جائے گی دیت دی جائے گی ان کے فیملی members کی جہان کی جو قیمت ہے وہ پے کی جائے گی اور وکٹم کی فیملی ماف کر دے گی تو سب رفا دفا ہو جائے گا دوسرا سین کہ بیٹم کی فیملی یہ معافی قبول نہیں کرتی وہ بلڈ منی یعنی دیت کے جو پیسے ہیں وہ قبول نہیں کرتی تو پھر نتاشا کو ایک ہیوی امپریزمنٹ ہو سکتی ہے اچھے خاصے لمبے ٹائم کے لیے وہ جیل جا سکتی ہے وہ تو پھر جو جج ڈیسائیڈ کرے گا لیکن پھر پنشمنٹ فر نتاشا وڈ بی سیویر نتاشا کی کیس کو سائیڈ کر کے فلال آپ ایک فکشنل کیس پکڑیں اگر تو اکیوزر بہت پاورفل ہے اور وکٹم بہت ویک ہے غریب ہے تو کلاسک کیس میں اکثر اس طرح ہوتا ہے کہ جو پاورفل ہے وہ اپنے پاور کا مسیوس کر کے اپنے سے کمزور کو دھراتا ہے دھمکاتا ہے اور اسے بولتا ہے کہ بھائی پیسے لے لے بلیڈ منی لے اور کیس واپس لے ماف کر دے رفا دفا کر دیتے ہیں اگر تو وکٹم کی فیملی اس بات میں نہیں مانتی تو پھر تریٹن بھی کیا جاتا ہے جانے کے مت کرو بات ختم کرو ابھی تو ایک گیا ہے دوسرا بھی جا سکتا ہے انی کو تو اکثر غریب لوگ پریشر میں آکے ماف کر دیتے ہیں اپنے پیسے لیتے ہیں اور نکل لیتے ہیں تو اس کا مطلب کیا کہ اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو آپ کو کچھ بھی نہیں دی سکتا حیرت میں ہمیں ایک حق ہے ہمیں کرنا چاہئے سوشل میڈیا کی آواز بہت پاورفل ہے باقی تو انصاف کی ہم امید ہی کر سکتے ہیں جو دیسیزڈ ہیں ان کے لیے دعا کر سکتے ہیں اور وکٹم کی جو فیملی ہے ہم انہوں نے صبر اور محسوس کرنے کے لیے دعا کر سکتے ہیں کیس اپنی جگہ سب کچھ اپنی جگہ لیکن اس سب میں سبق ہمارے لیے بھی ہے کہ پلیز ٹریفک کے جو لاز ہیں ان کا خیال کیا کریں ریسپونسیبلیٹی کے ساتھ ڈرائیو کیا کریں سڑکوں پہ جی ٹی اے مت کھیلا کریں کیونکہ آپ کی غلطی کی وجہ سے کسی کی جان جا سکتی ہے پھر قتل خطا یا قتل سبب انجام برہی ہوتا ہے چلے جی ملتے ہیں آپ کسی اور ویڈیو میں کسی اور بات پر کریں گے تب سرہ تب تک کے لیے بھائی کو دیجئے اجازت میں چلا گوڈ بائی