اس انڈرسٹری میں رہنے کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے؟ میں نے آڈیشن دیا انہوں نے مجھے کہا کہ آڈیشن تو آپ کا بہت اچھا ہے پھر ان کی جو نظریں تھی نا وہ کچھ اور بتا رہی تھی میں نے دل میں سوچا کہ نہیں پلیز اب نہیں ہی سیڈ دیکھیں اب آپ اتنی ہارٹ چک ہیں اب آپ نے مجھے گرین سگنل نہیں دیا تو کیا ہو سکتا ہے اور اتنی ہیں جنہوں نے مجھے گرین سگنل دیئے تو ڈائریکٹر تو میں ہوں کام تو میں خود ہی نکلوا لوں گا بیس ہزار پہلا ایڈ اب محبت کرنے کے بعد کیا سیکھا چھوڑو کوئی اور بات کرتا ہے ہوا کیا آپ کسی کے دل کے ساتھ کھیلیں اس کی لائف کو خراب کریں اور پھر آپ آرام سے آگے موو آن کر جائیں کسی ڈائریکٹر نے کوئی میسیج مرسس کی ہے غلط ملت ویل نون ڈائریکٹر ہے وہ جو مس پاکستان بن جاتی ہے تو ان کو شاید کپڑے اتارنے کا رائٹ ہوتا ہے اور ابھی میں آپ کو ریسنٹ میسیج دکھا دوں تو مجھے آیا ہے 300 کے for a simple meet up 3 لاکھ روپے ہے صرف just simple meet up ہاں پچھے ہیسی کافی پینی آپ کے دماغ میں چائے کافی چل رہا ہے اگلے کے دماغ میں چائے کافی نہیں چل رہا ہوگا کون کون سی گن چلا چکی ہیں ابھی تک گلوک بیریٹا سنائپر رائیفل ایکس چاٹ ابھی لگایا تو نہیں وہ سات پسطول نہیں یہاں نہیں لگ کر رہا ہے ایسے ہوتا ہے میرے پاس اری چودری سے ہم نے آج پوچھا کہ کون کون سے ڈریکٹرز ان کو کس کس طرح سے میسیجز کرتے ہیں دیدہ بھی ہو گئی اس کی وجہ جاننے کے لیے ہمارا پاڈکس دیکھیں آج کل کیا چل رہا ہے لائف میں یہاں سے سٹارٹ کرتے ہیں اور دن ہم آگے چلتے ہیں اچھا لائف میں لائف چل رہی ہے کس طرح سے چل رہی ہے اچھی چل رہی ہے بہت اچھی چل رہی ہے کام مل رہے ہیں نہیں مل رہا فلمز آ رہی ہیں نہیں آ رہی ہیں کچھ تو عریم ہی ہیں ہاں بالکل I am doing two projects for ARY اور انشاءاللہ let's see باقی سب اچھا باقی سب اچھا چل رہا ہے تو لہور کیسے آنا ہو ہوا کسی پروجیکٹ کے حوالے سے آئی یہاں کیا کرنے جا رہی ہیں تھوڑا سا یہ بھی بتائیں نا کیونکہ آپ تو اسلامباد رہتی ہیں ہاں تو یہ میں بتا دوں بتائیں کیوں نہیں یہی پہ یہی میں بتائیں یار میں لاہور میں انشاءاللہ very soon I'm going to launch my perfume brand اچھا جی ہاں مطلب I'm here for that اس کے لیے آپ full تیاریاں شیاریاں کر رہی ہیں اور لاہور میں ہوگا نہیں لاہور میں آپ جانتے ہیں کہ میں اپنی پرفیوم کی جو صورتی ہے تو میں اپنے پرفیوم کی جو صورتی ہے تو میں اپنے پرفیوم کی جو صورتی ہے تو میں بسیکلی میں نوٹس کی طرف جا رہی ہوں۔ مختلف نوٹس میں تھوڑی اختیاری نوٹس جا رہی ہوں۔ اچھا کیونکہ عادی طور پر جتنے بھی پرفیومز ہوتے ہیں وہ ان کے جو نوٹس ہوتے ہیں وہ بہت مطلب عادی ہوتا ہے۔ تو میں ایک مکسٹر چاہ رہی ہوں لیکن فرنچ اٹالین سویٹ اودھ کا کچھ مکسٹر کینڈ آف۔ اچھا جی؟ ہاں آئل بیسٹ پرفیوم۔ تو ہمیں پی آر بھیجیں گی آپ؟ موس بالکل یہ تو ظاہر سی بات ہے کیونکہ میں نے پرفیوم لگانا چھوڑا ہوا تھا کیونکہ اچھے پرفیوم یہاں پر نہیں مل رہے تھے اس لیے ذرا بھیج دیئے گا ہاں بلکل آپ کو پہلے ملے گا اری چودری مجھے یہ بتائیں کہ بچپن کیسا تھا لادلی تھی نہیں میں بہت زیادہ شرارتی تھی بلکہ ہوں بھی تو ماں باپ جو ہے وہ پیار کس سے زیادہ کرتے تھے کتنے بہن بھائی ہیں تھوڑا سا زیادہ بیفی بتائیں ہم لوگ چار بہن بھائی ہیں اور ماں ماما بابا مجھ سے سب زیادہ پیار کرتے ہیں خاص طور پر میرے بابا اچھا ان کی میں لادلی ہوں اور اپنے بھائیوں کے بھی لادلی ہوں I have two brothers and one sister وہ کیا کرتے ہیں وہ بھی اسی انڈسٹری سے ہیں نہیں نہیں بالکل بھی نہیں میرے گھر میں کوئی بھی اس انڈسٹری سے نہیں ہے میری جو بڑی سسٹر ہے وہ ایک ڈیزائنر ہے but she is married now تو وہ ابھی housewife ہے اچھا چھوڑ دیا ہاں مطلب she is a housewife تو شادی کے بعد آپ کا بھی کوئی plan ہے یار it depends on my mood اچھا mood کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ شادی شادی کے بعد تھوڑی سے responsibility بھر جاتی ہیں تو کچھ time آپ پہلے ان responsibility کو proper you know اس کو manage کر لو پھر اس کے بعد آپ دوبارہ start کر دو that's not a problem مطلب maintain کر کے lifestyle کو اس میں coop up کر کے کیونکہ دیکھیں شادی کے بعد بلکل ایک new chapter start ہو جاتا ہے تو اس میں آپ کو shift ہونے کیلئے ہر چیز آپ کو jumbled up لگتی ہے تو مجھے لگتا ہے تب اس میں آپ تھوڑا چیزوں کو sort out کرتے اور پھر اپنی journey دوبارہ start سٹارٹ کر دیتے ہیں and that's how it goes ٹھیک ہو گیا اور باقی جو میرے دو بھائی ہیں ایک جو بڑے بھائی محمد اسن کا نام ہے ہی آنز translation companies دوبائے and قطر اوکی یا اور جو سے چھوٹا he is a cosmetologist او نائس a very well known cosmetologist very nice تو مطلب آپ کو لیکن میں کچھ نہیں کرواتی یہ پس چاہو آپ نے ان سے کروائی نہیں کہ کوئی ہائیڈرا شائیڈرا کروائی ہو اور اس طرح کی چیزیں کوئی بوٹاکس کوئی رادہ بنا ہو کہ کچھ کروانے کا یار مجھے نیڈل سے بہت ڈر لگتا ہے میری زندگی میں وہ نیڈل ہے اچھا ہ اور دوسرا میں تھوڑی careless بھی سمجھ لو اور یہ بھی سمجھ لو کہ مجھے اپنی نیچرل چیزوں کو چھیڑنا پسند نہیں ہے تو میں نہیں کرتی ایون میں نے آئی بروز نہیں بنوائیں کبھی آج تک نہیں کبھی بھی نہیں یہ نیچرل ہے آپ کی یہ نیچرل ہے اور یہ اور کم ہوتی جا رہی ہے مطلب ہماری فیملی میں جنیٹیکلی میری ماما نے آج تک آئی بروز نہیں بنوائیں بری نائش سو ایسی طرح ہوتی ہے اس کی کوئی اسلامی ریزن ہے نہیں کیونکہ ہم لوگوں کی آتی ہی نہیں اس طرح سے مطلب خود سے ہی نہیں کروائی نیچرلی جس طرح آتی ہیں جیسے تھوڑا بہت کچھ ہوگا تو وہ مجھے نہیں لگتا کہ اس کو آپ کو کچھ ریموو کرانے کی ضرورت ہے نائس ہو گیا اچھا سکولنگ کی بات کر لیتے ہیں کالیج کی بات کر لیتے ہیں یونیورسٹی کی بات کر لیتے ہیں ذرا سٹارٹ سے آئیں سکول جانے کا شوق تھا نہیں تھا اٹھتی تھی ٹائم پر سکول کی بات تم نے چھیڑ دی مجھے اپنا بچپن یاد آگئے مجھے سکول جانا پسند تھا بلکہ مجھے پڑھنا پسند نہیں تھا میں سکول جاتی تھی اپنے فرنڈز کے لیے پورا ٹائم انجوائے کرنے کی کوئی کو کس نے مڑ کے نہیں دیکھا وہ والا سین تو نہیں تھا ویسے ہی سمجھ لو کینٹین پہ بیٹھنا مجھے بہت دیر پسند تھا مجھے میری تیچرز پڑھا رہے ہوتے تھے اور میں بس باہر بیٹھی رہتی تھی اور جو میرے کلاس فیلوز تھے وہ میرے سب بہت اٹیچ تھے کیونکہ ہماری انٹرنیشنل سکولنگ تھی اس کے میں بات کرنا چاہتا تھا کہ بچپن کے حوالے سے آپ کی سکولنگ کی ہے نہیں نہیں ہم سعودیہ سے باہر آئے ہیں ملتان ٹھیک ہے and there was a school سپرنگل وہ ایک international school تھا جو کھولا تھا اس وقت اور ان کی جو principle تھی وہ مس ویلیم تھی اچھا یا اور یہ ایک proper اس کا system بھی same international ہی تھا proper ہر طرح سے نائس تو مطلب اس میں music class بھی ہوتی تھی اس میں painting class بھی ہوتی تھی اس میں ہر طرح کی class ہوتی تھی swimming سوئمنگ وغیرہ بھی سکھاتے تھے آپ کو ہر چیز سکھاتے تھے تو میں بہت شرارتی تھی اور میرا سب سے پہلے کام متتت جاتے ساتھ پی ای شوز اٹھانا میرے کلاس میں جتنے لڑکے تھے سب مجھ سے ڈرتے تھے جیسے میں انٹر ہوتی تھی سب چھپ جاتے تھے اچھا جی ان کے میں لنچ کھاتی تھی ان کو میں مارتی تھی بڑی ظالم عورت ہیں آپ یار بہت ظالم خاتون ہے مجھے ابھی بھی سوچ کے عجیب ہوتا ہے کہ میں کیا کرتی تھی تو وہ آگے سے کچھ نہیں کرتے تھے نہیں وہ ڈرتے تھے بہت زیادہ ایک بار مجھے یاد ہے ایک لڑکا تھا میری کلاس میں اس کا نام رزوان تھا بتنیا بھاگو مجھے دیکھا رزوان اگر آپ دیکھ رہے ہیں تو سن لیں یہ آج بتا رہی ہیں آپ کے بارے میں تو وہ لے کر آتا تھا ہم لنچ میں بریڈ کے اوپر ملائی اور چینی لگا کر مجھے دودھ بہت پسند تھا مطلب ملائی یہ بٹ ہے دیسی جیز ہیں تو جیسے میں آتی تھی اس کو میں پہلے تو مارا کرتی تھی تو جب دو چار دن گزرے تو وہ مجھے آٹومیٹکلی لنچ دے دیتا تھا وہ پہلے ہی آکے دے دیتا تھا کہ یہ آپ کھا لیا یہ میں آپ کے لیے لے کیا آیا تو مجھے یاد ہے اس کا بڑا بھائی میری بہن کے پاس چلا گیا کہ آپ کی بہن تو میرے بھائی کو مارتی اس کا لنچ بھی کھالے گی تو آپ سے چھوٹا تھا کون وہ لڑکا نہیں نہیں ہم سیم کلاس میں تھے تو آپ کو نہیں لگتا تھا کہ کبھی یہ ہاتھ اٹھا دے تو کیا ہوگا نہیں لیزوان کیوں مارے کھاتے تھے اتنی نہ کھاتے یار تو آپ کی کوئی ملاقات علاقات ہوئی دوبارہ ریزوان سے نہیں کبھی نہیں آج تک نہیں ہوئی دوبارہ اور وہ کوئی کونیکشن نہیں رہا کوئی کانٹیکٹ نہیں رہا نہیں صحیح ہو گیا پھر اچھا آگے چلتے ہیں یہ تو ہو گئی کہانی ہاں سکولنگ ختم ہو گئی سکولنگ ختم پھر پھر میں نے او لیولز کیا یہ لیولز کیا کہاں سے تب بھی بہت شرارتی تھی بیکن آوس سے بیکن آوس سے پڑی اور دن یونیورسٹی کونسی گئی لاہور کام سٹس ٹھیک ہے کام سٹس وہاں سے کیا کیا میں نے وہاں سے سائیکالوجی پڑی اچھا آپ سائیکالوجسٹ ہیں یا سائیکالوجی فور years bachelors کیا very nice تو اس کو practice کیا مطلب آگے continue کیا yeah تھوڑا سا میں نے practice کیا تھا but وہ بہت tough field ہے اور میں تھوڑی زیادہ creative mind کی لڑکی ہوں اور تھی تو اس field میں ہونے کے لیے آپ کو بہت ساری چیزوں میں reserve ہونا پڑتا ہے like جب ہمارے پاس patients آتے تھے تو آپ کو آپ اپنے بال نہیں کھول سکتے آپ جیولری نہیں پہن سکتے ہو کیونکہ آپ کے پاس ہائپر پیشنٹس بھی آتے ہیں اور اگر وہ آپ سے یہ کہہ دیں کہ ان کو یہ پسند آگیا تو آپ نے ان کو تارکی دینی پڑتی ہے you can't do that اگر آپ منع کر دو تو ہو سکتا ہے وہ ہائپر ہو جائے مارے یا کچھ بھی ایسا کوئی بیسے آپ نے دیکھا سیم بھی ہاں ہاں مجھے یاد ہے میں نے ایک ریہاب سنٹر وزٹ کیا تھا ہم سب کا تھا اور وہاں پہ ایک پیشنٹ تھا تو وہ تو آتے جاتے مجھے پیپر رول کر کے یوں یوں مارتا تھا میں کہتی تھی یہ کیا ہو رہا ہے مطلب آج تک مجھ پر یہ رضوان نہ ہو رضوان ہی نہ ہو اب میرے لئے یہ بڑی بات ہے کیونکہ مجھے آج تک کسی نے یوں بھی نہیں رضوان پتہ چلے دی ہے میں بیٹھا ہوں مجھے کسی نے یوں ٹچ بھی نہیں کیا تو میں اس وقت مجھے پروفیشنلی اپنے آپ کو obviously being a psychologist آپ کو تھوڑا تو تحمل مزاجی کا آپ کو اپنی emotions control کرنے آنے چاہیے ایک چیز تو میں نے سیکھی ہے اپنی field میں یہ مجھے لگتا ہے سب نہیں سیکھتے آپ بڑی dangerous بن جات�� ہیں جب آپ کو اپنی emotions control کرنا آ جاتے ہیں اچھا ہاں لائک اینگر سیڈنس کچھ خاص ایموشنز اگر آپ کو کنٹرول کرنے آجائیں تو آپ سے زیادہ خطرناک سمجھدار انسان کو ہی نہیں ہو سکتا مطلب آپ کا کنٹرول ہے ان سب چیزوں پر بہت اچھا کنٹرول ہے ماشاءاللہ آپ کو پتہ ہے کہ کدھر کیا رییکٹ کرنا ہے کدھر کیسے بیہیف کرنا ہے ایکزیکٹلی بلکل اور یہ میں نے ایسا نہیں ہے کہ مجھے کوئی فورن سمجھ میں آیا ہے ایسا بلکل بھی نہیں ہے ایٹس لائک ڈیٹ کہ مجھے اس پر بہت ٹائم لگا ہے خود کو سمجھانے میں یہ سٹیڈیز کی وجہ سے ایزا سائیکالوجسٹ کیوں آپ نے پڑھا چار سال کی ڈگری لی یا بائی نیچر ہی اس طرح سے سیکھتی گئی سائیکالوجی جب آپ سٹڈی کر رہے ہوتے ہیں آپ منٹلی اور نیچرلی جب آپ ایک چیز کے بارے میں پڑھ رہے ہوتے ہیں تو آپ کا مائنڈ ویسا ہی بلڈ اپ ہونا شروع کرتا ہے ویسے سوچنے شروع کرتے ہیں ویسا ہی سوچنا شروع کرتے ہیں آپ جو مرضی کر لیں جب میں پہلے ہوتی تھی تو کوئی چیز گزری پاس سے یا کچھ بھی میں نے کبھی نوٹس نہیں کیا میں اپنی دن میں ہوتی تھی پر میں نے ایک بار نوٹس کی جب میں یہ پڑھنے لگی بیچ بیچ میں تو میں ہر چیز کو بہت غور سے دیکھتی تھی اس نے یہ جوتا اتا رہے تو کیوں اتا رہا ہوگا یہ اندر سے کیا سوچ رہا ہوگا یہ بیہوئیر کس بات کے لیے ہوگا مطلب میں چیزوں کو بہت کین لی بہت ڈیپلی اوپزرف کرنے لگ گئی ٹھیک ہے تو اور اس میں سب سے اچھا بیلنس تب ہوتا ہے جب آپ اپنے مینڈ کو کنٹرول کرنا شروع کرو پھر مجھے یہ لگتا ہے کہ جو لوگ اپنے مینڈ کو کنٹرول کرنا جانتے ہیں وہ کسی کا بھی مینڈ کنٹرول کر لیتے ہیں وہ ان کو میں کہتی ہوں کہ وہ لوگ طاقتور ہیں منٹلی اور فیزیکلی بھی سٹرونگ ہوتے ہیں ٹھیک اور اگر آپ کا دماغ آپ کو کنٹرول کرنے لگ جائے تو پھر آپ کا اللہ مالک ہے اچھا عریض مجھے یہ بتائیں کہ کبھی ایسا ہوا کہ آپ کسی ایسی سیچوئشن میں فس گئی ہو جہاں پر آپ کی سائیکالوجی آپ پہ ہی فیل ہو گئی ہو کچھ اس طرح کا یا آپ کے ایموشنز اور آپ کی جو چیزیں ہیں وہ کنٹرول میں نہ رہی ہو یار دیکھیں آپ کے جو ایموشنز ہوتے ہیں آپ جن کے ساتھ زیادہ اٹیچ ہوتے ہیں وہ ایموشنز زیادہ وہ ہوتا ہے نا مطلب آپ کو فیلز زیادہ ہوتی ہیں آپ کو فیلز زیادہ ہوتا ہے تو گھریلو پرابلمز جب ہوتی ہیں تو پھر اس ٹائم پہ آپ اپنے آپ کو کیسے منج کرتے ہو یہ بہت مشکل ہوتا ہے اس وقت آپ کچھ بھی سوچ لیتے ہو نہیں نہیں اب مجھے یہ نہیں کرنا مجھے اس سے بات نہیں کرنی مجھے اس سے بات نہیں کرنی میں کیوں کروں ایگویسٹک پرابلمز سیڈسٹک پرابلمز تو مین ٹائم پہ بٹ سب سے اچھی بات یہ کہ میں ریاکٹ کبھی کبھی کر جاتی تھی بہت زیادہ بعد میں میں اس چیز کو ریگریٹ کرتی تھی کہ نہیں یہ میں نے کیوں کیا پھر میں اس پر کام کرتی تھی ٹھیک ہے کہ اگلی دفعہ اگر ایسی کوئی بھی سیچویشن ہو تو مجھے اپنے اس ایس ایموشن کو کنٹرول کرنا ہے ٹھیک اور اسی طرح ہی آپ اپنے ایموشن کو کنٹرول کرنا سیکھتے ہو صحیح ہو گیا مطلب سیچویشن ٹو سیچویشن ایسا نہیں کہ اچانک سے آپ کنٹرول کر لوگے آپ کے ساتھ ہر دن کوئی نہ کوئی سیچویشن ہوگی لیکن آپ گاڑی میں جا رہے ہو کوئی گاڑی نے آپ کو غلط اوورٹیک کر لیا آپ فوراں سے بھڑک جاتے ہو آج کل تو بہت زیادہ ہو رہا ہے نا یہ تو بی کام let it go ٹھیک ہے as a psychologist آپ aggression جو لوگ رکھتے ہیں بہت زیادہ ان کے لیے کیا کہیں گی کہ وہ کس طرح سے اپنا aggression کم کریں کچھ ان کو ideas اور psychology کی بات کر لیں ایسا سائیکالوجسٹ کون کونسی ڈیزیزیز دیکھنی ہیں آج کے دور میں دوہزار چوبیس میں سب سے زیادہ تو مجھے لگتا ہے کہ انزائٹی ڈپریشن بیکیز آف دیز آل آم سوشل میڈیا تھیں کیونکہ انسٹیگرام پہ جو ریلز آتی ہیں لوگ ہر دن اس کو میں نے جتنا دیکھا ہے جتنی چیزیں میری نالج تک آئی ہیں تو لوگ انسٹیگرام ریلز دیکھ دیکھ کے اس کی زندگی میں یہ بھی اچھا چل رہا ہے اس کی زندگی میں یہ کتنا خوش ہے اس کے پاس