Transcript for:
محرم کی آخری راتوں کی اہمیت

محرم کی آخری راتیں یعنی ستائیس اٹھائیس انتیس اور تیس یہ وہ راتیں ہیں جو سال کی سیاہ ترین راتیں ہوتی ہیں ان راتوں میں نظر حسد جادو تاویزات کا توڑ کیا جاتا ہے میرے پر تاویزات حضر شاہ شمس طبرے سبزواری نے فرمایا کہ جب بھی محرم کی آخری راتوں تک پہنچو تو کوشش کر کے پانی پی سات سو مرتبہ نادے علی اور سات سو مرتبہ سور فلق اور سور ناس دم کر لو پھر وہ پانی تمہارے لئے اللہ کی خاص برکت سے آپ شفا ہو جائے گا جو بھی وہ بیمار پانی پیے گا جلد شفا پائے گا مکروز پیے گا تو کر سے نجات پائے گا بے اولاد پیے گا تو جلد اولاد صالح پائے گا نظر حسد جادو تعویزات میں مبتلا انسان یہ پانی پیے گا تو وہ تمام نظر حسد بندش سے نجات پا لے گا اور یوں اس کے گھر میں خوشحالی امن اور برکت قائم ہوگی میں آپ سے بھی گزارش کروں گا کیوں کہ محرم کی یہ آخری راتیں ایسے ہی سو کے نہ گوانا بلکہ پانی پہ سات سو مرتبہ نہ دے علی سات سو مرتبہ سورہ فلق اور سورہ ناز پڑھ کے پی لینا اور اپنے گھر والوں کو وہ پانی پلا دینا دیکھنا تم آنے والے پورے سال میں خیر و برکت کے ساتھ تمام حاجتوں کو قبول پاؤ گی