Transcript for:
لنگڈن لیڈ جنریشن کے مراحل

اسلام علیکم فرنس ویلکم کرتا ہوں آپ کو آپ کے اپنے شانل ایچ بی ایس سیرویسز میں ہے تو فرنس آج کی اس فیڈیو میں ہم کرنے والے ہیں ایک اور لائیو ڈیٹا انٹری کا ورک ڈیمو اور آج کا ہمارا ٹوپک ہے لنگڈن لیڈ جنریشن ہم بالکل بیسک سٹیپ سے سٹارٹ کرنے والے ہیں کہ ہم لنگڈن کو یوز کرتے ہوئے لیڈز کو کیا کیسے جنریٹ کرتے ہیں سپیسیفک نیشیا سپیسیفک کی ورڈ پر سپیسیفک لوکیشن سے ہم کیسے لیڈز کو جنریٹ کرتے ہیں اور ساتھ ہی میں آپ کے ساتھ کچھ ٹولز بھی شیئر کروں گا ایک گوگل کروم کی ایکسٹینشن ہے اور ساتھ ایک ویب سائٹ ہے جو کہ آپ کو ہیلپ کرے گی ای میلز کو ویریفائر کرنے میں تو یار کافی نولیجیبل اور یوزفل ویڈیو آپ سے ریکویسٹ ہے کہ یار ویڈیو کلاس تک واش کرتے رہے گا ویڈیو تھوڑی سی لمبی ضرور ہو سکتے ہیں لیکن آپ کے بھائی کی کافی محنت لگی ہے تو اس لئے ریکویسٹ ہے کہ یار ویڈیو کلاس تک واش کرتے رہے گا اسی میں آپ لوگوں کو کبھی فائدہ ہے اور اگر ویڈیو پسند ہے تو یار لازمی سے لائک بھی کرنا تو چلیے فرنس ویڈیو کو شروع کرتے ہیں جیہاں تو فرنس لیپٹوپ کی سکرین پر لے جانے سے پہلے میں آپ کو تھوڑا سا اس پروجیکٹ کے بارے میں بتاتا ہوں کہ بسیکلی جن لوگوں نے میری پہلے والی ویڈیوز دیکھی ہوئی ہیں کہ ہاؤ ٹو سکریپ ایمیلز تھرو شین سٹول میں نے آپ لوگوں کو بتایا ہے کہ آپ ایمیلز کو کیسے سکریپ کرتے ہیں شین سٹول کو یوز کرتے ہوئے جن لوگوں نے میری تو وہ ویڈیوز دیکھی ہیں تو ان کے لئے ایک پلس پوائنٹ ہے اور جنہوں نے نئی ویڈیو میری واش کی ہوئی ہیں ان سے میری ریکویسٹ ہے کہ اوپر آئی بٹن میں یہاں پر یا یہاں پر آئی بٹن ہوگا تو آپ دیکھ لیجئے گا کے لنک ڈال دی ہیں تو آپ ان تینوں ویڈیوز کو اچھے سے چیک کرنا ان کو واش کرنا اور اس پروسس کو اچھے سے سمجھ لینا ہم یہاں پر شینز ٹول کو ایر یوز نہیں کریں گے لیکن ہم یہاں پر اس میں جو میں نے آپ کو سرچ سٹرنگ بنانا سکھائی ہے اس کو یوز کرنے والے ہیں لیکن جو لوگ میری ان ویڈیوز کو نہیں بھی واش کرنا چاہتے ہیں میں کوشش کروں گا کہ اس ٹوپک کو میں یہاں پر بیسک سے کلیر کروں تاکہ آپ لوگوں کو بھی سمجھ آ جائے تو سمپلی ہم یہاں پر کرنے کے حوالے ہمیں کی ورڈ ملا ہے انشورنس ایجنٹ اور ہماری ٹارگرٹ لوکیشن ہے یو ایس اے اور کلائنٹ نے ہمیں صرف ایمیلز کا نہیں کا کلائنٹ ہمیں کہہ رہا ہے کہ مجھے فرسٹ نیم لاسٹ نیم ایمیل اینڈ لنگڈن پروفائل کا یورل بھی چاہیے تو اب ہم یہ سارا ڈیٹا وہاں سے سکرائپ نہیں کریں گے ہم بلکل ہم اسے مینوالی کریں گے اور ویریفائی بھی کریں گے کہ آیا کہ جو ہم لیڈز کولیکٹ کر رہے ہیں وہ ویلڈ بھی ہیں یا نہیں تاکہ آپ ہنڈر پرسنٹ شور آ جائیں کہ آیا جو میں نے کلائنٹ کو اپنے ڈیٹا پروائیڈ کیا وہ بلکل ایکوریٹ ہے اس سے آپ کے اندر کانفیڈنس بھی بیلٹ ہوگا اور کلائنٹ کے ساتھ آپ کا لانگ ٹرم ریلیشن بھی بیلٹ ہوگا تو چلے فرن میں آپ کو لیپٹوپ کی سکرین پر جا کر مزید گائیڈ کرتا ہوں ہم آگئے ہیں اپنے لیپٹوک کی سکرین پر اور ہماری جو ٹارگٹیڈ سوشل میڈیا پلیٹفورم ہے وہ ہے لنگڈنڈ ہم یہاں پہ ٹائپ کر لیتے سائٹ لنگڈنڈ ڈاٹ کام اور جو ہمارا کیورڈ ہے وہ ہے انشورنس ایجنٹ اور جو ہماری ٹارگٹیڈ لوکیشن ہے وہ ہے یو ایس اے تو یو ایس اے کے ہم ایک سٹی جو ہے نیو یوک وہ ایڈ کر لیتے ہیں یہاں پر اور اس کے بعد targeted email جو ہے وہ ہم gmail یہاں پر use کرنے والے at gmail.com آپ client کو پہلے بتائیں گے کہ ہم آپ کو جو ہے local gmail.com ہے یا yahoo.com ہے hotmail.com ہے ہم یہ والے emails آپ کو provide کرنے والے ہیں ہم آپ کو بزنس ای میلز جس کے اندر پروائیڈ نہیں کریں گے وہ کیسے کرنے ہے سی ای ای او کی ڈیلز کیسے نکالیں وہ ہم اڈوانس لیول پر جب ہم لیڈ جنریشن کی طرف جائیں گے تو میں آپ کو وہ وہاں پر سکھاؤں گا فیلال آپ اس پر ابھی فوکس کریں آپ کو میں ان سٹولز کو یوز کرنا سکھا رہا ہوں آپ نے سمپلی انٹر پریس کر دیا انٹر پریس کرنے کے بعد آپ کو یہاں پر کچھ ریزلٹ شو گئے کچھ ایمیلز دیکھیں یہاں پر آپ کو شو ہو رہا ہے یہاں پر آپ کو ایمیلز شو رہا ہے تو ہم سمپلی پریویس ویڈیوز میں ہم شین سول کو ایڈ کیا تھا اس کے بعد سکرائب کرتے تھے تو ایسے ہم ایمیلز کو ایک سیکنڈ کے اندر سکرائب کر لیتے تھے بٹ اب ہم نے یہاں پر کیا کرنا ہمیں صرف ایمیلز نہیں چاہیے ہمیں ان کا فرس نیم لاس نیم اور یو آر ایل اور ایمیل چاہیے وہ بھی ویلیڈ چیک کیسے کریں گے وہ بھی میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں تو سمپلی ہم اس پر فائل کو اوپن کرتے ہیں اوپن کرنے کے بعد یہ یہاں پر ٹوپر یورل آرہا ہے ہم اس یورل کو کاپی کر لیتے ہیں کنٹرول سی کر لیں رائٹ کلک کر کے کاپی کر لیں کاپی کرنے کے بعد ہم جائیں گے اپنی ایکسل شیٹ پر یہ دیکھیں میں نے پہلے سے ایک انٹری ایڈ کی میں اسے چلیں ڈیلیٹ کر دیتا ہوں دوبارہ سے ہم اسے ایڈ کرتے ہیں اور یہاں سے ٹھیک ہے یہ یورل آگیا اب یورل کے بعد ہمیں چاہیے اس کا فرسٹ نیم اور لاسٹ نیم تو سمپلی آپ کنٹرول سی کر کے یہاں سے ڈیٹا جو ہے وہ کاپی کر لیجے گا اس کے بعد یہ آگیا last name ویڈیو کا یار لازم تک واش کرتے رہیے گا جو tools میں نے آپ لوگوں کو بتانے ہیں آپ ہی لوگوں کا بھلا ہے تو اب اس کے بعد جو ہمیں یہاں پر email شو رہا ہے یہاں