چپٹر نمبر دو ایسیڈز بیسیڈ اور سولٹ میں آج کا جو ہمارا ٹاپک ہے ٹین پوائنٹ وان پوائنٹ تری لیویس کونسپٹ آف ایسیڈ اور بیسیڈ پریویس لیکچر میں ہم نے بات کی تھی اور ہینیس کونسپٹ کی اس کے بعد ہم نے پھر بات کی تھی برانس سٹیٹ بلووری کونسپٹ کی اور ہینئس کونسپٹ کے لئے میٹیشنز کو بھی ہم نے ڈسکس کیا تھا اور بران سٹیٹ بلووری کونسپٹ کے لئے میٹیشنز کو بھی ہم نے ڈسکس کیا تھا کہ ہمارے پاس اور ہینئس کونسپٹ اور بران سٹیٹ بلووری کونسپٹ کی جو بیس رکھی گئی تھے مین بیس ان کی کیا ہے پروٹون ہے جیسے ہر ہینیس کہتا ہے کہ ہر وہ سبسٹانس جو ایکو سلوشن میں آپ کو پروٹون پروائیڈ کرتا ہے وہ ایسیڈ ہوتا ہے اور جو ہرڈرکسلین پروائیڈ کرتا ہے وہ کیا چیز ہوتا ہے وہ آپ کے پاس بیس ہوتا ہے اس کا مطلب کیا ہو گیا کہ آپ کے پاس سبسٹانس کے اندر پروٹون کا موجود ہونا لازمی ہے ٹھیک ہے اسی طرح پروانسٹیٹ دو گری کونسیم وہ کیا کہتا ہے کہ اگر کوئی بھی سبسٹانس ہے کیمیکل ریاکشن کے دوران وہ پروٹون ٹرانسفر کر رہا ہے کسی اور سبسٹانس کو تو وہ ایسیڈ ہوگا جو پروٹون ایکسپٹ کرے گا وہ کیا ہوگا وہ بیس ہوگا سو اس کونسپٹ کے بھی ہمارے پاس برانسٹرڈوبری کونسپٹ کے بیس بھی کس پر رکھی گئی ہے وہ بھی پروٹون ٹرانسفر پر رکھی گئی ہے اس کے بلے امیٹیشنز کو ہم نے ڈسکرس کیا جیسے ہمارے پاس سلفر ٹرائی اوکسائیڈ ہے ایسیڈ ہے حالانکہ اس میں پروٹون موجود ہی نہیں ہے جب پروٹون موجود نہیں ہے تو پروٹون کی ٹرانسفر یا پھر گیننگ کیسی ہوگی بات سمجھ میں آگئی اس کے بعد ہم نے بیس کی بات کی تھی کہ بیس ہمارے پاس سپوچ کریں کیلشیم اوکسائیڈ ہے کیلشیم اوکسائیڈ پروٹون کو ایکسیپٹ نہیں کرتا لیکن پھر بھی وہ بیس ہے یہ ہمارے پاس برانسٹیڈ بلوگری کونسپٹ کے لیمیٹیشنز آئے تھے اس کے بعد ایک سائنٹسٹ آیا تھا لیویس اس کا نام تھا جی این لیویس نائنٹین پونٹی تری میں اس نے مور جینرل اینڈ براؤڈ کونسپٹ دیا تھا ایسیڈ اور بیس کا اور اس کونسپٹ کی بیس کس نے لیویس نے کس بیس پر رکھی تھی اس نے بیس رکھی تھی الیکٹرون پیر ٹرانسفر پہ بات کلیر لیویس نے اپنے کونسپٹ کی جو بیس رکھی ہے وہ اس میں مین جو پوائنٹ ہے وہ کیا چیز ہے الیکٹرون پیر ٹرانسفر ہے پہلی بات ہو رہی تھی پروٹون کی سینس میں لیویس کونسیپ میں بات ہوگی الیکٹرون پیر ٹرانسفر میں ٹھیک ہے تو لیویس نے بھی ایسڈ کو اور بیس کو ڈی فائن کیا ہے ساتھ ہم کچھ اس کے ایگزیمپلز بھی دس پوائنٹ اور بھی ڈسکس کریں گے کچھ اس کے لیمیٹیشنز بھی ہوں گے ان کو بھی ڈسکس کیا جائے گا سو فرسٹ اپ آل ہم سٹارٹ کرتے ہیں کہ لیویس نے ایسیڈ کو ڈیفائن کیسے کی ہے سو فرسٹ اپ آل ہمارے پاس بک میں جیسی ڈیفینیشن لکھی ہوئی ہے این ایسیڈ ایز ای سبسٹانس ویس کین ایکسیپٹ اپ پیر آف الیکٹرون مطلب کیا ہو گیا کہ ایسیڈ کوئی بھی ایسا سبسٹانس ہے جو کہ الیکٹرون پیر کو ایکسپٹ کرے گا بات کلیر یہاں پہ پھر سے ایک ورڈ آ رہا ہے سبسٹانس پریویس لیکچن میں بات ہو گئی تھی کہ سبسٹانس آپ کے پاس می بی مولیکیول بھی ہو سکتا ہے آپ کے پاس آئین بھی ہو سکتا ہے بات کلیر پھر ہم نے ڈیٹیل میں اس بارے میں بات کی تھی مولیکیول کام پہ یوز ہوتا ہے آئین پہ کیسے کونسپٹ ہوگا ہم نے برانسٹیٹ دوگری کونسپٹ میں اس میں بات کی تھی ریورسیبل ریاکشن میں ہمیشہ فورورڈ ریاکشن میں آپ مولیکیول کے سنس میں بات کرتے ہیں ریورس ریاکشن میں آپ آئین کے سنس میں بات کرتے ہیں سبسٹانس which can accept electron pair ایسا chemical reaction جس میں ایک substance کسی اور substance سے electron pair کو accept کرتا ہے تو electron pair acceptor جو ہوگا وہ کیا ہوگا وہ acid ہوگا جو electron پیر ڈونر ہوگا وہ کیا چیز ہوگا وہ آپ کے پاس بیس ہوگا اگین