Transcript for:
لچے دار ربڑی بنانے کی ترکیب

اسلام علیکم میں ہوں شف افزل اور آج آپ کے ساتھ لچے دار ربدی بنانے کا طریقہ شیئر کروں گا یہ جو لچے دار ربدی ہوتی ہے اس کو کس طرح سے دوستو آپ ایک لیٹر یا ڈیڑھ لیٹر دودھ کے ساتھ آسانی سے اپنے گھر میں بنا سکتے ہیں بہت ہی آسان سا طریقہ یہ بنانے کا آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اور صرف اس کو ہم بنائیں گے دو چیزوں کے ساتھ تو دو چیزوں سے کس طرح سے آپ خالص مزیدار ربدی بنا سکتے ہیں آج کی ویڈیو میں آپ کو بتاؤں گا ویڈیو بہت ہی زبردست ہونے والی ہے تو پھر بینہ ٹائمز آئے کیے چلتے ہیں اس مزیدار ریسپی کی طرف اور اس کو بنانے سٹارٹ کرتے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم تو ربڑی بنانے کے لئے دوستو سب سے پہلے آپ دیکھیں کڑائی دیکھ لیں تو کڑائی آپ نے اس طرح کی لینی ہے جو زیادہ ڈونگی نہ ہو زیادہ گیری نہ ہو اور تھوڑی سی پھیلی ہوئی کڑائی ہونی چاہیے چاہے آپ سلور کا کوئی فرائی پین لے لیں کوئی بڑا سا فرائی پین ہو اس طرح کی کڑائی آپ نے لینی ہے یا آپ اسٹیل کی کڑائی ہو میری کی طرح تو آپ اسٹیل کی لے لیں آئرن کی کڑائی ہو تو آئرن کی لے لیں بس کڑائی آپ نے اس طرح کی لینی ہے جو زیادہ گیری نہ ہو زیادہ ڈھونگی نہ ہو اور دودھ جو آپ نے لینا ہے وہ فل فیڈ دودھ لینا ہے اگر آپ پاکستان سے باہر ہیں تو آپ نے جو ڈبے والا بوٹل والا جو دودھ ملتا ہے وہ فل فیڈ لینا ہے یا پھر ڈبل فیڈ دودھ لینا ہے تو سب سے پہلے دوستو دودھ کو اُبال دلانا ہے اور اُبال دلاتے وقت اس میں چمچ چلاتے رہنا ہے کیونکہ جو دودھ صحیح ہوتا ہے تھوڑا سا گاڑا دودھ ہوتا ہے تو وہ نیچے بیٹھتا ہے لگتا ہے نیچے اس لئے دودھ کو جب تک اُبال نہیں آئے گا تب تک آپ اس میں چمچ چلاتے رہیں گے تو جیسے دوستو دودھ کے اندر اوبال آجائے اس کے بعد یہ ربڑی بننا سٹارٹ ہوگی تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ آنچ کو کر دینا ہے تھوڑا سا کم اور اتنی آنچ آپ نے کرنی ہے کہ اس میں ہلکا ہلکا سا اوبال چلتا رہے اور اوبال اس حساب سے آنا چاہیے کہ اوبال کڑائی کے سینٹر میں آئے سیڈ پر نہیں آئے سینٹر میں آئے اس حساب سے آپ نے کڑائی کی سیٹنگ کرنی ہے چولے کے اوپر جس طرح سے کہ اب اسکرین پر آپ کو نظر آرہا ہے اور جیسے اس کے اندر اُبال آتے رہے گا اور اُبال کے اوپر آئے گی ملائی اس ملائی کو آپ چمچ کی مدد سے سائر پہ کرتے رہیں گے اور یہ پریکٹس آپ نے ہر ایک سے دو منٹ کے بعد کرنی ہے جیسے ملائی اس کے اوپر آ جائے اس کو سائر پہ اس طرح سے ہٹاتے رہیں تو یہ طریقہ دوستو جو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یہ بلکل خالی سربڑی بنانے کا طریقہ ہے اس میں انشاءاللہ ہم کوئی ملاور کوئی اس طرح کی چیز نہیں ڈالیں گے جس سے کہ یہ تاثر جائے کہ یہ روڑی ہماری خالص نہیں ہے ایک دم پرفیکٹ اور خالص ہوگی اور انشاءاللہ جب بھی آپ یہ ریسپی ٹرائی