یہ سب کچھ ہے لیکن آپ کو تو نہیں پتا نا کس کے ساتھ کیا چل رہا ہے یا اس نے یہ ریل بناتے ہوئے کیا پتہ اس کا اس طرح کی چیز نہ ہو ٹھیک ہے کس کا ہو اس کے پاس مطبق گاڑی دیکھ لی تو یہ تو بس اس کی ہے ہو بھی سکتا ہے ہو تو آپ کے پاس جو ہے اس پہ آپ کو خوش رہنا چاہئے جن لوگوں کو انزائٹی ڈپریشن ہوتا ہے ان کے لئے میں ایک ہی بات کروں گی وہ یہ سوچیں جب اس طرح کی کوئی سیچویشن ہو اور جس بات پہ ہو رہی ہو تو وہ اس سے ریلیٹڈ کسی کم چیز کو observe کریں ٹھیک ہے جیسے کہ میری ایک دوست تھی اس کو یہ problem تھی کہ یار دیکھو اس کے پاس گاڑی ہے میرے پاس نہیں ہے میرے پاس یہی گاڑی ہے کتنے سالوں سے ٹھیک ہے تو میں نے اسے کہا اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے تمہارے پاس یہ گاڑی ہے پھر ایک دن جاتے ہوئے میں نے اسے کہا میں نے ہاتھ پکڑا میں نے اس کو دکھایا فٹ پارٹ پہ لوگوں کو جو گرے ویٹے جن کے پاس چھت نہیں تھی سونے کے لیے ٹھیک ہے میں نے کہا ان کو دیکھو اب تم اس گاڑی میں بیٹھ کے بتاؤ جو لوگ لوکل بسز میں ٹریول کر رہے ہیں ایسی نہیں ہے ان بسے کے اندر کیا حالات ہیں یا جو لوگ فٹ پاس پڑے ان کو دیکھے تمہارا کیا خیال ہے پھر جب اس نے ان کی طرف دیکھا اور اس اینگل سے سوچا تو پھر اس نے ریالائز کہ یار نہیں نہیں میں تو اگر کسی بند گاڑی میں جا رہی ہو اور میں بالکل ٹھیک ہے میں بعد میں لے رہی ہوں تو الحمدللہ میں جس طرح کے حال میں ہوں خوش ہوں پھر آپ اپنے سے کم چیز کو دیکھو اور سبزرف کرو اگر آپ اپنے سے کم تر کو دیکھیں ہاں لیکن اس مومنٹ میں دیکھنا ضروری ہے جس ٹائم آپ یہ بات فیل کریں اجھا سوشل میڈیا کے بارے میں بات کر رہے تھے مجھے بتائیں سوشل میڈیا کس حد تک جو ہے اس میں حقیقت ہے اور کتنا فیک ہے یار سوشل میڈیا کے بارے میں اگر بات کریں تو مجھے لگتا ہے زیادہ تر چیزیں تو فیک ٹھیک ہے اور ریالٹی بیسٹ بہت کم چیزیں ہیں اور ہمارے جو لوگ ہیں یا جتنے بھی لوگ ہیں وہ لوگ زیادہ گلامرس چیزوں کو چمکتی چیزوں کو لائک کرتے ہیں تو لوگ بھی اسی طرح کانٹنٹ بناتے ہیں ان کو تو مطلب earning ہوتی ہے اور اس کے لیے وہ جو جو بھی چیزیں کریں تو وہ فیک ہی ہوں گی آپ کہاں آپ مجھے بتائیں آپ کی زندگی میں کچھ بہت زیادہ اچھا چل رہا ہے کہ آپ کے پاس اتنا ٹائم ہے آپ اسے ریکارڈ کریں میرے پاس تو پلانڈ ہی ہوتا ہے obviously it's planned اور وہ دکھائے سنا جاتے ہیں جیسے it's not planned تو جیسے کہ میں نے کتنے لوگوں کو دیکھا ہے ہم تو اس فیلڈ سے ہیں تو ہم لوگوں کوئی آئیڈیا ہے کوئی سرپرائز پلان کیا ہوا ہے کسی نے تو وہ already سب کچھ لکھا ہوا ہوگا سب پلان ہوگا تم نے اندر انٹر ہونا ہے یہ بھی ہوتا ہے یہ پہلے بتایا جاتا ہے تم نے جب اندر انٹر ہونا ہے تو تم نے اس طرح 90% میں کہہ رہی ہے ایسا نہیں ہے کہ ہر وقت کئی چیزیں تو reality بھی ہوتی ہیں ہاں تو وہ یوں کرنا ہے اور imagine کرنا ہے کہ جیسے پتہ نہیں کیا آپ کو ابھی پتہ چلے جبکہ آپ کو کب سے پتہ ہوتے تب ہی آپ تیار ہو کے اس جگہ پہ آئے ہوتے ہیں تو یہ اس طرح کی چیزیں جو ہیں بس لوگوں کو دماغ خراب کرتے ہیں وہ لوگوں کو attract کرتی ہے اور ان کپڑوں کو دیکھ کے لوگ attract ہوتے ہیں ہاں ہوتے ہیں luxury محول کہہ لیں آپ exactly lifestyle کہہ لیں ہاں lifestyle اس کو دیکھ کے آپ کہہ لیں کہ لوگوں میں depression and anxiety آتی ہے maximum انہی چیزوں سے آتی ہے like آپ جب social media چیزوں کو بھڑتا وہ دیکھتے ہو اور آپ کو لگتا ہم کچھ بھی نہیں کر رہے ہم کہاں یہ تو یہاں ہیں مطلب اس یہ وجہ زیادہ ہے اچھا یوت میں آج کل بہت بڑا مسئلہ ہے جب وہ کسی اور کو دیکھتے ہیں کام کرتے ہوئے یا اپنے پیئر گروپ میں دیکھتے ہیں کسی کو کام کرتے ہوئے حالانکہ وہ خود بھی بہت اچھا کام کر رہے ہوتے ہیں لیکن وہ ایک انزائٹی اور ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں کہ شاید ہم کچھ نہیں کر رہے ان لوگوں کے بارے میں کیا کہیں گی آپ یار ایسے جو لوگ ہوتے ہیں میں یہ سمجھتی ہوں کہ آپ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے اگر آپ اپنے آپ کو کسی سے compare کر کے چل رہے ہیں کیونکہ اللہ میاں نے ہر انسان کو different بنایا ہے اور یہی ہر انسان کی power ہے کہ کسی کے پاس بھی similar power نہیں ہے سب کی اپنی اپنی power ہے تو آپ کا کام ہے آپ اس کو نکالو اور آپ دیکھو کہ آپ کے اندر کیا power ہے بجائے یہ کہ آپ اس سے compare کرو کہ اس کی والی power میرے اندر بھی ہو ایک بندہ اچھا ہے بولنے میں اچھا ہے ٹھیک ہے تو آپ سمجھ رہے ہو کہ میں اس کی طرح ہی بولو آپ نہیں بول سکتے تو آپ ہو سکتے ہو کچھ اور اچھا کرتے ہوگے جو وہ نہیں کر سکتا تو that's your power سائی ہو گیا آگے چلتے ہیں ایک psychologist modeling میں کیسی ہے یہ کہانی تو بتائیں کہ آخر ہوا کیا تھا کس نے offer کر دی تھی جو ہے آپ نے کہا کہ چھوڑو doctor doctor کیا کر رہی ہیں modeling کی طرف چلتے ہیں industry کی طرف چلتے ہیں films میں آتے ہیں لوگوں کو کہانی تو بتائیں کہ ہوا کیا تھا being honest psychology والی چیز بالکل ایک accidental چیز تھی مہم گھر والوں نے کہا تھا؟ نہیں میرے گھر والے مجھے کبھی کسی چیز کے لیے فورس نہیں کرتے اچھا کبھی بھی نہیں میں ویسے شروع سے بچپن سے مجھے شوق تھا کہ میں مطلب ایکٹنگ وغیرہ کا اور چیزوں کا ویسے میں کریٹیف تھی بچپن میں بھی میں پینٹنگز والز پہ پینٹنگز کرتی تھی اور خود ہی کچھ کریکٹرز کو ابزورف کر کے شیشے کے سامنے وہ خود کو بن کے دکھاتی تھی تو مطلب مجھے شوق تھا شروع سے پھر جب میں یونیورسٹی آئی تو وہاں پہ ڈراماز کی شوٹ چل رہی تھی ایک جدائی ڈراما تھا شوٹ ہوا تھا اچھا ایک اور ڈراما وہاں پہ شوٹ ہوا تھا تو ان کو کہ لڑکی چاہیے تھی for a normal character اچھا for a side character بی رول ٹائپ ہاں کچھ ایسا تھا یہ دوست کا کریکٹر تھا تو انہوں نے اپروچ کرنا شروع کیا کیونکہ یونیورسٹی میں بھی میں ان چیزوں میں پارٹ لیتی تھی جیسے تیٹر ہو جاتا تھا گرام پوکس ہو گئی ساری اس طرح کی ایکٹیوٹیز میں میں پارٹ لیتی تھی تو انہوں نے فوراں میرا نام ریکیمنٹ کر دیا مجھے کال آ گئی کہ یار آج جو ڈراما شوٹ ہو رہا ہے تو اس میں وہ بلا رہے ہیں میں گئی اور جب میں گئی تو انہوں نے مجھے کہا کہ آپ کریں اور اچھا کریکٹر تھا بہت پر مجھے وہ چیز کہ نہیں میں نے گھر سے نہیں پوچھاوا مطلب وہ ایک بناوا تو نا تو میں نے اس کو مس کر دیا اچھا میں نے چھوڑ دیا پہلی opportunity آئی life میں اور وہ ری چودنی نے کہا کہ نہیں بس ابھی میں نے گھر سے نہیں پوچھا کیونکہ مجھے گھر سے pressure تھا کہ تم پڑھنے گئی ہو اور تم یہ نہیں کرنا یہ نہیں کرنا دوسری دفعہ میں نے سوچا کہ اب تو میں نہیں یہی کرنا ہوں اب اپرچنیٹی گھر والوں نے جس سے روکا ہے ہاں مجھے لوگ کوئی کسی چیز سے روک دے تو مجھے لگتا ہے میں اس جگہ زیادہ اٹریکٹ ہو جاتی ہوں خیر اس چیز پر میں نے کنٹرول کر لیا ہے کیونکہ اس طرح آپ کا دشمن بھی کچھ بھی کر سکتا ہے ہاں میں وہی کہہ رہا ہوں لیکن مجھے پتا تھا کہ میں نہیں یہ کرنا ہے پچھپن سے مجھے شوق تھا پھر اگلی دفعہ میں نے خود ہی جن لوگوں نے میرا پتا کیا تھا میں نے خود ہی اپروچ کرنا