یہاں پہ ایک پوائنٹ ہمارے پاس آ گیا کہ الیکٹرون پیر ایکسیپٹر ہے تو الیکٹرون پیر ڈونر بھی ہونا چاہیے میں نے پریویس لیکچر میں ریڈاکس ریاکشن کی اگزمپل دیتی کہ جہاں پہ ریڈکشن ہوگی وہاں پہ اکسیڈیشن لازمی ہوگی جہاں پہ اکسیڈیشن ہوگی وہاں پہ ریڈکشن لازمی ہوگی ایسے ہو نہیں سکتا کہ جہاں پہ اکسیڈیشن ہے وہاں پہ ریڈکشن نہ ہو ایسا پوسیبل نہیں ہے یا بھی ہمارے پاس ایسا ہی ہے کہ اگر الیکٹرون پیر ڈونر ہوگا الیکٹرون پیر ایکسیپٹر بھی ہوگا الیکٹرون پیر ایکسیپٹر ہے تو الیکٹرون پیر ڈونر ہوگا تب وہ لو اون پیر آف الیکٹرون الیکٹرون پیر ایکسپٹ کر سکے گا سو ہم ایک ایک ایمپل کو ایک ڈسکس کر لیتے ہیں کہ ہمارے پاس سپوز کریں ایمونیا ہے نیش تری ایمونیا کا اگر ہم سٹرکچر ڈرا کرتے ہیں تو نائٹروجن جو ہے ہمارے پاس اس کا اوٹر موسٹر میں کتنے الیکٹرونز ہوتے ہیں فائف الیکٹرونز ہوتے ہیں ایک ہمارے پاس لو اون پیر ہوتا ہے ایمونیا ایمونیا میں نائٹروجن کے پاس یہ تیسرا ان پیر الیکٹرون یہ چوتھا ان پیر الیکٹرون یہ پانچ پا ان پیر الیکٹرون اور ایمونیا کا فارمولا ہمارے پاس کیا ہوتا ہے نیٹروزن تیسرا الیکٹرون اپنا شیئر کر لیتا ہے کس کے ساتھ ہائیڈروزن کے ساتھ یہاں پھر بھی نیٹروزن اپنا الیکٹرون شیئر کر لیتا ہے کس کے ساتھ ہائیڈروزن کے ساتھ یہاں پھر بھی نیٹروزن اپنا الیکٹرون شیئر کر لیتا ہے کس کے ساتھ ہائیڈروزن کے ساتھ تو ٹو الیکٹرونز یہ ہو گئے ہمارے پاس ٹو الیکٹرونز یہ آگئے اور ٹو الیکٹرونز یہ آگئے یہ سکس ہو گئے ایک لون پیر نیٹروزن کا اکٹیٹ کمپلیٹ ہو گیا لیکن یہ ہمارے پاس تینوں جو ہیں یہ بانڈ پیئرز ہیں یہ ہمارے پاس لون پیئر ہے یہ ریاکشن میں ٹیک پارٹ نہیں کرتا ہے الیکٹرون کا وہ پیئر جو ریاکشن میں حصہ نہیں لیتا اس کا ہم کیا کہتے ہیں لون پیئر کہتے ہیں جب ہمارے پاس ایمونیا ریاکشن کرتا ہے بوران ٹرائی فلورائیڈ بی ایف تری سے بوران بلانگ کرتا ہے گروپ نمبر تری سے یہ مطلب ہے کہ بوران کے اوٹر موشن میں کتنے الیکٹرون ہیں تین الیکٹرونز ہیں ٹھیک ہے بی ایف تری ہمارے پاس یہ اس کا فارمول ہے بورون ٹرائی فلورائٹ کا اگر ہم اس کی سٹرکچر کو تھوڑا سے دیکھ لیں گے تو ہمارے پاس بورون کا پہلے الیکٹرون کس کے ساتھ شیئر ہو جاتا ہے فلورین کے ساتھ فلورین کے اوٹر موسٹ چیل میں کتنے الیکٹرونز ہیں سیون الیکٹرونز ہیں تین لوہن پیر ہے ایک الیکٹرون ان پیر ہے تو بورون کا الیکٹرون فلورین کا الیکٹرون کیا ہو جائے گا ہمارے پاس شیئر ہو جائے گا اب فلورین کا اکٹیٹ کیا ہو گیا کمپلیٹ ہو گیا ساتھا الیکٹرون اس کا اپنا یہ آٹھا بورون سے آ جائے گا یہاں پہ بھی سیم اسٹر کیس ہے فلورین کا یہاں پہ بھی کیا ہو جائے گا اکٹیٹ کمپلیٹ ہو جائے گا یہاں پہ بھی فلورین کا کیا ہو جائے گا اکٹیٹ کمپلیٹ ہو جائے گا لیکن بورون کے کیس میں دیکھیں بورون نے بھی اپنا اکٹیک ٹول کمپلیٹ کرنا ہے تو کیسے بورون کا یہاں پہ ایک اپنا الیکٹرون ہے ایک فلورین کا یہاں پہ ایک اپنا ایک فلورین کا ایک اپنا ایک فلورین کا تو ٹو پلس ٹو پلس ٹو ٹوٹل کتنے ہو گئے بورون کے پاس سکس الیکٹرون ہو گئے اکٹیٹ کے لئے requirement کتنی ہے اکٹیٹ کے لئے requirement ہے 8 الیکٹرونز کی 8 میں سے کتنے موجود ہیں 6 موجود ہیں تو 8-6 کتنے الیکٹرونز کی deficiency رہ گئی ہے 2 الیکٹرونز کی deficiency ابھی بھی اس کے پاس رہتی ہے so یہ 2 الیکٹرونز اپنا اوٹر موسٹ ہے یہ کیسے complete کرے گا اکٹیٹ کیسے complete کرے گا نائٹروزن کے پاس جو لون پیرفیلیکٹرون موجود ہیں وہ نائٹروزن اس کو لون پیرفیلیکٹرون پروائیڈ کر دیتا ہے ریزلٹ میں ہمارے پاس کیا چیز بن جاتا ہے کوارڈینیٹ کوویلینٹ بانڈ بن جاتا ہے میں نے یہاں پہ کہا ہے کوارڈینیٹ کوویلینٹ بانڈ کوارڈینیٹ کوویلینٹ بانڈ کوویلینٹ بانڈ کی ایک ٹائپ ہے اور بنتا کیسے ہے جب بھی کوئی ایٹم لون پیرفیلیکٹرون ڈونیٹ کرتا ہے کسی اور کو ریزلٹ میں جو بانڈ بنتا ہے اس کو ہم کیا کہتے ہیں کوارڈینیٹ کوویلینٹ بانڈ کہتے ہیں کوارڈینیٹ کوویلینٹ بانڈ میں ایک الیکٹرون پیر ایکسپٹر ہوتا ہے ایک الیکٹرون پیر ڈونر ہوتا ہے اور وہاں پہ الیکٹرون پیر کی ٹرانسفر ہوتی ہے بات کلیر ہو گئی سو ہمارے پاس نائٹروجن اپنا لون پیر آف الیکٹرون بورون کو پروائیڈ کر دے گا ریزلٹ میں بورون جو ہوگا وہ اس کا اکٹیٹ کمپلیٹ ہو جائے گا سو یہاں پہ ہمارے پاس کون سا بانڈ بن جائے گا ہمارے پاس بن جائے گا کوارڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ کیونکہ الیکٹرون پیر کی ٹرانسفر ہو رہی ہے تو آپ دیکھیں کہ ہمارے پاس کیا چیز بنے گا نائٹروجن کے پاس تین ہائیڈروجن ہے ٹھیک ساتھ ہمارے ہمارے پاس اس ایرو سے ہم ریپریزنٹ کرتے ہیں کوارڈینیٹ کوویلنٹ بونڈ کو اور ساتھ ہمارے پاس بی ایف تری یہ ہمارے پاس ایک سٹیبل سٹرکچر بن جائے گا ٹھیک ہے اور الیکٹرون پیر ٹرانسفر کے بعد آپ کے پاس جو سپیشز بنتا ہے آپ کے پاس جو پروڈکٹ آتا ہے اس پروڈکٹ کو آپ نام دیتے ہیں ایڈکٹ کا نام دیتے ہیں یہاں میں لکھ دیتا ہوں ایڈکٹ الیکٹرون پیر ٹرانسفر کے ریزلٹ کے بعد آپ کے پاس جو پروڈکٹ ملتا ہے آپ کو جو سپیشز ملتا ہے اس کا ہم کیا کہتے ہیں اس کو ہم کہتے ہیں ایڈکٹر اور یہ ہمارے پاس کیا ہوتا ہے یہ پروڈکٹ یہ کمبینیشن ہوتی ہے کس کی لیویس ایسیڈ اور بیس کی کمبینیشن ہوتی ہے کیسے ہمارے پاس الیکٹرون پیر ایکسیپٹ کون کر رہا ہے بی ایف تری کر رہا ہے سو ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس جو بی ایف تری ہے یہ کیا چیز ہے یہ ایسیڈ ہے اور الیکٹرون پیر ڈونر کون ہے؟ ہمارے پاس نائٹروجن مینز کے ایمونیا تو ہمارے پاس انیشتری ایمونیا کیا ہے؟ یہ ہمارے پاس کیا چیز ہے؟ یہ بیس ہے تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس یہ جو ایڈکٹ ہے یہ کس چیز کا کمبینیشن ہے؟ ایسیڈ اور بیس کا ہمارے پاس کمبینیشن ہے بات کلیر؟ سو الیکٹرون پیر ایکسپٹر کون ہوگا؟ وہ ہمارے پاس ایسیڈ ہوگا اور الیکٹرون پیر ڈونر جو ہوگا وہ کون ہے کہ ہمارے پاس وہ ہمارے پاس بیس ہوگا اس کے ساتھ ہم ایک اور ایکزیمپل سٹڈی کر لیتے ہیں ایکزیمپل دیکھ لیتے ہیں اس میں کیا ہوتا ہے ہمارے پاس جب بھی ہمارے پاس ایمونیا ریاکشن کرے گا پروٹون کے ساتھ میں نے یہاں پہ ایمونیا اس لیے نہیں مٹھایا کیونکہ ہم نے اگین اس کے ساتھ ریاکشن کروانا ہے پروٹون کا دیکھیں ہمارے پاس ہائیڈوژن ہوتا ہے ہائیڈوژن کے اوٹر موسٹرل میں ون الیکٹرون ہوتا ہے اس کو اپنا ڈوپلیٹ کمپلیٹ کرنے کے لئے کتنے الیکٹرون کی ضرورت ہے 2 الیکٹرون کی ضرورت ہے 2 میں سے کتنے موجود ہیں 1 موجود ہے کتنے کی مزید requirement ہے اس کو 1 الیکٹرون کی مزید requirement ہے تو اگر دیکھا جائے اگر ہائیڈوجن اپنا یہ ویلنس شل کا ایک الیکٹرون بھی لوز کر دے ڈونیٹ کر دے تو ہمارے پاس ہائیڈو جن کے اوپر چارج کونسا آ جائے گا پوزیٹیو چارج آ گیا اب پہلے اس کے پاس ایک موجود تھا اب اس نے ایک لوز وہ بھی ایک لوز کر دیا اب وہ کیا ہو گیا ہمارے پاس پہلے ایک موجود تھا ڈوپلیٹ کے لیے ریکوائرمنٹ ایک الیکٹرون کی تھی اب وہ ایک الیکٹرون بھی لوز ہو گیا ڈونیٹ ہو گیا اب ڈوپلیٹ کے لیے ایک ریکوائرمنٹ کتنی الیکٹرون کی ہوگی اب ڈوپلیٹ اس کی requirement ہے two electrons کی اب two electrons اس کو کون provide کرے گا وہ two electrons اس کو ammonia میں جو nitrogen ہے اس کے اوپر lone pair of electrons موجود ہے so nitrogen اس کو کیا کر دے گا lone pair of electrons provide کر دے گا