Transcript for:
ڈاکٹر محمد زہیر کے گردے کی پتھری نوٹس

بولا ڈاک یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو دبانا مت بھولیں السلام علیکم میرا نام ڈاکٹر محمد زہیر ہے میں کنسلٹن جیرالوجسٹ ہوں گردہ اور مسانہ کی سردی کا ڈاکٹر ہوں میں نے ایم بی بی اسلام اقبال میڈیکل کالج لاہور سے کیا جنرل سرچی میں میں جنہا ہسپٹل میں کام کیا اور یورالوجی کا ایکسپریئنس میں نے شیخ زیادہ ہسپٹل لاہور سے حاصل کیا جنوری 2021 تک میں شیخ زیادہ ہسپٹل میں کام کرتا رہا ہوں اس کے بعد میں نے اپنی پرائیوٹ پریکٹس سٹارٹ کیا ہے جو کہ نیازی میڈیکل سنٹر سمنباد اور اس کے علاوہ لطیف ہسپیٹل جوہ ٹاؤن میں میں کرتا ہوں اس کے علاوہ ویکنڈ پہ ہفتہ اور اتوار کے دن سینٹرل ہسپیٹل سرگودہ میں بھی میں پریکٹس کرتا ہوں آج ہم گردے کی پتری کے حوالے سے بات کریں گے سب سے امپورٹنٹ بات یہ ہے کہ پیشنٹ کس طرح ہمارے پاس پریزنٹ کرتا ہے پیشنٹ کو کیا سمٹمز آتے ہیں پیشنٹ کو کب یہ سوچنا چاہیے کہ گردے میں پتری ہے سب سے جو موسٹ کومن چیز جو ہے سب سے عام مریض کو درد ہوتا ہے جو کہ پیٹ کی ایک سائٹ پر درد ہوتا ہے اس کے علاوہ مریض کو الٹی آ سکتی ہے وہ پتری جو بلوکز کر رہی ہو جو رستہ روک رہی ہو گردے کی نالی میں ہو یا گردے کا رستہ روک رہی ہو اس کی وجہ سے مریض کو الٹی آ سکتی ہے اس کے علاوہ چھوٹے بشار میں خون آ سکتا ہے چھوٹے بشار میں رکاوٹ بار بار آنا رک رک کر آنا کچھ چیز نہیں ہو سکتی ہے اور اس کے علاوہ سب سے خطرناک جو پتری ہوتی ہے وہ وہ والی ہوتی ہے جس میں جو ایسیمٹومیٹک ہوتی ہے جس میں مریض کو کوئی سمٹم نہیں ہوتا مریض کسی اور وجہ سے الٹرسونٹ کروانے جاتا ہے اور اس کے گردے میں پتری نکلتی ہے پاکستان کے ٹاپ ڈاکٹرز کے ساتھ اپوائنٹمنٹ بک کریں وہ بھی پیشنٹ فیڈبیک دیکھتے ہوئے لاکھوں لوگوں کی طرح پاکستان کے سب سے بڑے ڈاکٹر نیٹورک کا فائدہ اٹھائیں گردے کی پتھری کے سائز جو ہے وہ بہت امپورٹنٹ ہے اگر گردے کی پتھری چار سے پانچ میلی میٹر کی ہو تو اس کے سپانٹینیس پیسز کے جو چانسز ہیں وہ میکسیمم ہوتے ہیں ایٹی ٹو نائنٹی پرسنٹ چانس ہوتا ہے کہ اس کی پتھری جو ہے زیادہ پانی پینے سے جو ہے وہ خود بخود چھوٹے بشاپ کے رسے سے نکل جائے گی اگر گردے کی پتھری کا سائز سیون ٹو ایٹ میلی میٹر سے زیادہ اور دو سینٹی میٹر سے کم ہو تو پھر اس کا جو طریقہ علاج ہے وہ ایکسٹرا کرپوریل شاک ویو لیتو ٹرپسی ہوتا ہے عام زبان میں شوائن لگانا کہتے ہیں مریض ٹیبل پہ لیٹتا ہے ہم اسے شوائن لگاتے ہیں اس میں کوئی آپریشن نہیں ہوتا کوئی بے ہوشی نہیں دینی پڑتی