سٹارٹ کیا قدرتی طور پر مجھے ایک اور پروجیکٹ آفر ہو گیا میں نے کہا یہ میں نہیں چھوڑوں گی میں نے گھر میں بتایا نہیں اچھا گھر میں میں پہلی دفعہ بتایا ہی نہیں کہ بھئی میں نے کہ جب دیکھیں گے ٹی وی پہ میں کہہ دوں گی کوئی لیاں شکل ہے اگر چل گیا تو میں کہوں گی میں ہوں اچھا تو میں نے نہیں بتایا پھر یار اس کے فوراں بعد ہی میں مطلب ہے پڑھتی تو کم تھی میں نے بیچ میں ہی کام سٹارٹ کر دیا تھا لیکن سیکنڈ سیمیسٹر میں ہی میں تھی اور میں نے سیکنڈ سیمیسٹر میں تھی اور آپ نے ہاں ہاں ہاں میں نے پھر نیسلیس اور الیک کا ایک ایڈ کیا اور پھر چل سو چل مجھے کام مل اور بس جان کے assignments کون کرتا تھا ریزوان ریزوان university میں کہاں سے آیا ریزوان تو نہیں تھا assignments میں خود کرتی تھی میری کچھ دوستوں نے کیوں تھی میں ان کی copy کر کے جمع کراتی تھی مطلب پڑھنے کا شوق اتنا نہیں تھا مطلب شروع سے آپ نے کہا کہ بس ٹھیک ہے جس طرح چل رہا ہے پھر آگے کیا ہوا جب بھی پتا چلا گھر والوں کو تو کیا رییکشنز تھے اب با جی نے کچھ نہیں کہا بابا نراز ہو گئے انہوں نے تو بات ہی نہیں کی کتنا عرصہ نہیں کتنا عرصہ تو نہیں بس وہ میں سے اتنا عرصہ نراز نہیں رہ سکتے دو تین دن سے اوپر انہوں نے بس بات نہیں کی میں نے بھی کوئی خاص بات نہیں کی میں نے سوچا ماما کو سمجھاتی ہوں بٹ میرے جو بھائی ہیں وہ دونوں بہت سپورٹیف تھے اور پھر انہوں نے کنونس کیا بابا کو کہ بابا it's not wrong اس کا شاک ہے اس کو آپ کرنے دو کچھ غلط نہیں ہے ایک creative field ہے ایک art field ہے let her do جو وہ کرنا چاہیے مطلب اس طرح سے تو تھی چلو گھر والوں کی لیکن باہر رشتدار ہوتے ہیں پیئر گروپس ہوتے ہیں ان میں سے کون تھا جس نے کہا کہ اریج بس اب گئی اب نہیں آتی اریج ذرا بتائیں نا پپو تھی چاچی تھی تایا تھے کون تھا کون فیملی کے بہت سارے ایسے لوگ تھے جو کیا کیا باتیں سننے کو ملی یہ تو بتائیں نا ذرا یہ کیسی فیلمیں بھیج دیا تم نے اس کو اس کی شادی کیسے ہوگی کیا کرے گی اب وہ دیکھنا ذرا یہ کوئی فیلڈ ہے یہ کوئی کام ہے کرنے والا ایسی بات ہے تو اس کو آپ نے ٹیکل کس طرح سے کیا میں شروع سے نہیں کرتی تھی میں نے ہمیشہ بچپن سے اپنی مرضی کی ہے میں ادھر سے سنتی تھی ادھر سے نکال دیتی تھی تو ابباجی نے یہ نہیں کہا فورس فولی کہ بیٹا چھوڑ دو نہیں میرے بابا نے مجھے فورس نہیں کیا اممہ نے نہیں کہا کہ چھوڑ دو یہ کیا کام ہے ماما نے تو مجھے بلکل نہیں کہا انہوں نے کہا بیٹا جو تمہیں تو انہوں نے مجھ پر مددی بھی تھا انہوں نے پتا تھا کہ ہماری بچی کچھ کرے گی تو اچھا ہی کرے گی کچھ برا نہیں کرے گی تو انہوں نے مجھ پر مددی بھی تھا تو میں نے کہا ٹھیک ہے بچ پر اللہ حافظ میں جا رہی ہوں پھر باپس لاہور اور شامل پھر میں ماشاءاللہ سے پھر I became Miss Pakistan اور یہ بڑی ریسپانسیویت تھا اس پر آ جاتے ہیں Miss Pakistan that was a turning point of my life approximately the year 2020 کس طرح select ہوئی اور یہ کیا ہے کہاں Miss Pakistan یہ بھی تو بتائیں نا لوگوں کو کون کرواتا ہے یار بیوٹی پیجنٹس کے بارے میں آپ لوگوں نے سنا ہوگئے you know about Miss World you know about Miss Universe ایسے ہی ہے ان پیجنٹس میں جو کنٹریز جاتی ہیں وہ ایسے نہیں جا سکتی ان کی پوری کنٹری میں پہلے ایک پیجنٹ ہوتا ہے جس میں کمپیٹیشن ہوتا ہے اس پوری کنٹری میں سے جتنی بھی لڑکیاں ہیں وہ اپلائی کرتی ہیں پہلے وہ اپنی کنٹری سے اپروو ہوتی ہیں لیکن اگر انڈیا ہے تو پہلے ایک مس انڈیا کانٹیسٹ ہوگا اس میں ایک لڑکی مس انڈیا بنے گی پھر وہ لڑکی لیجیبل ہوگی مس ورلڈ یا مس یونیورس میں جانے کے لیے ٹھیک ہے تو ہماری کنٹری میں ایسے پیجنٹس کا کوئی رواج نہ تو تھا کبھی اور نہ ہی ابھی بھی ہے سٹل ہاں بٹ اب ہو گیا ہے اب بھر رہا ہے اس بارے میں تو بیوٹی پیجنٹس کے بارے میں ہماری لوگوں کو کچھ پتہ نہیں تھا it was a stereotype کہ it's a beauty pageant it's about beauty but it's not about beauty مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ it's about beauty میں تو جاؤں گی اور بس میں شاید جیت جاؤں گی بس ایسا نہیں ہے آپ کو پتہ ہے وہاں پہ آپ کے 500 hours چاریٹی کے کام کی ہوتا ہے اور آپ کے marks ہوتا ہے اگر آپ کا وہ کام زیادہ اچھا ہوگا تو اس کے marks بن ملیں گے آپ اپنے آپ کو carry کیسے کرتے ہیں اس کے 10% ہوں گے آپ دیکھتے کیسے اس کا 10% ہوگا only 10% باقی ایک ہی percent جو ہے وہ کس پہ matter کرتا ہے وہ matter کرتا ہے آپ کے چاریٹی work پہ کہ آپ نے کیا کیا ہے اور آپ کیا کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے ایسا کیا کیا تھا میرا جو بیسک کاؤس تھا وہ تھا بینگ آ وائس آف وائس لیس وائس لیس کا مطلب ہے کہ جو لوگ آواز نہیں اٹھا سکتے ہیں جیسے جانور بھی ہیں ان کے پاس بھی زبان نہیں کسی کو تکیز اینیمل رائٹ ایکٹیویسٹ سہی اس کے علاوہ میں نے بہت ساری چیریٹی ورک کیا تھا سندس فاؤنڈیشن اور کاری آسم ام ہسپٹل انڈس ہسپٹل بہت سارے جگہ پر میں نے ہاں کام کیا کام کیا اور اس کی وجہ سے آپ کو اور وہ اچھا وہ سب سے اچھی بات تھی کہ میں نے صرف اس پیجنٹ کے لیے نہیں کیا بسیکلی وہ میں کرنا چاہتی تھی تو مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی تھی کہ جو میں کرنا چاہتی تھی اس کے ساتھ مجھے ایک ٹائٹل مل رہا ہے مطلب یہ تو میں نے کرنا ہی تھا تو مجھے ساتھ ٹائٹل بھی مل رہا اور مجھے کیا چاہیے ٹھیک ہے تو یہ ہوتا ہے اور پھر ساتھ آپ کے کوئسٹنز آنسرز ہوتے ہیں انٹریویوز ہوتے ہیں جو ڈیفرنٹ کنٹریز کے ڈائریکٹرز ہوتے ہیں وہ آپ سے بات چیت کرتے ہیں تو ریوارڈ کیا ملا آپ کو سب کرنے کے بعد کوئی اماؤنٹ بھی ملتی ہے؟ پیسے ملتے ہیں اس چیز کے؟ آپ کو کراؤن ملتا ہے اور اس کے بعد آپ کو بہت زیادہ اپرزنیٹیز ملتی ہیں انٹرنیشنلی مجھے تو بہت آفر ہوئی تھی اچھا؟ ہاں تو آپ نے کیا کوئی پروجیکٹ وغیرہ؟ یا میں نہیں کر پائی مجھے یورپ سے ہوا تھا اور ایک ایجنسی تھی جنہوں نے مجھے پروش کیا تھا وہ مجھے اپنی ٹو منٹس کی ٹریننگ دے رہے تھے اور سارے اپنی نیشنل ٹی وی پہ اور جو برینڈز ہیں شنال وغیرہ ان سب میں ان کی جو مارڈلنگز ہوتی ہیں تو اس کے لئے پھر وہ دو مہینے بعد مجھے eligible ہو رہی تھی میں اور اس میں پھر وہ مجھے میں participate کر سکتی اور یوروز میں ان کی مطلب سیلری ہوتی ہے اور پھر آپ کو ان کو کچھ percentage دینا ہوتا ہے but that time میں نے یہ decision اس لئے نہیں لیا کیونکہ ایک تو میرے گھر والے نہیں مانے دوسرا میں بزاتے خود جب میں مس پاکستان بن گئی ہوں تو میں چاہتی تھی کہ میں پاکستانی انڈسٹری میں سرف کروں سرف کرو تھی گو گیا اچھا مس ایکو مس ارتھ یہ کیا کہانی تھی مس ارتھ آپ نام سے دیکھ رہے ہیں مس ارتھ دنیا کا تھرڈ لارجسٹ بیوی پیزنٹ ہے پہلے نمبر پہ مس یونیورس ہے سیکنڈ پہ مس ورلڈ ہے تھرڈ پہ مس ارتھ ہے فورت پہ مس انٹرنیشنل ہے تو مس ارتھ کا مطلب ہے گرینری ارتھ سے ریلیٹڈ اس میں جو بھی لوگ آئیں گے وہ اس بیس پہ سیلیکٹ ہوں گے کہ آپ نے ارتھ کے لیے کیا کیا ہے مادر ارتھ کے لیے آپ نے کیا کیا ہے تو میں نے اس میں میرا جو کاؤسٹ تھا وہ یہ تھا کہ آپ گرینری