ہمارے پاس result میں کیا چیز بن جائے گی اگین آپ کے پاس ڈکٹ بن جائے گا بات کلیر ہو گیا ہمارے پاس تین سمپل ایرو ڈالتے ہیں ساتھ ہمارے پاس ہائیڈروجن اور ہمارے پاس اس کی اوپر پوزیٹیو چار جا جائے گا ٹھیک ہو گیا یہ ہمارے پاس جو سنگل ایرو ہے اس کو کس چیز کو ریپریزنٹ کرتا ہے یہ ریپریزنٹ کرتا ہے ہمارے پاس کوارڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ الیکٹرون پیر ٹرانسفر ہو گئی ہے ریزلٹ میں کون سا بانڈ بن گیا کوارڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ ہرڈوجن آپ کے پاس کون الیکٹرون پیر ایکسیپٹر ہے یہ ہمارے پاس کیا چیز ہے یہ ایسٹیڈ ہو گیا ایمونی الیکٹرون پیر ڈونر ہے یہ ہمارے پاس کیا چیز ہو گیا یہ بیس ہو گیا اور الیکٹرون پیر ٹرانسفر کرنے کے بعد کوارڈینیٹ کوویلینٹ بونڈ بنتا ہے ریزلٹ میں ہمیں جو سپیشز ملتا ہے جو پروڈکٹ ملتا ہے اس کو میں نے پہلے بھی کہا اس کو ہم نام کیا دیتے ہیں اس کو ہم نام دیتے ہیں ایڈکٹ اور یہ ایڈکٹ کیا چیز ہوتی ہے یہ کمبینیشن ہوتا ہے لیویس ایسیڈ اور بیس آپ دیکھ رہے ہیں کہ ایڈکٹ میں آپ کے پاس ایسیڈ بھی موجود ہے اور بیس بھی موجود ہے اس کے بعد جو ہمارا اگلا پوائنٹ ہے اس پوائنٹ کو ہم ڈسکس کرنے جارہے ہیں اس کو میں نے پہلے بھی بتا دیا لیکن میں اگین آپ کو ایک دفعہ پھر سے بتا دیتا ہوں کہ ہمارے پاس ایسیڈ اور بیس ایکورڈنگ ٹو لیویس کونسپٹ یہ ضروری ہے کہ الیکٹرون پیر ایکسیپٹر اور الیکٹرون پیر ڈونر پہلے تو یہ ہم آئیڈیا کلیر کر لیتے ہیں ایک دفعہ پھر سے الیکٹرون پیر ایکسیپٹر کون ہوگا وہ ایسیڈ ہوگا الیکٹر جب الیکٹرون ڈونر موجود ہوگا مطلب کہ الیکٹرون پیر پروائیڈ کرنے والا کوئی ہوگا تو الیکٹرون پیر ایکسیپٹر کرنے والا جو سپیشیز ہوگا وہ تب الیکٹرون پیر ایکسیپٹ کرے گا اگر اس کو کوئی الیکٹرون پیر ڈونیٹ کرنے والا ہے ہی نہیں تو پھر وہ ایکسیپٹ کہاں سے کرے گا تو ہمارے پاس یہ دونوں الیکٹرون پیر ڈونر الیکٹرون پیر ایکسیپٹر یہ سائمالٹینیسلی ایک ساتھ ہی موجود ہوں گے تب ہمارے پاس لیویس ایسیڈ اور بیس کا کونسٹر بنے گا بات کلیر ہو گئی دوسری بات جو ہمارے پاس موجود ہے چونکہ ہمارے پاس الیکٹرون پیر ڈونر کیا چیز ہے بیس ہے سو الیکٹرون پیر ڈونر چونکہ بیس ہو گیا یہاں پہ میں نے ایک دفعہ بولا ہے الیکٹرون پیر ڈونر یہ بیس یا یہ سبسٹانس الیکٹرون پیر کب ڈونیٹ کرے گا اس کے پاس ہمیشہ ہمیشہ الیکٹرون پیر آویلیبل ہونا چاہیے اور الیکٹرون پیر آپ کہہ سکتے ہیں کہ اس کے پاس ہمیشہ لون پیر آویلیبل ہونا چاہیے سبسٹانس ہے سبسٹانس الیکٹرون پیر تب ڈونیٹ کرے گا جب اس کے پاس الیکٹرون پیر یا لون پیر اویلیبل ہوگا تب وہ کیا کرسکے گا دونیٹ کرسکے گا اسی طرح ہمارے پاس ایسیڈ وہ الیکٹرون پیر ایکسیپٹر ہے وہ الیکٹرون پیر ایکسیپٹ کب کرے گا وہ الیکٹرون پیر تب ایکسیپٹ کرے گا جب اس کا اوربیٹل میں 2 الیکٹرونز کو ایکموڈیٹ کرنے کی آپ کے پاس ایکموڈیشن ہوگی 2 الیکٹرون ایکسپٹ کرنے کی اس کے پاس ایکموڈیشن ہوگی سپوز کریں ہم نے بی ایف تری کے ایکجیمپل کو سٹڈی کیا تھا بی ایف تری ایف تری میں ہمارے پاس بورون ہے نا بورون کیا کام کرتا ہے بورون کام کرتا ہے ٹو الیکٹرون کو ایکسپٹ کرنا اب اس کے بعد ٹو الیکٹرون کو ایکسپٹ کرنے کی ایکموڈیشن موجود ہے یہ ٹو الیکٹرون کو ایکموڈیشن کر سکتا ہے اس کا جو ایک پی اوربیٹل ہے اس میں ٹو الیکٹرون کی ڈیفیشنسی ہے آپ دیکھیں ذرا کیسے آپ کو پتہ بھی یہ اوربیٹلز یا سب شیلز شیلز یہ سارے ہم لوگوں نے ڈسکس کیے ہیں میں نائنٹھ میں الیکٹرونی کنفیگریشن کے ٹاپک میں سو بورون کے اوٹر ایموسٹر میں کتنے الیکٹرونز ہیں بورون کے اوٹر ایموسٹر میں تین الیکٹرونز ہیں ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں ہمارے پاس orbitals یا sub shells s p d and f ہیں s کے اندر 2 electrons آ سکتے ہیں maximum p کے اندر 6 d کے اندر 10 f کے اندر 14 so boron کی valence shell کی electronic configuration کیا ہے آپ کے پاس ہے s2 اور آپ کے پاس آئے گا p اور چونکہ 3 electrons موجود ہیں 3 میں سے 2 electrons s sub shell کے اندر آ گئے ایک electron کیسے اندر آ گیا ایک electron آ گیا پی کے اندر بات کلیر ہو گئی پھر جب بوران نے فلورین کے ساتھ ریاکشن کر کے تین فلورین آ گئے تو ایک الیکٹرون ایک ایک الیکٹرون تینوں فلورین سے آ گیا تینوں فلورین سے تین الیکٹرون آ گئے تو پی سب شرکت شیل میں ٹوٹل الیکٹرونز کتنے ہو گئے فور ابھی بھی یہ پی سب شیل جو ہے یہ پی اوربیٹل جو ہے یہ ان کمپلیٹ ہے کیونکہ اس کے اندر میکسیمم الیکٹرون کے اکموڈیشن کتنی ہے سکس ہیں اس کے پاس کتنے موجود ہیں فور سو یہ پی سب شیل کو کمپلیٹ کرنے کے لیے اس کو مزید ٹو الیکٹرون کی ضرورت ہے اور وہ اس کو کون پروائیڈ کر دیتا ہے نائٹروزن پروائیڈ کرتا ہے ٹھیک ہو گیا تو آپ کے پاس کوئی بھی ایسا سبسکرانس جو کہ الیکٹرون پیر ڈونیٹ کرے گا وہ کب ڈونیٹ کرے گا اس کے پاس ہمیشہ لون پیر اف الیکٹرون موجود ہونا چاہیے جو ایکسپٹ کرے گا اس کے پاس ہمیشہ ٹو الیکٹرون کو ایک اکموڈیشن اس کے پاس ہونی چاہیے اتنی جگہ ہونی چاہیے وہاں پھر two electron easily accommodate ہو جائیں ٹھیک ہے یہ ہمارے پاس discussion ہے levis concept of acids and bases کی اس کے بعد ہم تھوڑا سا دیکھتے ہیں کہ ہمارے پاس کچھ levis acids بھی given ہے کچھ levis bases بھی given ہے کہ کون levis acid ہو سکتا ہے کون base ہو سکتا ہے کون نہیں ہو سکتا ٹھیک کتاب کی طرف چلتے ہیں ہمارے پاس لکھا ہوا ہے لیویس ایسیڈز ایکورڈنگ ٹو لیویس کونسپٹ دی فالونگ سپیشیز کین ایکٹ ایس لیویس ایسیڈز ہمارے پاس کچھ یہاں پہ سپیشیز گیوین ہے کچھ دو تین پوائنٹس گیوین ہے کہ ہمارے پاس اس کی سمجھے کہ اگر کوئی سبسٹانسی ہے آپ کے پاس تو وہ لیویس ایسیڈ ہو سکتے ہیں تو دیکھیں کیا کہتے ہیں مولیکیولز ان ویچ دا سینٹرل ایٹم ہیز ان کمپلیٹ اوکٹیٹ ایسے مولیکیولز جس میں سینٹرل ایٹم کا اوکٹیٹ کیا ہو ان کمپلیٹ ہو سپوز ہم نے بی ایف تری کے ابھی بات کیے کہ بورون ٹرائی فلورائیڈ ہے ہمارے پاس بورون کے اوٹر موچل میں کتنے الیکٹرونز ہیں آپ کے پاس الیکٹرونز ہیں اس کے تری الیکٹرونز ہیں تین اس کے پاس اپنے موجود ہیں ایک اس فلورین کا پلس ون ایک اس فلورین کا پلس ون ایک اس فلورین کا پلس ون سو تری پلس ون فور پلس ون فائف پلس ون سکس کتنے ہوگئے سکس ہوگئے اور اکٹیٹ کے لیے کتنی ریکوارمنٹ ہے ایٹ کی سو ایٹ بائنس سکس آپ کے پاس ٹو ال ایسے ملکوں میں جن کے ملکیوز میں سینٹرل ایٹم کا اکٹیٹ انکمپلیٹ ہوگا وہ ہمیشہ لیویس ایسیڈ ہوں گے ایسے ملکیوز جس میں سینٹرل ایٹم کا اکٹیٹ انکمپلیٹ ہوگا وہ ہمیشہ کیا ہوں گے لیویس ایسیڈ ہوں گے جیسے آپ کو بوران ٹرائی فلورائیڈ نظر آ رہا ہے اس میں بوران سینٹرل ایٹم ہے اور اس کا جو اکٹیٹ ہے وہ incomplete ہے اسی طرح آپ کو دیا ہوا ہے aluminium tri chloride aluminium tri chloride کا بھی یہی سین ہے aluminium کے ultra most shell تین electrons ہمارے پاس ایک chlorine آگیا دوسرا chlorine آگیا تیسرا chlorine آگیا central atom کون ہے aluminium ہے aluminium کے تین electrons اپنے ایک اس chlorine کا plus one ایک اس کا plus one ایک اس کا plus one so total کتنے آگئے 6 آگئے اکٹیٹ کیلئے کتنے کی ریکوارمنٹ ہے 8 الیکٹرونز کی ریکوارمنٹ ہے so 8-6 آپ کے پاس ٹوٹل کتنے آ جائیں گے 2 الیکٹرونز کی مزید ریکوارمنٹ ہے so central atom جو اکٹیٹ ہے