اور سات سے آٹھ میلی میٹر سے لے کے تقریباً دو سنٹی میٹر کی جو پتری ہے اس کا علاج اس طریقے سے کیا جا سکتا ہے لیکن یہ علاج کروانے سے پہلے ہم یہ یقین دہانی کرتے ہیں کہ سٹی سکین کروا کے دیکھتے ہیں کہ اس کی اسٹون کی ڈینسٹی کتنی ہے اس کی ہانسفلڈ ہانسفلڈ یونٹس کتنے ہیں آہ ای ایس ٹیبلیویل کی کام کامجابی کے لیے سب سے امپورٹنٹ چیز یہ ہے کہ اس کے ہاؤنس فیڈ یونٹس جو ہیں وہ ایک تھاؤزنٹ سے کم ہوں اگر کم ہوں گے تو پھر ای ایس ڈبلیو سکسیسفل ہو سکتی ہے لیکن اگر ون تھاؤزنٹ سے زیادہ ہوں گے تو پھر اس کا فائدہ نہیں ہوگا پھر اس کا آپریشن کر کے ہی علاج کرنا پڑے گا لہذا شوہوں کا طریقہ جو علاج ہے اس کا پتہ کیا جا سکتا ہے کہ اس کی کامجابی کے کتنے چانسز ہیں اس کے علاوہ جب پتری کا سائز دو سنٹی میٹر سے زیادہ ہو جاتا ہے تو اس کا جو طریقہ علاج ہے وہ پھر آپریشن جو کہ بغیر چیرے کے ہوتا ہے لیزر کے ذریعے آپریشن ہوتا ہے اس کے اوپر شفٹ ہو جاتا ہے اس کو ہم اپنی زبان میں پی سی انل پرکیٹونیس نیفرالی تھارٹمی کہتے ہیں اس سے ہم لیزر کے ذریعے پتھری کو توڑ کے باہر نکالتے ہیں اور دو سنٹی میٹر سے لے کے اس سے زیادہ جتنی بھی پتھری ہو اس کا علاج ہے وہ اس طریقہ سے کیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ سمٹائمز اوپن سرجری کرنی پڑتی ہے لیکن آج کل کے دور میں اوپن سرجری کی ضرورت بہت کم پڑتی ہے کیونکہ کیمرے کے ذریعے پی سی انل کر کے لیزر کے ذریعے ان چیزوں سے ہر طرح کی پتھری کا علاج جو ہمکن ہے پی سی این ایل وہ طریقہ علاج ہے جس میں مریض کے کمر کے ذریعے ون ٹو ٹو سنٹی میٹر کا ایک سے دو سنٹی میٹر کا ایک سراخ کر کے آپریشن کیا جاتا ہے اور جس کے اوپر بعد میں ایک ٹانکہ لگایا جاتا ہے اس میں مریض کو کوئی چیرہ نہیں لگتا اور بعد میں مریض کو درد بھی نہیں ہوتا اور مریض کے چھوٹے پشاپ میں خون کی روانی بھی نہیں ہوتی اگر آپ کو گردے کی پتھری کا مسئلہ ہے اور آپ مجھ سے رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اول آر ڈاک کے تھروں بوکنگ کروا سکتے ہیں اور نیازی میڈیکل سمجھتے ہیں سینٹر سمنباد اور لطیف ہسپٹل جوڑ ٹاؤن اللہ ہو گول چکر اس کے علاوہ ویکنڈز پہ سرگودہ میں سینٹرل ہسپٹل میں میں جو ہے وہ موجود ہوتا ہوں اور اوقات کار جو ہیں وہ نیازی میڈیکل سینٹر میں تین بجے سے لے کے چار بجے تک پیر تاجمہ اور لطیف ہسپٹل میں پیر اور جمعے والے دن چار بجے سے لے کے چھے بجے تک شام میں اور سینٹرل ہسپٹل سرگودہ میں ہفتے والے دن شام پانچ بجے سے لے کے آٹھ بجے شام پاتھ ویڈیو دکھنے کے اوقاتے کار ہیں Thank you