بہت ایمپورٹنٹ پارٹ ہے آنے والے وقتوں میں اگر آپ کی گرینری نہیں ہوگی پولیوشن زیادہ ہوگی تو آپ کے بچے کیسے گروہ کریں گے آپ کی ہیلتھ ہی جب صحیح نہیں ہوگی تو آپ کیسے صحیح رہ سکتے ہیں تو اس میں بسیکلی آپ کا جو مین فوکس ہوتا ہے آپ اردھ کو کیسے رکھ رہے ہیں کلین رکھ رہے ہیں بہت سب کے سب کے الگ لگ تھے کسی کا تھا کہ پلاسٹک نہیں ہونا چاہیے کسی کا تھا کہ ریوزیبل بس اردھ کو سیف کرنا ہے بس اردھ کو سیف کرنا ہے آپ نے دھرتی ماں بچا لی ہاں میں نے بہت سارے تریزے وہ پلانٹیشن کی ہے میں نے ایجپ میں کی ہے کیا بات ہے کیا بات ہے اور یہ تو بڑا اچھا cause ہے جس پہ آپ نے کام کیا اور even کہ اسلامباد میں I have a farmhouse اور وہاں میں نے بہت سارا پلانٹیشن کی ہے میں اپنے ہی گھر کی سبزیہ آ رہی ہوں کون کون سے جانبیں رکھے ہیں فارم آوس پہ یار میرے پاس ٹائگر وائٹ لائن اور کومن لائن آپ کے پاس شیر بھی ہے ہاں مجھے بہت پسند ہے تو وہ تو بڑا wild جانور ہوتا ہے ہاں لیکن میں اس کی نیچر کو ویسے کبھی disturb نہیں کیا ہے جیسے لوگ ہوتے ہیں وہ ان کے یہ نکلوانیتے ہیں ہاں میں نے نہیں کیا یار ویسے بھی میں جن کو لے کر آتی ہوں یہ وہ جانور ہیں جن کی مدر کی death ہو جاتی ہے اور پھر اس کے بعد وہ بلکل چھوٹے بیبی ہوتے ہیں تو ان کا خیال رکھنا بہت مشکل ہے تو سارا ہوتھ take care کرتی ہیں ہاں اس کے لئے آپ کو خاص temperature چاہیے آپ کو پتہ ہے میرا دو مہینے inverter چلتا رہا ہے continuously اس بیبی کو میں نے مہینے کا آپ کو پتہ ہے لاکھوں میں آیا ہے خاص temperature maintain کرنا تھا اور یہ سب کچھ ان جانوروں کے لیے ہاں جو tiger کا baby تھا وہ بہت کیوٹ تھا یار وہ تو ریر ہے اور وہ بہت پیارا تھا بہت خوبصورت تھا اور وہ بلکل اتنا سا تھا جب وہ آئے وہ چل بھی نہیں سکتا تھا اور اب وہ نہیں رہا اور وہ ہمارے دل کے بہت قریب تھا وہ پراپر بچوں کی طرح میں اسے بیٹھ کی ٹی وی دیکھتا تھا حالانکہ جو ٹائگرز کی نیچر وہ رود ہوتے ہیں یہ واحد تھا جو واقعی ہمارے ساتھ کافی اٹیش ہم پوری فیملی بیٹھے ہیں لابی میں تو وہ ہمارے ساتھ پھر رہے وہ ہمیں آواز دیتا تھا پراپر کب بھوک لگی اور سوفے پر بیٹھ جاتا تھا ہم ٹی وی دیکھ رہے تھا وہ ٹی وی دیکھتا تھا بیٹھ کے اور ہمیں چاٹتا تھا پراپر پیار کرتا تھا سہی سے اور اب کون کون سے جانور رہ گئے ہیں میرے پاس دو ہارس ہیں جو بہت ہی اچھی بریٹ کے ہیں ایک رابعہ اور ایک جرمن ہے ہارس رائڈنگ بھی کر لیتی ہیں ہاں I love horse riding and I love horses کر کیا کر لیتی ہیں مجھے تھوڑا سا یہ بھی بتائیں کہ کیا کیا کر لیتی ہیں like horse riding بھی کر لیتی ہیں آپ جانوروں کا بھی شوق ہے سومنگ کر لیتی ہوں میں شوٹنگ کر لیتی ہوں اچھا شوٹنگ بھی کر لیتی ہیں یہ تو آپ نے کئی پلیٹ فارمز میں بتایا بھی کون کون سی گن چلا چکی ہیں ابھی تک گلوک بیرٹا سنائپر رائفل ایکس چاٹ سارے کیلی برز نہیں یہاں نہیں لے کر رہا ہے، ایسے ہوتا ہے میرے پاس ایسے آپ کو بس ہوتا ہے؟ ہر جگہ اچھا ایک ایس ۱۴۷ بھی چلائی؟ ہاں سارے کیلیبرز چلائے میں نے تو اس کے بعد پٹیاں کہاں سے کروائی؟ کیوں پٹیاں کیوں کروانی ہے؟ میں بہت اچھی شوٹر ہوں تو پہلا جگہ جرگ ہے I know پہلے والا جو تھا، فرس ٹائم جو تھا، مجھے اس کا جرگ یہاں لگا تھا جو سنائپر کا زوم ان والا ہوتا ہے، وہ لگا اور یہ جگہ میری اتنی سوچ گئی تھی یہ جگہ بھی میری کافی مجھے پسند تھا شروع سے شاک ہے تو ابھی بھی کر رہی ہیں سٹیل ہاں اس کا کوئی کمپیٹیشن کا ہے نہیں ان کی میچز ہوتے ہیں میں نے نیشنل میچز تو کی ہیں ٹھیک ہو گیا آگے چلتے ہیں انڈسٹری پہ آتے ہیں ہاں چلو انڈسٹری میں انٹری ہو گئی کون کون سے پروجیکٹ کر چکی ہیں پہلے تو یہ بتائیں دھائی چل آپ کی موز مووی دھائی چال مووی میں نے کی جنا تیری مرضی ہاں یہ انٹرنیشنل مووی ہے جو انٹو انچر انڈیا اور پاکستان کا کس کا انڈیا اور پاکستان کا اس پہ بھی بات کریں گے اس کے علاوہ کون کون سے پروجیکٹ کیے میں نے ہم ٹی وی کے ساتھ کیا ہے ڈراما جو تھا ستم ٹھیک ہے اور پھر میں نے جیو کے ساتھ کیا ہے انتقام اور اس کے بعد اے آر وائی کے ساتھ میں نے مناغن کیا ہے وہ پاگل سی وہ کافی ہٹ کیا تھا ٹھیک ہے پھر ابھی جنٹل مین آ رہا ہے گرین پر ہاں جنٹل مین کی بڑی دھومیں ہم آئیوں سعید احمد علی بٹ اس میں آپ کا کردار ہے؟ اس میں میں یمنا کی فرینڈ ہوں یمنا زیدی کی فرینڈ میں نہیں ہے کیسی فرینڈ؟ یہ ایک اچھا کردار ہے جو سپورٹیو ہے وہ کیا کردار کی ہے میں تھوڑا سا وہ سمجھنا چاہ رہا ہوں یہ ایک اچھا کردار ہے یہ لوگ گنڈا گردی کے اوپر کام کر رہے ہیں یہ لوگ نیوز کچھ کرتے ہیں فوراں اس کے پر بات کرتے ہیں یہ پوری ٹیم ہے تو ہمیں یہاں جو ٹیم ممبر ہیں سائی ہو گیا اور آپ اس میں آپ لوگ یہ ساری چیزیں کنیکٹڈ ہے اور ہم لوگ چیزوں کو سرچ کر رہے ہیں اور ہم دونڈ رہے ہیں کے بارے میں کہ یہ گنڈا کیا کر رہا ہے اس کی ابھی کی خبر ابھی کی ساری مطلب کرنٹ نیوز کے بارے میں میپورٹیزم پہ بات کرتے ہیں عریج مطلب کہا جاتا ہے کہ جن کی فیملی میمبرز میں سے کوئی نہ کوئی میڈیا سے تعلق رکھتا ہو انڈسٹری میں پہلے ہو تو اس کو ذرا ایزی ہو جاتا ہے آپ کا تو انڈسٹری میں کوئی تھا ہی نہیں شاید نا بالکل بھی نہیں تو پھر کس طرح انٹری اور ایکسپٹنس ہے اب سچ بتانا ہے یار ایکسپٹنس ہے بھی اور کہیں پہ کبھی کبھی لگتا ہے کہ نہیں بھی ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ ڈیپینڈ کرتا ہے آپ پہ ڈیپینڈ کرتا ہے دیکھو آپ جب جاتے ہو تو پہلی دفعہ میں آپ کو کام ملتا ہے اگر آپ اچھے دیکھتے ہو آپ کا کانفیڈنس اچھا ہے وہ آپ کا آڈیشن لیتے ہیں ریکارڈ کرتے ہیں پھر وہ آپ کو چانس دیتے ہیں پہلے ایڈ کے کتنے پیسے لیے تھے پہلے ایڈ کے میں نے لیے تھے بیس ہزار اب تو ایچارز وی گوڈ تو مطلب سسٹم فٹ ہے مطلب اگر ہم کہیں کہ کتنی ارننگ کر چکی ہیں ابھی تک تو ہمیں ذرا ڈسکلوز بھی کریں نا اس پاڈکاس پہ یہ میں کیوں ڈسکلوز کروں پتہ تو چلے نا کہ ایف بی آر بلے کہیں دیکھ رہے ہوں کہ ریچ آدر ہی کدھر ہے نہیں وہاں تک میں نہیں پہنچ لی گئی ابھی نہیں پہنچی کوئی رادہ بھی نہیں یار وہاں تک ابھی صبر کرے نا ہو جائے گا نا پھر بھی کیا کیا آپ بھی اون کرتی ہیں پرسنلی پرسنلی اببو نے تو بہت کچھ دیا ہوگا لیکن اپنا سب کچھ ہی اپنا ہے لیکن پھر بھی اپنا جو اپنے اسی فیل سے رہ کے کمائا ہو بنایا ہو جو آپ بتانا چاہے یار میں آپ کو ایک باب بتوں فیل میں آپ جتنا انڈ کرتے ہیں اس سے کہیں زیادہ آپ کے اپنے اوپر لگتا ہے آپ کی گروت کے لیے آپ کی گرومنگ کے لیے اور آپ کی سربائیول کے ل��ے آپ کی گرومنگ کا خرشہ کتنا ہے اپروکسیمیٹی لیمنگ ان کراچی اور میں اپارٹمنٹ نہیں اپارٹمنٹ دیئے یہ ایک رینٹڈ ایک ہے اور ان کراچی ریزیڈنس ہے بہت بہت بہتر لیمنگ انکارہی ہے لیمنگ انکارہی ہے لیمنگ انکارہی ہے تو آپ اس سے کمپرمائز نہیں کر پاتے تو وہ مجھے کافی زیادہ پڑتا ہے تو اپروکسی میڈلی کیا منتلی آپ کی کیا گرومنگ کے اوپر کتے پیسے لگ جاتے ہیں یار پانچ تو کہیں نہیں گیا پانچ لاکھ حری چودری کی گرومنگ پہ لگ جاتا ہے یہ تو نارمل سی بات ہے کہ آرام سے خرچ رہے ہیں ایسے نہ کہیں نارمل میں نہیں سیریسلی مجھے لگتا ہے کہ یہاں پر لگتا ہے کہ لوگوں کو لگتا کہ نہیں نہیں دیکھیں دائیسور روپے کی شیف کروائی یہاں وہ ہفتہ چلائیں گے اور اس کے بعد پھر دوبارہ کروائیں گے ہاں لیکن لڑکیوں کا کام ایسا نہیں ہے آپ جائیں لڑکیوں کے پالرز میں اور آپ جائیں نیل بارز میں اور آپ کو پہلے چلے کہ یہ سب چیزیں لیکن taking care of yourself is very important اچھا کوئی انڈریسٹی میں کوئی ایسا نام جو آپ کہتی ہیں کہ grooming بھی نہیں ہے بولنا بھی نہیں آتا کچھ بھی مطلب ایکٹنگ سکلز بھی نہیں ہے لیکن کام بہت تگڑا کر رہی ہیں اور چاشی بہت اچھا کر رہی ہیں کوئی ایسا نہ یار ویسے میں نے اتنا کبھی کسی فوکس نہیں کیا میں اپنے ہاں سے باہر نہیں نکلتی مجھے لگتا ہے کہ ایسی کئی لوگ آئے ہیں بٹ دوسری تیسری دفعہ میں انہوں نے بھی اپنی گرومنگ پر کام کر رہی ہے ضروری ہے ہاں تب بھی تو وہ آگے آتے ہیں پھر سائی ہو گیا ہم چلتے ہیں حمزہ علی عباسی کی طرف اللہ کیا رشتہ آپ کا حمزہ علی عباسی سے درہی ہے تو بتائیں لوگوں کو یار جو حمزہ علی عباسی کی مدر ہیں وہ ہمارے جو میرے جو فائدر ہیں ان کی ریلیٹیو ہیں اچھا تو کبھی ملاقات ہوئی بہت دفعہ تو کیا ہماری فیملی ترمز تو کیا نیچر کے ہے حمزہ علی باسک بھی ہماری فیملی ترمز بہت دفعہ تھا ان کی وجہ سے کوئی ہیلپ آؤٹ ملی کوئی میں نے کبھی زندگی میں کس طرح کہ یار حمزہ یہ ڈراما کروا دو یہ مجھے یہاں پر اونیشنز چل رہے ہیں میں نہیں ہی ہیلپ کروں گا یہاں میں محسوس ہوں اچھا مطلب ہے کہ کبھی سفارش کا استعمال نہیں کیا میں نے کبھی نہیں کہا میں نے نہیں کہا کبھی زندگی میں حمزہ کو میں نے کبھی نہیں کہا حمزہ نے کبھی کہا کہ یار مولا جٹ کی بات کرتے ہیں نا مولا جٹ میں بھی I was not here اچھا آپ یہاں نہیں I was travelling international ہاں I was doing my beauty pageants اچھا اس ٹائم آپ باہر تھی ہاں باہر تھی لیکن کردار کی offer ہوئی تھی نہیں مجھے نہیں ہوئی تھی نہیں ہوئی تھی اچھا مجھے یہ بتائیے گا ریج کہ اس انڈسٹری میں رہنے کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے اس انڈسٹری میں رہنے کے لیے آپ کو بہت کچھ کرنا پڑتا ہے for example کیا کیا ذرا تھوڑا سا elaborate کریں بہت harsh realities ہیں کچھ اس انڈسٹری کے بارے میں جیسے کہ ایک سو دریکٹر ہیں جو آپ کو ایکسپلائٹ کرنے کی بھی کوشش کرتے ہیں اور پھر اس کے علاوہ آپ کے وہاں پہ فیورزم بہت زیادہ ہے لابی سسٹم بہت زیادہ ہے آپ ڈیزرف کرتے ہوں گے آپ سیٹ پہ ہوں گے اگلے دن آپ کو نکال دیں گے آپ کو نہیں پتا کیونکہ ان کی اپنی کوئی فیورزم ہوگی تو وہ ان کو آگے لاکے کام کیا ہے انسان کو بھی وہ نکال کر دوسری کسی بندی کو لے آئیں گے ایون ایف یار سائننگ ای کانٹریک پھر بھی کچھ نہ کچھ بدل سکتا ہے کانٹریک کرنے کے بعد بھی چینج ہو سکتا ہے لیکن کیوں یہ انڈسٹری میں کیوں فالو کیا جاتا ہے اس ٹرینڈ کو اور پھر آپ کے پاس کوئی رائٹ نہیں ہوتا کام میسی طرح ملتا ہے انڈسٹری میں آگے پر نہیں اس طرح تو نہیں ملتا ہے پھر ہاں کچھ لوگ نیگٹیو ہیں تو نیگٹیو کو نیگٹیو طریقے سے کام ملتا ہے اور جو پوزیٹیو ہیں وہ پھر پوزیٹیو وی میں آگے جاتے ہیں پھر ان کے لئے ہرڈل بہت زیادہ ہے ان کے لئے سٹرگل بہت زیادہ ہے بہت ٹائم لگتا ہے پھر ان کو اس چیز سے نکلنے کے لئے کیونکہ اتنے لوگ ہیں بھیڑ میں جو کچھ بھی کرنے کے لئے تیار ہیں آپ کو سامنے کوئی ایک ایک ایمپل ہے میں ایک ایک ایمپل ہوں میں اس کے نام کو نہیں دیکھنا چاہتا ہوں تو اوڈیشن ہوا میں بھی اوڈیشن دیا اور میں نے بہت اچھا اوڈیشن دیا کیونکہ میں اپنی ہومورگ ہمیشہ کر کے جاتی ہوں تو اس نہیں ہے کہ میں کہوں کہ میں شاید اپنی بارے میں تعریف کر رہی ہوں اوڈیشن ہونے کے بعد وہ ایسا کہہ ہی نہیں سکتے تھے کہ یہ اوڈیشن اچھا نہیں ہوئے کیونکہ وہ واقعی اچھا تھا انہوں نے مجھے کہا کہ اوڈیشن تو آپ کا بہت اچھا ہے لیکن ان کی جو نظریں تھی نا وہ کچھ اور بتانی تھی میں نے دل میں سوچا کہ نہیں پلیز اب نہیں اب یہ نہ ایسا کچھ کہہ دے تو میرے ساتھ یہ ایک اور لڑکی بھی تھی جس نے اوڈیشن دیا اور اس کو کچھ نہیں آتا تھا تو کچھ ٹائم بعد مجھے لگا اب اس ویری ہیپی کہ اچھا میں سیلیکٹ ہونے والی ہوں مجھے ہی یہ پروجیکٹ ملے گا تو بعد میں تجھے پتا چلا چھوٹا پروجیکٹ تھا یا بہت بڑا پروجیکٹ تھا نومل پروجیکٹ تھا ایوریج تھا جب ڈائریکٹر نے مجھے بلایا تو مجھے کہا کہ سوری آپ نہیں بھی بھیگے میں نے کہا کیوں میں نے کہا ٹھیک ہے لیکن مجھے دعا دی کیوں دعا اور میں اس پر کام کرنا شروع کروں کیا وجہ ہے کہ میں بھی بھیگے کیوں نہیں کیا وہ کہا کیوں کہ آپ نے مجھے گرین سگنل نہیں دیا اچھا اسے گرین سگنل کہا جاتا ہے یار مطلب آپ نے مجھے گرین سگنل نہیں دیا اور میں تھا کہ گرین سگنل یار دیکھو اب میں ان کی ایکٹنگ کر کے دیا دوں جی جی ضرور دیکھیں اب آپ اتنی ہارڈ چک ہیں اتنی پیاری ہیں اور اب آپ نے مجھے گرین سگنل نہیں دیا تو کیا ہو سکتا ہے جو اور اتنی ہیں جنہوں نے مجھے گرین سگنل دیئے تو ڈائریکٹر تو میں ہوں کام تو میں خود ہی نکلوا لوں گا that doesn't matter میں نے کہا پہلے میں نے بڑے ڈائریکٹر تھے ہاں کچھ اچھا نام ہے ان کا اب تو نہیں رہا پھر اچھا نام تھا ان کا تو میں نے ان کو سیلیوٹ کیا میں نے کہا واو that's so nice of you کہ آپ نے مجھے اتنے اوپنلی بتایا تو پھر آپ اپنے نئی سیلیکشن کے ساتھ جائیں اس وقت تو میں نے ان کو بڑا سٹرانگلی جواب دے کہ میں چلی گئی پھر جانے کے بعد میں بہت روئی کہ یار ہر دفعہ یہی کیوں ہے why یہی ایک چیز ان کے مائن میں کیوں بنی ہوئی ہے تو میں روئی اور پھر میں نے اپنے آپ کو کام ڈاؤن کیا پھر میں نے سوچا کہ نہیں یہ کوئی آخری چیز نہیں ہے دس میں سے اچھے لوگ نہیں ہیں ان کے ساتھ بھی کام کیا جا سکتا ہے اپنے آپ کو اور امپروف کر کے تو جب میں واپس آئی تو مجھے پتا چلا کہ سب کچھ ہونے کے بعد وہ لڑکی جب سیٹ پہ آئی اگلے دو تین دن بعد جب بھی آئی وہ تو ظاہر سے بات ہے سیٹ کی کوسٹ ہوتے ہیں اور انہوں نے وہ جو کچھ بھی اس پہ لگایا تھا تو ان کو تو ایکٹنگ اگر آپ نہیں کر کے دیں گے اس دن میں جتنے سین لکھے ہیں وہ نہیں کر کے دیں گے تو ان کا نقصان ہوگا جنہوں نے پیسے لگایا ہے اب وہ جو ڈائریکٹر تھے وہ آگئے اپنے آپ میں کیا تم سے ہو ہی نہیں رہا ہے کیا ہے یہ کیا کچھرا لے آئے ہو یہ وہ اب وہ لڑکی شکل دیکھ رہی ہے کہ ہاں بھئی مطلب کروا مجھ سے ایکٹنگ تو کچھ ٹائم بعد مجھے کال آگئی مجھے کہتے کہ ہمیں ارجنٹلی آپ سیٹ پہ چاہیے میں نے کہا میں میں نے کہا بٹ آئی ٹول ڈیو کہ مطلب میں اس طرح تو بالکل نہیں آنے والی ہوں انہوں نے کہا بھائی ہم اس بارے میں بات ہی نہیں کر رہے ہیں اس وقت ہمارا سیٹ فسا ہوا ہے آپ آئے میں نے کہا پھر میرا بجٹ وہ نہیں ہوگا انہوں نے کہا بی بی آپ موہ سے جو وہ بجٹ نکالیں گے آپ پورا کریں گے آپ پہنچ جائیں سیٹ پر کیا بات ہے میں اس سیٹ پر گئی پھر اس کے بعد لیکن مجھے اس بندے سے دوبارہ یہ چیز فیل نہیں ہوئی کہ وہ گرین سگنل مانگ رہے ہیں نہ نہ نہ پھر تو ایسے فرنڈلی بلکل فرنڈز بن گئے ہم مطلب یہ ان کے ساتھ ہوتے ہیں جو کرنا چاہیں لیکن آپ مطلب ہمارے ساتھ بھی غلط ہو جاتے ہیں جو لوگ صحیح ہوتے ہیں ایسی ہے ان بچانوں کا کیا قصور ہے یہ تو ایک لڑکی