وہ کیا ہے وہ incomplete ہے اب یہاں پہ ایک پوائنٹ اور کریں یہ کرتے ہیں کہ اگر central atom کا octet incomplete ہوگا تو لو وہ levis acid کیسے ہوگا وہ اس طرح ہوگا کیونکہ اگر اس کا octet incomplete ہے incomplete means یہ two electron کو accommodate کر سکتا ہے تو یہ اگر two electron الیکٹرون کو اکموڈیٹ کر سکتے ہیں تو یہ الیکٹرون پیر ایکسیپٹ کرے گا اور الیکٹرون پیر ایکسیپٹر کون ہوتا ہے وہ ایکورڈنگ ٹو لیویس آسیڈ ہوتا ہے ٹھیک اسی طرح ہمارے پاس ایک اور ایکسیپل دی ہوئی ہے آئرن ٹرائی کولورائٹ کی اس کی بھی ہمارے پاس یہی کیس ہے اس کی بھی ہمارے پاس ٹو الیکٹرون کی ڈیفیشنسی ہے ٹھیک ہے سو ایسے مولیکیولز جس میں سینٹرل ایٹم کا اکٹیٹ انکمپلیٹ ہے اور وہ الیکٹرون پیر کو ایزیل اکموڈیٹ کر سکتے ہیں تو وہ کیسے کریں کیا کرے گا الیکٹرون پیر کو ایکسپٹ کرے گا اور الیکٹرون پیر ایکسپٹ کیا ہوتا ہے وہ ہمارے پاس ایسیڈ ہوتا ہے سیکنڈ ہمارے پاس سیکنڈ پوائنٹ میں کیا کہتے ہیں سیمپل کیٹائن can act as Lewis ایسیڈز سیمپل کیٹائن جو ہمارے پاس ہوتے ہیں وہ کیا ہوتے ہیں وہ Lewis ایسیڈز ہوتے ہیں سیمپل کیٹائن کا کیا مطلب ہے میں نے سیکنڈ ایگزیمپل میں بات کی تھی ایمونیے کے ساتھ جب میں نے پروٹون کا ریاکشن کر رہا تھا ایچ پوزیٹیو یہ کیٹائن جو ہمارے پاس اس قسم کی سیمپل کیٹائن ہوتے ہیں یہ کیا ہوتے ہیں یہ لیویس ایسیڈز ہوتے ہیں لیکن سارے کے سارے اس طرح سیمپل کٹائن لیویس ایسیڈز نہیں ہوں گے ٹھیک ہے ایسے کٹائنز جو کہ الیکٹرون پیر کو ایکسپٹ کرنے کی کیپیبلیٹی ہو ان کی ایسے سیمپل کٹائنز جو کہ الیکٹرون پیر وہ ایکسپٹ کر سکتے ہوں وہ کٹائنز کیا ہوں گے وہ لیویس ایسیڈز ہوں گے اب دیکھیں ہائیڈروجن پریویس ہم نے ایکزیمپل میں بات کیا ہے ہائیڈروجن سوری ایمونیا اور پروٹون ہم نے ریاکشن کروایا ہے سو یہ ہائیڈروجن جو ہے اس کو ڈوپلیٹ کیلئے کتنے الیکٹرون کی ضرورت ہیں ٹو الیکٹرون کو یہ ایزیل ایکموڈیٹ کر سکتا ہے اور یہ ٹو الیکٹرون کو ایکسپٹ بھی کر سکتا ہے گین بھی کر سکتا ہے سو یہ سمپل کٹائن ہمارے پاس کیا چیز ہے یہ ہمارے پاس لیویس ایسیڈ ہے آگے کیا کہتے ہیں all cations act as lewis acids since they are deficient in electrons جتنے بھی cations تقریباً سارے کے سارے لیویس ایسڈز کے طور پر بیہیو کرتے ہیں کیوں کیوں کیوں کہ ان میں الیکٹرون کی ڈیفیشنسی ہوتی ہے لیکن یہاں پر ہمارے پاس ایکسیپشنل کیس گیمن ہے کہ جو ہمارے پاس سوڈیم ہے پوٹاشیم اور کیلشیم جو ہے یہ کبھی سیمپل سوری کبھی لیویس ایسڈز نہیں ہو سکتے کیونکہ اس قسم کے کیٹائنز کبھی الیکٹرون ایکسیپشنل نہیں کر سکتے ہمارے پاس لکھا ہوا ہے سوڈیم آئین ساتھ ہمارے پاس پوٹاشیم آئین اور ہمارے پاس کیلشیم آئین یہ ہمارے پاس لکھا ہوا ہے یہ بھی سیمپل کیٹائنز ہیں لیکن یہ یہ کیا چیز ہیں یہ لیویسر ایسیڈز نہیں ہو سکتے کیوں کیونکہ یہ ہمارے پاس الیکٹرو پوزیٹیو ایلیمنٹس ہیں سارے یہ ہمیشہ الیکٹرون ڈونیٹ کرنی کی ایبلیٹی رکھتے ہیں یہ ہمیشہ الیکٹرون ایکسپٹ کرنی کی ایبلیٹی ان کے نہیں ہے نئی الیکٹرون پیر کو ایکسپٹ کر سکتے ہیں سو یہ جو کیٹائنز ہیں ہمارے پاس یہ لیویسر ایسیڈز نہیں ہو سکتے جبکہ ہمارے پاس پروٹون دیور ہے گیمن ہے آپ کو سلور بھی ہے اس قسم کے جو کیٹائنز ہوتے ہیں وہ کیا ہوتے ہیں وہ آپ کے پاس لیویسا ایسیڈز ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کے الیکٹو نیگٹیوٹی ایس کمپیر ٹو میٹلز کے زیادہ ہوتی ہیں اور یہ الیکٹرون پیئر کو ایزیلی ایکسپٹ کر کے ایکموڈیٹ کر سکتے ہیں ان کے جو آپ کے پاس سب شیل ہوتے ہیں ان کمپلیٹ اس میں یہ ایزیلی ایکموڈیٹ ہو جاتے ہیں جیسے ہمارے پاس پروٹون ہے نا پروٹون کا ایس سب