پر دیکھیں آپ کو ایک email شو رہا ہے اب ہم اسے check کیسے کریں کہ یہ valid ہے یا نہیں اس کے دو تین process ہے میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں simply آپ نے یہاں سے پہلے اس کو copy کر لینا ہے copy کر کے بعد آپ جائیں گے اپنے اپنی gmail account جو ہے اس کے inbox میں چلے جائیں وہاں پہ جانے کے بعد آپ اس email کو یہاں پر paste کریں ایمیل پیس کریں گے دیکھیں جیسے میں اس کے اوپر ایرو لے کے ہوں یہاں پر اس بندے کی جو ہے پروفائل یہاں پر شو ہو رہی ہے دیویڈ بیرڈ ٹھیک ہے دیکھیں سیم پروفائل ہے اور اگر آپ اس پر کلک بھی تو دیکھیں یہاں پر بھی آپ کو سیم پروفائل یہاں پر بھی شو ہو رہی ہے اور یہاں پر بھی شو ہو رہی ہے تو یہ کیوں مجھے یہاں پر شو ہو رہی ہے یہ اس وجہ سے کیونکہ میں نے یہاں پر ایک ایکسٹینشن ایڈ کی ہوئی ہے جس کا نام ہے لنگ ڈین سیلز نیویگیٹر میں آپ کو دکھا دیتا ہوں اس ایکسینشن کا لنک آپ کو ڈسکرپشن میں بھی مل جائے گا آپ سمپلی اسے اپنے کروم براوزر میں ایڈ کر لیجیگا یہ دیکھیں یہ لنگڈین سیلز نیویگیٹر یہاں پر آپ کے پاس ایڈ ٹو کروم کی اپشن ہے کہ آپ یہاں پر سمپلی اسے ایڈ کر لینا لنک آپ کو ڈسکرپشن میں میں دے دوں گا تو اب اس extension کی مدد سے کیا ہوتا ہے کہ جس email پر linkedin profile بنی ہوتی ہے یعنی کہ جس email پر linkedin profile sign up ہوئی ہوتی ہے یہ یہاں پر آپ کو بتا دیتا ہے کہ یہ وہ email ہے جس کے اوپر linkedin profile sign up ہوئی ہے لیکن اگر نہیں ہوئی ہوگی تو یہاں پر یہ آپ کو پروفائل شو نہیں کرے گا اس جگہ پر آپ کو پروفائل بلکل بھی شو نہیں ہوگی یہ اس کا پلس پوائنٹ ہے آپ کو اپنا لنگڈین اکاؤنٹ پریمیم پر اپگریڈ کرنی کی ضرورت بھی نہیں ہے اور یہ فری میں آپ کسی بھی ایمیل کا ویریفائی کر سکتے ہیں کہ آیا کہ اس پر لنگڈین کی پروفائل بنی ہوئی ہے یا نہیں بنی ہوئی تو جیسے ہی آپ یہاں پر چیک کرتے ہیں لنگڈین کی پروفائل بنی ہوئی ہے ہم سمجھ گئے کہ ہاں یار یہ ایمیل بلکل ویلیڈ ہے ہم اسے اپنی لسٹ میں ایڈ کر سکتے ہیں یہ ہم نے ایک انٹری کمپلیٹ کر لی اب سیکنڈ انٹری میں آپ کو کر کے دکھاتا ہوں اس میں آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے اب آپ نے سیکنڈ پر جانا جہاں پر بھی آپ کو ایمیل مل رہا ہو جیسے یہ مل رہا ہے میمیل ٹھیک ہے تو ہم اسے بھی یہاں سے اوپن کرتے ہیں اپنے نیو ٹیب میں پریویس والے کو کلوز کر دیتے ہیں یہاں سے ہم پھر اس کا یورل یہاں سے کاپی کریں گے اور یورل یہاں پر پیس کر دیا ہے اور پھر تھوڑا سا لوڈ ہو رہی ہے لوڈ ہونے دیں اس کے بعد ہم اس کا فرسٹ نیم ٹھیک ہے یہاں