تھی جس سے نہیں ہو سکا کچھ لڑکیاں کر بھی لیتی ہیں صحیح سا تو پھر وہ آگے بھی نکل جاتی ہے جلدی پھر فٹ آورڈ نیچے بھی گر جاتی ہے لیکن ایک چیز ہے میں یہ مانتی ہوں کہ یہ ایک ایسا سٹیپ ہے کہ اگر آپ اسے اٹھا لے تو پھر آپ نے پورا ٹائم یہی کام کرتے رہنا ہے یہ نہیں کہ آپ نے اگر یہ کیا آگے جا کے آپ سوڑ دو کیونکہ ہماری جو فیلڈ ہے یہ اتنی انٹر کنیکٹڈ ہے ہر بندے کو ہر بندے کے بارے میں پتا ہوگا آٹومیٹیکلی اچھا کبھی کسی ڈائریکٹر نے کوئی میسیج مرسیز کیا غلط ملت ہاں بالکل کیا کون سے ڈریکٹر نے کیا ڈیمانڈ کیا کی نام تو میں نہیں بتا سکتی لیکن بہت ہی well known ڈریکٹر ہے وہ ان کے ڈراماز کافی ہٹ کے ہیں اچھا ڈرامے کا نام ہی بتا دیں یار یہ میں نہیں بتا سکتی ٹھیک ہے تو پھر آپ نے انہوں نے بھی کچھ اسی طرح کی ڈیمانڈ کی اس طرح کی ڈیمانڈ تو نہیں تھی but it was a kind of relationship ڈیمانڈ but obviously اتنے age difference کے ساتھ آپ ایسی بات کیسے کر سکتے ہو شادی کا خواہ انہوں نے بھی not شادی اچھا just a relationship ہاں صحیح اور آپ نے انکار کر دی ہے پھر obviously اگر بات کریں تو کتنے percent لوگ ہیں جو کہ positive ہیں اور کتنے percent negative ہیں یار 80 percent negative ہیں 20 percent لوگ positive ہیں اور وہ بڑے مشکل سے ملتے ہیں اور بڑی مشکل سے مطلب آپ کو ان لوگوں کے ساتھ deal کرنا پڑتا ہے like negative لوگوں سے آپ کو بہت مشکل سے deal کرنا پڑتا ہے تو problems بھی create کرتے ہیں روڑے بھی اٹھاتے ہیں یار آپ یہ دیکھو کہ میرا still shoot تھا اور بڑا ایک well known brand ہے جس کے لیے مجھے approach کیا تھا اور اس میں جو انہوں نے نیچے لوگ رکھے ہوتے ہیں coordinate کرنے کے لیے اس نے مجھے messages پہ sweetie بلانا شروع کر دیا اچھا میں نے کہا یار sweetie میں نے کہا یہ تو مجھے کسی نے نہیں کہا میں نے کہا sweetheart آپ مجھے یہ بتائیں ابھی آپ کہاں ہیں اچھا تو اس نے بھی وہ بھی حیران ہو گیا آپ گار تو نہیں لے گئی سنو نا وہ بھی حیران ہو گیا اس نے کہا یہ کیا یہ تو راضی ہو گی green signal ہاں green signal مل گیا میں نے کہا مجھے بتائیں میں چاہ رہی ہوں شوٹ سے پہلے ہم ایک دفعہ کپریٹ دیکھ لیں اور میں چیک کرلوں اور میں آپ کے پاس آجوں خوش ہو گیا اس نے میرے لوکیشن بیج دی آجائیں اچھا میں نے اپنے گارڈز اٹھائے میں نے کہا چلو بھائی آج بہت اچھا شکار آیا تو آپ نے گارڈز بھی رکھے ہیں اس کام کے لیے ہاں جو تنگ کرے گا اس کو ویسے تو میں خود بھی کافی ہوں لیکن ہاں آبیسلی آئی ہیو میں پر سب کچھ موجود ہوتا ہے اور مجھے بڑا شاک ہے ایسے لوگوں کو یو نو دن میں تارے دکھانے کا میں نے کہا چلو یار ابھی تو اتنے بسیار کا سویٹی کسی نے بولا ہے مجھے اتنے پیار سے آؤ اس کو بتائیں سویٹی کیا ہوتا ہے تو کیا کیا آپ اس بچارے کے ساتھ میں گئی اور جب تک میں پہنچی اسے لوکیشن بھیجی تو مجھے نہیں پتا اس نے مجھے کہاں سے دیکھا پھر اس نے دیکھنے کے بعد مجھے بلوگ کر دیا میں کالز کرتی رہی میں نے کہا سویٹی میں نے کہا سویٹی فون تو اٹھاؤ جانوہ بیٹنگ ہے اچھا جی اس نے میرا فون ہی نہیں اٹھایا میں نے پھر وہاں جو بندہ کھڑا تھا میں نے اسے کہا کہ میں نے کہا یہ میں ڈریسز کے ٹرائل کے لیے آئیں آپ مجھے پلیز بتا دیں وہ کدھر ہیں وہ کہتے وہ اوپر ہیں اوپر جانے کے بعد میں نے اٹھا لیا بس واہ کیا بات ہے اچھا مجھے یہ بتائیں ڈریسز کی بات ہی ہو رہی ہے یہ جو آپ کے سارے شوز ہوتے ہیں مس پاکستان مس ایکوشٹ اور مس ورلڈ یا مس ارت اس میں مختصر لباس پہننے کبھی کہا جاتا ہے تو کبھی کسی نے کوئی غلط ڈیمانڈ کی یا ویسے ایک آنیسلی بات بتاؤں میں جتنے انٹرنیشن پیجنز میں گئی ہوں کچھ حد تک وہاں ایسی چیزیں ہیں جیسے پر وہاں پہ یہ چیز نہیں ہے کہ آپ سے کچھ demand کریں گے کیونکہ internationally اتنی لڑکیاں ہی ہوتی ہیں اور وہ اتنی rigid ہوتی ہیں مطلب ان کے لیے تو یہ بہت بڑی بات ہے کہ کوئی آپ کو لڑکا کوئی کچھ ایسی بات کر دے وہ کچھ بھی کر سکتی ہے تو لوگ ان سے بہت ڈرتے ہیں اور internationally ایسی چیزیں ہوتی بھی نہیں ہیں like pageants پہ تو میں نے نہیں دیکھا it's a very friendly environment very friendly environment کوئی offer آئی ہو آپ کو کہ جس میں آپ آپ کو غیر مناسب لباس پہننے کا کہا ہو بجٹ بہت اچھا ہو بجنس میں مجھے نہیں یہ ہوا ہے کہ مس پاکستان بننے کے بعد کچھ شوٹس کی آفر ہوئی اور پتہ نہیں ان کو کیا لگتا ہے بجٹ جو بہت زیادہ ہائی ہو ان کو یہ لگتا ہے کہ جو مس پاکستان بن جاتی ہے تو ان کو شاید کپڑے اتارنے کا رائٹ ہوتا ہے اور وہ لانجری وغیرہ کا شوٹ بھی کر سکتی ہے آرام سے تو مجھے آتا تھا نہیں نہیں آپ کے آفر نہیں آئے گا آپ کا فیس نہیں آئے گا بس اتنے پیسے ملیں گے میں نے کہا آپ لوگ کیسے لوگ ہیں یہ پاکستان کے لوگ ہیں کتنے پیسے کہتے تھے پی کی آر میں ہم بات کریں پی کی آر میں ہم بات کریں درمز میں کتنے ہوتے تھے جو آپ کو آفر کیے جاتے تھے فائیو تھاؤزن سکس تھاؤزن ایٹ تھاؤزن درمز فرنشوٹ آفر آپ کو پروپلی انسٹاگرام پہ آتی ہے ابھی میں آپ کو ریسنٹ میسیج دکھا دوں تو مجھے آیا ہے آہ تری ہنڈرڈ کے فور سمپل میٹ اپ ان اسلامباد اور کراچی سیریسلی انسٹاگرام آپ کے بھرے ہوتے ہیں ایسے میسیجز پہ یار اچھا کبھی اس طرح ہوا ہر وقت آتے ہیں مجھے ایمیلز پہ بھی آ رہے ہوتے ہیں شگل ہی کیا ہو نہیں کوئی میسیج آیا ہو کہ یہاں بھئی ٹھیک ہے باتا تری ہنڈرڈ کے تین لاکھ میں صرف سمپل میٹ اپ ہاں پچھائیش کافی پینی ہے ہاں کیا پتہ اس کے لیے سمپل میٹ اپ کیا ہو آپ کے دماغ میں چاہے کافی چل رہا ہے اگلے کی دماغ میں چاہے کافی نہیں چل رہا ہوگا تیرے ہنڈرڈ کی ٹھیک ہے آگے چلتے ہیں سہی ہو گیا ہے مجھے یہ بتائیں کاسٹنگ کاؤچ کا کیا سین ہے جو انڈسٹری میں چل رہا ہے اس کو کس طرح سے دیکھ سکیں کاسٹنگ کاؤچ اس کا بھی یہی سین ہے جو نیچے نیچے کے لوگ ہیں وہ آپ کو پہنچنے ہی نہیں دیتے اوپر تک وہ آپ سے عجیب قسم کی دیمانڈز شروع کر دیتے ہیں اور بس پھر آپ ان کے گرنمارز نہیں پوری کرتے تو پھر آپ سٹرگل کرو اور سٹرگل کرو ڈائیٹ پلین کیا ہے آپ کا اور اس کے علاوہ میں پوچھنا یہ جا رہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ بھی کام کیا انڈسٹری کے ساتھ اور انڈین انڈسٹری کے ساتھ بھی آپ نے فلم کی کیا فرق ہے دونوں میں انڈسٹریز میں پروفیشنلزم میں کام میں اور بجٹس میں بھی خاصوصا یار انڈیا کا بجٹ بہت اچھا ہے ویری گوڈ بجٹ اور میں اگر دونوں کو کمپیر کروں تو مجھے لگتا ہے کہ کچھ چیزوں میں ہم بہت اچھے ہیں کچھ چیزوں میں وہ بہت اچھے ہیں جس سے ان کا جو میک اپ والا سسٹم ہے آپ کی ہر چیز وہ لوگ خود کرتے ہیں لیکن بیفور شوٹ دی ٹیک یو ٹو دا سیلان آپ کا پورا سب کچھ ریڈی ہوتا ہے پھر میک اپ جو ہے آرٹسٹ آپ کی مرضی سے ایک لکھ لیتا ہے کہ آپ کونسی فاؤنڈیشن یوز کرتی ہیں اچھا ایون اف ایس بوبی براون اور جیور جرمانی وہ آپ کا اگلے دن سیٹ پہ وہی ہوگا نائس ہاں مطلب وہ اپنے والا جو میک اپ ان کے پاس ہوگا وہ یوز نہیں ہوگا وہ ہر بار نیا آتے ہیں لائٹس بہت اچھی کرتا ہے وہ آپ کا اگر کوئی مطلب نومل جگہ بھی ہے تو ایسی لائٹس کرتا ہے کہ آپ کو لگتا ہے پتہ نہیں کیا کر دیا