شیل میں ایک الیکٹرون موجود ہے ہائر روجن کا ایک اٹامک نمبر ون ہے اس کے جو سب شیل میں ایک الیکٹرون موجود ہے کون سے اس سب شیل میں لیکن جب یہ ایک الیکٹرون ڈونیڈ کر دیتا ہے لوس کر دیتا ہے تو اس کا اس والے جو سب شیل ہے یہ اوربیٹر یہ وہ کیا ہو جاتا ہے وہ ایمٹی ہو جاتے ہیں اور اس میں آپ کے پاس میکسیمم الیکٹرونز ٹو الیکٹرونز ایکموڈیٹ ہو سکتے ہیں تو یہ ٹو الیکٹرونز کو ایکموڈیٹ کر کے اپنا ایس سپ شیل یا اور بیٹرل کیا کر لے گا کمپلیٹ کر لے گا چھیک سو اس کے بعد سیکنڈ ہمارے پاس لیوی سپیسیز جو ہے نا ان کا بھی کچھ ہمارے پاس دیا ہوا ہے کہ کون سے سبسٹانسیز کون سے مولیکیولز آپ کے پاس لیوی سپیس ہو سکتے ہیں کون سے نہیں ہو سکتے ہیں سو پہلے ہمارے پاس گیوگیمن ہے نیوٹرل سپیشیز ایک پار پیاری ایکٹرونوں کے ساتھ ہونے کے لئے مثال سے ایمونیا، امائنز، الکوہلز ایسی طرح کیا ہے کیونکہ ان کے ساتھ ایک پار پیاری ایکٹرونوں ہیں تو آپ کے پاس کیا کہہ رہے ہیں کہ نیوٹرل سپیشیز ایسے سپیشیز جس میں آپ کے پاس لون پیرافیل ایکٹرون موجود ہو اور لون پیرافیل ایکٹرون اٹلیسٹ ون لون پیرافیل ایکٹرون موجود ہو زیادہ ہو سکتے ہیں لیکن ایک کا موجود ہونا ضروری ہے میں نے پہلے بھی آپ کو کہا ہے جب ہم ایکسپلین کر رہے تھے ان کے ایکزیمپلز وہاں بھی بھی ہماری بات ہو گئی ہے سو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پاس الکوہلز ہیں امائنز ہیں اور آپ کے پاس ایمونیا بھی ہے دیکھیں آپ کے پاس ایمونیا ہے نیٹروجن کے اوٹر موسٹرل میں فائف الیکٹرونز ہیں فائف میں سے تین الیکٹرون تین ہرڈوجن کے ساتھ شیئر ہو جاتے ہیں اور دو الیکٹرون ہمارے پاس لون پیر کی فارم میں جس کے پاس موجود ہے اب اس کے پاس یہ لون پیر ایف الیکٹرون موجود ہے یہ کسی کو ایزلی ڈونیٹ کر سکتا ہے بات کلیر ہے یہ ہمارے پاس کیا ہو سکتا ہے یہ لیویس بیس ہو سکتا ہے کیوں کیوں کہ الیکٹرون پیر ڈونر کیا چیز ہے اکورڈنگ ٹو لیویس کونسپٹر وہ بیس ہے ہمارے پاس اسی طرح ہمارے پاس جو امائنز ہوتے ہیں امائنز ہمارے پاس یہاں پہ لکھا ہوئے ہیں R آپ کے پاس لکھا ہوئے NH2 لکھا ہوئے ہیں ٹھیک ہے یہ ہمارے پاس RNH2 جو لکھا ہو یہ ہمارے پاس امائنز ہیں انشاءاللہ چپٹر نمبر 3 اور 4 اس کے بارے میں ڈیٹیل سے ڈسکس کیا جائے گا امائنز کے بارے میں یہاں پر ہمارے پاس R یہ کیا چیز ہے یہ الکائل گروپ ہے which may be any alkyl group سپوز کریں یہ ہمارے پاس یہاں پر CH3 ہے اب الکائل گروپ کیا چیز ہے اس کو بھی انشاءاللہ چپٹر نمبر 3 میں ڈیٹیل سے ڈسکس کیا جائے گا ٹھیک ہے تو ہمارے پاس نائٹروجن NH2 لگا ہوا ہے یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس نائٹروجن کے اگین اوٹر موسٹر میں کتنے الیکٹرونز ہیں؟ فائف الیکٹرونز ہیں فائف میں سے ایک الیکٹرون کاربن کے ساتھ شیئر ہو گیا دو الیکٹرون کے ساتھ دو ہائٹروجن اٹیچ ہو گئے دو الیکٹرون پھر ہمارے پاس ریمنڈر آ گئے ان دا فارم آف لون پیر یہ loan pair یہ کسی کو بھی donate کر سکتا ہے اور electron pair donor کون ہوتا ہے according to levy's concept وہ ہمارے پاس base ہوتا ہے اسی طرح آپ کے پاس alcohols میں R, O اور آپ کے پاس H لکھا ہوا ہے اب یہاں پہ R ہمارے پاس کیا چیز ہے ہے اور ہمارے پاس بھی اس میں بھی any alkyl group suppose کہ آپ کے پاس یہاں پہ CH3 ہے ٹھیک ہے تو oxygen counter most time میں کتنے electrons ہیں 6 electrons ہیں دو lone pair ہیں اور دو electrons unpaired ہیں ایک unpaired electron اس carbon کے ساتھ ادھر share ہو گیا ایک unpaired electron ادھر اس hydrogen کے ساتھ share ہو گیا so اس کے پاس کتنے lone pair of electrons موجود ہیں دو lone pair of electrons