سے بوب فرسٹ نیم بھی ہو گیا اس کے بعد لاسٹ نیم اور لاسٹ نیم بھی ہو گیا اب ہم پھر سے ای میل کو چیک کریں گے تو یہاں پر یہ جو ای میل شو ہو رہا ہے آپ کو ون بے ون کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ میں نے آپ کو صرف بتانے کے لیے یہ سکھا رہا ہوں کہ اگر اب یہ یہ ٹول آپ کو جب آپ اس ایمیلز فائنڈ کریں گے تو تب آپ کو یہاں پر کام آنے والا ہے دیکھیں اب یہاں پر اس اکاؤنٹ کا یہاں پر اس ایمیل اڈریس پر لنگڈن پروفائل نہیں بنی ہوئی تو دیکھیں یہ آپ کو شو نہیں کر رہا لیکن یہ پھر بھی ویلڈ ایمیل اڈریس ہے تو ہم اس کو کلیکٹ کر لیتے ہیں تو اسی طرح ویریفائی کر سکتے ہیں دیکھیں اگر میں یہاں پر اپنا ایمیل ایڈ کرتا ہوں ٹھیک ہے اب میں آپ پر اپنا ایمیل ایڈ کر لیتا ہوں اسی تو یہ کہ آپ سائٹ پر میری پروفائل دیکھ سکتے ہیں اب یہاں پر میری پروفائل شو کریں لیکن اگر اس ایمیل پر پروفائل نہیں بنی ہوگی تو وہ آپ کو شو نہیں کرے گا ایک تو یہ میتھڈ ہے اور اس ایکسینشن کو آپ نے لازمی ایڈ کر لینا لنگڈین سیلز نیویگیٹر کو تاکہ جو میں آنے والی ویڈیوز میں آپ لوگوں کو سکھانے والا ہوں آپ ایزیلی سمپلی سمجھ سکیں اور سیکنڈ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ایک اور ویب سائٹ ہے میل ٹیسٹر ڈوٹ کوم آپ نے اس ویب سائٹ پر آ جانا ہے اور اس ویب سائٹ پر آنے کے بعد آپ یہاں پر جو بھی ایمیل ایمیل آپ نے ویریفائی کرنا ہے آپ یہاں پر سمپلی سے پیس کریں اور چیک ایڈریس پر کلک کر دیں گے تو یہ آٹومیٹیکلی یہاں پہ آپ کو شیک کر کے بتا دے گا کہ یہ ایمیل ویلڈ ہے کہ نہیں آچھا ٹھیک ہے اور سمٹائم کسی وجہ سے آپ دیکھیں یہاں پر سرور کا ایرر آ رہا ہے تو یہاں پر آپ کو ایمیل ویریفائی نہیں ہو پا رہا تو گبرانا نہیں ہے کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے ٹھیک ہے کیونکہ فری ٹول ہیں سم ایرر جن میں آ جاتے ہیں لیکن کوئی مسئلہ نہیں لیکن آپ اس میل ٹیسٹر کو یوز کر سکتے ہیں بہت اچھی ویب سائٹ ہے میں پرشنلی اپنے لیٹ جنریشن پروسیس میں خاص طور پر سے والیٹ چیک کرنے کے لیے اسے یوز کرتا ہوں تو اب یہاں پہ آپ کو میں نے دو طریقے بتا دیا کہ آپ ایمیلز کو کیسے ویریفی کر سکتے ہیں اور کس طرح آپ لیڈز کو کلیکٹ کر سکتے ہیں آپ نے ایسے سمپلی کرتے جانا ہے اور اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ نے یہاں پر کیا پرائز رکھنی ہے ایدہ سٹارٹر آپ نے کیا پرائز رکھنی ہے تو پہلے آپ نے پانچ ڈالر کے اندر ایک ہزار ایمیلز اپنے کلائنٹ کو پروائیڈ کرتے تھے لیکن اب آپ کو یہاں پر فرس نیم بھی پروائیڈ کرنا ہے اس کا لاس نیم پروائیڈ کرنا ہے اور ساتھ اس کا لنگنین پروفائل کا یورل بھی پروائیڈ کرنا اور ایمیل بھی پروائیڈ کرنا ہے تو آپ یہاں پر بائر کو کہیں گے کہ دیکھیں میں 5 ڈالر کے اندر آپ سٹارٹر ہے تو میں آپ کو کہوں گا کہ آپ کلائنٹ کو کہ میں آپ کو 150 لیڈز پروائیڈ کروں گا اس کی وجہ کہ یار دیکھو سمپل کاپی پیسٹ کا برک ہے جس ٹرک سے میں نے آپ لوگوں کو ایمیلز نکالنا سکھائے ہیں نا اس ٹرک سے یہ کلائنٹ کو بھی نہیں سمجھائے گی یار اتنی جلدی آپ کیسے کرو گے تو کلائنٹ کو سمپلی آپ نے کہنا ہے دیکھیں مینول برک ہے فائنڈ کرنا ہے ایسے ویسے گولی کر نیم اور لنگ ڈین پروفائل یو آر ایل اس سے کلائنٹ بھی ہیپی ہو جائے گا اور آپ کو سیلز میں ملیں گی اگر تو کلائنٹ کہتا ہے کہ مجھے صرف ایمیل سہی ہے تو آپ سکرائب کر کے ایمیلز دیتے ہیں شینس رول کی حیال سے اگر کلائنٹ آپ کو کہتا ہے کہ یا مجھے فرسٹ نیم لاس نیم ایمیل پلاس اور جو سورس لنک ہے وہ ایسا بھی ورڈ یوز کر سکتا ہے جیسے سورس لنک سوشل میڈیا لنک یا جہاں سے آپ نے اس کو کیا لنگڈین پرفائل کا یورل لنگڈین پرفائل لنگ ایسے کچھ ورڈ یوز کر سکتا ہے تو آپ نے پریشان نہیں ہونا سورس کا یا سورس لنگ کا بھی ورڈ یوز کرتا ہے تو سمپلی اس کا یہی مقصد ہے کہ جو لنگڈین پرفائل کا یورل ہے یا فیس بک پرفائل ہے جو بھی وہ آپ کو کہہ رہا ہے جو بھی آپ کو ٹارگٹ کرنے کے لیے کہہ رہا ہے آپ نے اس کو کیپچر کر لینا ہے تو یار امید کرتا ہوں کہ آج کی ویڈیو آپ لوگوں کو ضرور پسند آئی ہوگی کافی محنت ہے اور کافی امید کرتا ہوں کہ جو ٹول میں نے آپ لوگوں کو بتایا ہے جب آپ یقین کریں جب آپ پروفیشنلی آگے کے برک کرنا سٹارٹ کر دیں گے تو آپ کو پتا چلے گا کہ یا لنگڈین پریمیم اکاؤنٹ کتنا یوزفل ہوتا ہے لیکن اس کے برقس ہمیں جو یہ لنگڈین سیلز نیویگیٹر کی ایکسٹینشن یوز کرنا آگئی ہے یہ اس سے بھی زیادہ یوزفل ہے اور یہ فری ہے وہاں پر آپ کو نائنٹی نائن ڈالر پر منٹ پی کرنا پڑتا ہے یہاں پہ آپ کو کچھ بھی پی نہیں کرنا پڑے گا انشاءاللہ تو یار امید کرتا ہوں کہ ویڈیو پسند آئی ہوگی یار ویڈیو کو لائک ضرور کرنا اور اگر آپ چینل پر نہیں آتے یار چینل کو سبسکرائب کر کے ساتھ والے بیل کے آئیکن پر بھی لازمی کلک کر لینا سپورٹ کیا کرو یار جب آپ سپورٹ کرتے ہو تو اس سے حسلافز آئی ہوتی ہے جو نیو ویڈیو بنانے کے لئے موٹیویشن ملتی ہے تو یار آپ سے ریکویسٹر سپورٹ ضرور کیا کرو تو چلیے فرنڈ ملتے ہیں انشاءاللہ کسی اور نیکس ویڈیو میں تب تک لیے اپنا بہت خیال رکھئے گا اور اس جو ویڈیو میں نے آپ کو بتائی اس کی پریکٹس ضرور کیجئے گا تو چلیے فرنڈ ملتے ہیں انشاءاللہ کسی اور نیکس ویڈیو میں تب تک لیے اللہ حافظ