انہوں نے ہاں لیکن ان میں بھی یہ پرابلم ہے مطلب جب ہم شوٹ کر رہے تھے کیونکہ پنجابی سکرپ تھا اور پنجابی مجھے اتنی اچھی نہیں آتی تھی جاویت شیخ میری بہت ہیلپ کر رہے تھے اچھا کرنے میں ہاں تو وہ بیٹھے بیٹھے اس سکرپ چینج کر دیں گے مطلب آپ پوری رات وہ وہ پورا سین یاد کر کے آئے ہو شوٹ کے دوران ابھی سین ہونے والا ہے ایک منٹ رہ گئے صرف سین میں یہ ایک چینج کر کے نا اس کی لائنز یہ کر دو میں نے کہا مجھے پنجابی اتنی اچھی نہیں آتی آپ یہ چینج کریں مجھے آدھا گنٹاور دیں کوئی آپ کا وائرل ڈائیلوگ ہو جو بتانا چاہتی ہیں اب تو مجھے یاد بھی نہیں ہے پنجابی بس بول لیتی ہیں نہیں آتی نا مجھے بہت مشکل سے آتی ہے تسی کتے گئے سی ممی لیڈی پنجابی بھٹ یار اس ٹائم میں نے بڑی اچھی بولی ہے یونیور میں چار دن پہلے چلی گئی تھی اور میں بھی پریکٹس کر دی کون کون سی کاس تھی آپ کے ساتھ جاویش تھے اور ہمارے ساتھ ہمائیو اشرف تھے اور ہمارے جو کومیڈینز ہیں ناصر چنیوٹی صاحب ناصر چنیوٹی صاحب اور وکی اور ایک اور ہے تو کیسا رہا ایکسپیرینس کیسا رہا ہے یا بہت مزا آیا اور جنہ تیری مرضی کیا مووی کا کیا کانٹیکس کیا تھا اس کا کہ کیا ہوا اس میں یار ہارر مووی ہے کومیڈین بھر ہمارے ساتھ سیٹ پہ بڑی الگ لگ چیزیں ہوئیں ذرا سب چیزیں بتانی ہیں اور سچ بتانی ہیں سچ سچ سچ سچ ویپن ہر حال میں ہوتا ہے میرے بیگ میں لپسٹک تو نوٹ کر لو لپسٹک تو لازمی ہوتی ہے پرفیوم بھی لازمی ہوتا ہے اور میرا والٹ تو لازمی ہوتا ہے یہ مطلب یہ مست چیز ہے مطلب ایک والٹ ہو گیا ایک ویپن ہو گیا لپسٹک ہو گئی اور اور پرفیوم پرفیوم ہو گیا لپسٹک اس کے علاوہ اس کے علاوہ مطلب یہ وہ چیزیں جو ہر وقت میں carry کرتی ہیں اس کے علاوہ میں change کرتی رہتی ہوں جیسے hand free رکھ لی make up کا سمار لپ لائنر رکھ لی لائنر رکھ لی بلاشون رکھ لی that's all last call جو کی ہو آپ نے فون پہ وہ کسے کی تھی اپنے assistant کو assistant کو کی تھی اور اس سے تھوڑی سی پہلے اپنے ایک فرینڈ کو ٹھیک ہے وہ کیا نام ہے ان فرینڈ کا یا حمزہ اچھا حمزہ کاری صاحب بنا حمزہ اتنی نیٹیل میں آتا نہیں ٹھیک ہے جی آگے چلتے ہیں مجھے یہ بتائیں بڑا پرسنل سوال ہے کیا؟ یہ بتائیں کہ آپ کو کبھی محبت ہوئی؟ کبھی کیسا ایکسپیرنس تھا محبت کرنے کے بعد کیا سیکھا؟ ابھی دل کی درکت تیز ہو گئی ہے کیوں؟ سننے کے بعد یار ایٹس ایوی پیور فیلنگ لیکن یہ ایک ایسی چیز ہے کہ ہو گئے تو بہت اچھا نہ ہوئے تو پھر آپ ایک طرح سے ڈیمیج بھی ہو جاتے ہیں محبت میں کیا کیا کیا محبت میں سیکریفائز ہوتی ہے بہت ساری چیزوں کے آپ کی ایموشنز میں بھی آپ کی ایگو میں بھی اور ایٹس آل اپاڈ گیوینگ یور انرجی ٹو سمون الز اور آپ نہیں جانتے ہیں اگر وہ جانتے ہیں ایک اچھا ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ا تیار کر سکے تو why are you being in a relationship for like long years آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ آپ کتنے capable ہیں آپ کسی کی time waste کر رہے ہیں کسی کی energy waste کر رہے ہیں کسی کے دل کے ساتھ کھیل رہے ہیں دل ایک ایسی چیز ہے مجھے لگتا ہے کہ آپ کو اس کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے کیونکہ اس میں آپ نے اللہ کو رکھا ہوتا ہے اور جب آپ کا کسی کی وجہ سے ایک آنسو بھی گرتا ہے تو وہ اللہ تک پہنچتا ہے and that's very bad کہ آپ کسی کے دل کے ساتھ کھینے اس کی life کو خراب کرے اور پھر آپ آرام سے آگے move on کر جائیں like it's very difficult آپ کو کبھی اتنی liberty نہیں دینی چاہیے کہ کوئی آپ کی زندگی میں آئے اور اس کو خراب کر کے چلا جائے کیونکہ ابھی دیکھو ہو سکتا ہے یہ میرے جیسے strong personality کو سنبھال لائے اتنا مشکل ہوا I was on a death bed for a year death bed پہ تھی yes and literally doctor was like کچھ ہے ہی نہیں ہم کیا دیکھے اس میں I went on Umrah اور تم سوچو سب سے بری چیز مجھے پتہ ہے کیا لگی سب سے بری چیز اللہ کے گھر میں سب لوگ بری چیزوں کو بھول جاتے اچھی چیزیں یاد رکھتے میں بیٹھی ہوں اور میں قرآن پڑھ رہی ہوں کعبہ کے سامنے رات کا ٹائم ہے تین بجے گا میں نے کانٹیکس نکالے ہوئے میں سب کو سکرال ڈاؤن کر رہی ہوں سب کے لئے اچھے چیز دعا کر رہی ہوں سمائل ایف ایس پر اچانک سے اس بندے کا نام آیا ٹھیک ہے؟ آپ جانتے ہیں کہ میرا موہ سٹونڈ ہو گیا میرے آنکھوں سے آنسوں نکل رہی ہے اور ایک بری بددعا نکلی لوگ صحیح کہتے ہیں بددعا کبھی سوچ کی نہیں دی جاتی دل رک جاتا ہے اور آپ کے دل کے اندر سے ایک آہ نکلتی ہے اور میں نے فٹا فٹ قرآن بند کر دیا کہ یہ میرے دل سے کیا نکل رہا ہے میں نہیں چاہتی ہے لیٹرلی میری مدر ساتھ تھی میں نے قرآن بند کیا میرے آنسوں میں ہس رہی تھی اور اچانک سے میرے آنسو نہیں کر رہا ہے میں نے قرآن بند کیا کیونکہ میں کسی کو بدعا نہیں دینا چاہتی میں اس چیز سے بہت دور بھاگتی ہوں جب میں واپس گئی تو میں نے اپنا قرآن بھی پورا ختم نہیں کیا میں ماما سے پوچھا کہ ماما اس جگہ پہ بھی آکے اگر کسی کے لئے آپ کے دل سے آنکھ لے تو اس بات کا کیا مطلب ہے رب کے گھر اللہ کا پاک گھر ماما نے کہا کہ بیٹا وہ بہت بدنصیب انسان ہے کہ تم اس پاک جگہ پہ آکے بھی اس کا مطلب ہے کہ وہ نے تمہیں اتنا ہرٹ کی اندر تک ہوا کیا کہ اس کی وجہ سے آپ کے دل سے ایسی کوئی چیز نکلی ہے اس جگہ پہ وہ بھی نیو ینگ جنریشن ہے انہیں کیا کہیں گی میسیج کیا دیں گی میں ان کو یہ میسیج دوں گی کہ اپنے ڈریمز ہمیشہ پورے کرنا چاہیے اور جو آپ کے لیے رائٹ انسان ہوگا وہ آپ کو اپنے ڈریمز چھوڑنے کے لیے کبھی نہیں کہے گا وہ ہمیشہ آپ کا ساتھ دے گا ہمیشہ آپ کو اس چیز میں سپورٹ کرے گا آپ کے لیے سپورٹیو ہوگا اور آپ کو گروہ کرنے دے گا اور خود بھی گروہ کرے گا ٹھیک ہے اور جو لوگ آپ کو ان چیزوں سے جو آپ کی دریمز کو نہیں سمجھتے آپ کے خواب کو نہیں سمجھتے آپ کو انڈسٹینڈ نہیں کرتے تو ایسے لوگوں کے ساتھ اپنا ٹائم ویسٹ کرنے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے اچھا دس سے لے کے زیرو تک اگر بات کریں تین ٹو زیرو کتنے لوگوں کو آپ کہیں گی ریکمینڈ کریں گی کہ انڈسٹری میں آئیں ہر فیلڈ مشکل ہے پر میں اس میں کہوں گی کہ جتنے لوگ آنا چاہے وہ آ سکتے ہیں لیکن ہمارے جو ملک میں سٹیریو ٹائپس ہیں یا جو چیزیں بنی ہوئی ہیں ان کو فیس کرنا اتنا سان نہیں ہے تو یہ لوگ سوچ کے آئیں کہ اس کو فیس بھی کرنا ہے وہی بات ہے کہ اگر آپ کسی چیز میں قدم رکھ رہے ہیں تو پھر یہ سوچ کریں کہ اس کا سٹیپ بیک آپ پھر نہ کریں کیونکہ پھر آپ انزائٹی میں ڈپریشن میں چل جاتے ہیں ہر چیز میں سٹرگل ہے اور اس میں کچھ زیادہ ہے اس میں زیادہ ہے اری چودری آپ سے بات کرنے کا بہت مزہ آیا اور آپ نے جس طرح کی ہارش ریالیٹیز بتائیں پاکستانی انڈسٹری کی تو یہ سب آڈینس نے سنی اور ان کو جو آپ نے میسیجز دیئے جو آپ لوگوں نے پورے ایکسپیرینسز شیئر کیے اس کے لیے بہت شکریہ بہت اچھا لگا تینکیو پور ہیوگنگ جی تو آج کے پاڈکاس کرنے کے بعد مجھے تو بہت مزہ آیا اور میں نے انجوائے بھی بہت کیا امید کرتے ہیں آپ نے بھی اتنا انجوائے کیا ہوگا تو اپنی رائے کا اظہار ہمارے کومنٹ سیکشن میں کیجئے گا