موجود ہیں اور یہ lone pair of electrons oxygen کیا کر سکتا ہے کسی کو donate کر سکتا ہے ضرورت پڑنے پر وقت پرنے پر تو الیکٹرون پیر ڈونر کون ہوتا ہے وہ ہمارے پاس بیس ہوتا ہے اکورڈنگ ٹو لیویس کونسپٹر سو الکوہلز بھی ہمارے پاس ایزا بیس ریاکٹ کرتے ہوتے ہیں اسی طرح آپ کے پاس ایچ ٹو او جو ہے ایچ ٹو میں بھی اکسیجن کے پاس لون پیر ایکٹرون موجود ہوتا ہے وہ بھی لون پیر کسی کو ڈونیٹ کر سکتا ہے ہمارے پاس H2O as a base reaction کرتے ہیں react کرتے ہیں according to Leavis concept ٹھیک ہے یہ ہمارا پہلا point یہاں پہ clear ہو جاتا ہے second ہمارے پاس ہے negatively charged species are anions for example chloride, cyanide, hydroxide, ions etc. act as Leavis bases جیسے ہمارے پاس acids میں ketines تھے کہ ketines کیا کام کرتے ہیں ketines ازا لیویس ایسیڈ ریاکٹ کرتے ہیں اسی طرح ہمارے پاس انائنز جو ہیں انائنز یہ میں کسی انائڈ آئنز ہیں ساتھ ہمارے پاس کلورائڈ آئنز ہیں ہائیڈ راکسل آئنز ہیں اور ایسی طرح اس قسم کی جو انائنز آپ کے پاس ہوتے ہیں وہ کیا کام کر سکتے ہیں ازا بیس ریاکٹ کرتے ہوتے ہیں کیسے ریاکٹ کرتے ہیں کیونکہ یہ الیکٹرون پیر ڈونیٹ کرنے کی ایبلیٹی رکھتے ہیں یہ الیکٹرون پیر پروائیڈ کر سکتے ہوتے ہیں دیکھیں ہمارے پاس ہائیڈروکسل ہم ایک دو اگزمبل کی بات کر لیتے ہیں ہمارے پاس کلورین آئین ہے نا کلورین کے اوٹر موشن میں کتنے الیکٹرون ہیں سات الیکٹرونز ہیں یہ ہمارے پاس سات الیکٹرون ہیں یہ بالکل ہمارے پاس نیوٹرل ہے لیکن جب ایک الیکٹرون اس کے پاس آ جاتا ہے یہ کسی سے ایکسپٹ کر لیتا ہے تو ہمارے پاس یہ کیا ہو جائے گا یہ کلورین آئین نیگٹیولی چارج بن جائے گا ٹھیک ہے اب یہ کلورین این آئین بن گیا اب اس کے پاس یہ جو الیکٹرون پیر یہ کسی کے ساتھ بھی یہ پروائیڈ کر سکتا ہے شیئر کر سکتا ہے ہمارے پاس الیکٹرون پیر پروائیڈر یا الیکٹرون پیر جو آپ کے پاس ڈونر ہوگا وہ کیا چیز ہوگا ایکورڈنگ ٹو لیگس کونسپٹ یہ آپ کے پاس بیس ہوگا بات کلیر ہو گئی سپوز کریں یہاں پہ اس کے پاس اگر پروٹون آ جاتا ہے پروٹون کو ہمارے پاس کتنے الیکٹرون کی ریکارمنٹ ہے دو الیکٹرون کی یہ کلورین کیا کر لے گا یہ دو الیکٹرون ادھر شیئر کر کے ہمارے پاس سٹیبل ایش سیل مولیکیول بن جائے گا ہمارے پاس کلورائٹ آئنز جو ہے یہ کیا کام کر سکتا ہے یہ ایزا لیویس بیس ریٹ کرتا ہے اسی طرح آپ کے پاس ہارڈروکسل آئن ہے او ایچ آپ کے پاس نیگیٹیو اب دیکھیں ہمارے پاس اکسیجن کاؤٹر موسٹر میں کتنے الیکٹرون ہیں سکس الیکٹرون موجود ہیں آپ کے پاس دو لون پیر ہیں ہیں دو الیکٹرونز ان پیر ہیں یہ والا ان پیر الیکٹرونز ہرڈوجن کے ساتھ شیئر ہو گیا ٹھیک ہو گیا یہ اس کے پاس اپنا ایک چھٹا ان پیر الیکٹرون ہے اور جب یہ ایک الیکٹرون اور کسی سے لے لیتا ہے ہمارے پاس یہ کیا ہو جائے گا یہ نیگٹیولی چارج ہو جائے گا ٹھیک جب کسی کو ضرورت ہوگی سپوچ کریں یہ کون کی ضرورت ہے یہ الیکٹرون پیر ہمارے پاس کس کے پاس آ جائے گا پروٹون کے پاس آ جائے گا ہائیڈروزن اور ہمارے پاس ہائیڈروکسل آپ اس میں کمبائن ہو کے کیا چیز بنا لیں گے ایچ ٹو او مولیکیول بنا لیں گے سو ہائیڈروکسل آئین الیکٹرون پیر ڈونیٹ کر سکتا ہے سو الیکٹرون پیر ڈونر کون ہوتا ہے اکورڈنگ ٹو لیویس کونسپٹ وہ ہمارے پاس ایزا بیس ریائٹ کرتا ہوتا ہے اسی طرح ہمارے پاس سینائلڈ این آئینز ہے وہ بھی ایزا بیس ریائٹ کرتے ہیں اکورڈنگ ٹو لیویس کونسپٹ سو سٹوڈنٹس ہمارے پاس یہ یہاں پہ لیویس کونسپٹ آف ایسٹیٹ این بیس کمپلیٹ ہو جاتے ہیں نیکسٹ جو ہم ہمارا ٹاپک ہے وہ ہمارے ہیں جنرل پروپریز آف ایسیڈز ہیں اور بیس کو ڈسکس کیا جائے گا انشاءاللہ نیکس لیکچر