کریں گے تو آپ کو خود ہی محسوس ہو جائے گا کہ خالص روڑی کس طرح کی ہوتی ہے بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس ویڈیو کو اینڈ تک دیکھنا ہے تاکہ جو چھوٹی ایک دو ٹپ ہیں وہ میں آپ کو بتاؤں تو آپ سے وہ مزنا ہو سکیں تو یہ دیکھیں دوستو ابھی تقریباً آدھی ربڑی ہماری بن چکی ہے اور سائیڈوں پر اس کے یہ جو ملائی ہے نا یہ مضبوط ہونا شروع ہو گئی ہے یعنی کہ جمنا سٹارٹ ہو گئی یہ ملائی اور اسی طرح سے ہم نے کرنا ایسے کہ جسے اس کے اوپر ملائی آئے گی دودھ کے بیچ میں اس کو سائیڈ پر ہٹا دیں گے چمچ سے بس یہی طریقہ ہے ربڑی بنانے کا باقی آپ کو یوٹیوب پر کافی ساری ویڈیوز مل جائیں گی ربڑی بنانے کی جو کون فلور ایڈ کر کے میدہ ایڈ کر کے ربڑی بتاتے ہیں مگر دوستو حلوائی کی دکان پہ یا پاکستان میں ہیدر آباد میں جو ربڑی ملتی ہے ہاجی ربڑی وہ اسی طرح سے بنائی جاتی ہے اگر آپ خالص ربڑی کھانا چاہتے ہیں تو آپ کو اسی طریقے سے اس کو بنانا ہے جیسا کہ میں آپ کو بتا رہا ہوں تو انشاءاللہ آپ کی جو ربڑی بنے گی بلکل خالص بنے گی اور آپ کو بہت ہی مزہ آئے گا یہ بنا کر تو ٹائم دوستو تھوڑا سا اس میں لگے گا ربڑی بنانے میں مگر دیکھیں جب آپ خالص چیز بنانے چاہتے ہیں اور ہائیجین طریقے سے بنانا چاہتے ہیں تو ٹائم اور محنت کو پھر آپ کو نہیں دیکھنا چاہیے آپ یہ دیکھیں کہ آپ کی چیز کیسی بنی ہے اور انشاءاللہ یہ پول پروف ریسپی ہے تو ابھی دیکھیں تقریباً 20% اس میں دودھ بچ گیا ہے اور باقی 80% یہ دودھ تھا اس کی روڑی بن چکی ہے اور آپ نے لائسٹ میں جب آپ کو لگے نا کہ پانچ پرسنٹ یا دس پرسنٹ دودھ اس میں رہ گیا ہے پھر آپ نے اس کا چولا بند کرنا ہے اور چینی اس کے اندر دوستوں کیسے سے ڈالی جاتی ہے وہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا آگے چل کے اور اگر دوستو آپ چینل پر نئے آئے ہوں تو آپ سے گزارش کروں گا چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں اور ساتھ میں جو گھنٹی والا بٹن ہوتا ہے اس کو بھی پریس کر دیا کریں یہ کرنے سے ہوتا یہ ہے کہ میں جیسے ہی کوئی ویڈیو اپلوڈ کروں گا اس کا جو نوٹفیکیشن ہے سب سے پہلے آپ کے پاس آئے گا اور آپ آسانی سے دیکھ سکیں گے تو چینل کو سبسکرائب کرنے کا ویڈیو کو لائک کرنے کے کوئی پیسے نہیں لگتے آپ پلیز اس کو کر دیا کریں ویڈیو کو لائک بھی کر دیا کریں اور کمیٹس بھی کر دیا کریں جس طرح کی بھی آپ کو ویڈیو لگے آپ اپنی رائے کا اظہار لازمی کیا کریں تو دیکھیں دوستو اگر آپ کو یہ روڈی بنا کے فریج میں رکھنی ہونا کم سے کم ایک دن کے لیے پھر آپ نے اس کے اندر دس پرسنٹ کے قریب دودھ کو چھوڑ دینا ہے اگر آپ کو اس کو دو سے تین گھنٹے میں استعمال کرنا ہو پھر آپ نے پانچ پرسنٹ دودھ اس میں چھوڑنا ہے تو دس پرسنٹ میں دودھ اس لئے آپ کو بتا رہا تھا کہ جب آپ اس کو فریج میں رکھیں گے اور دودھ کم اس کے اندر چھوڑیں گے تو پھر یہ زیادہ سخت ہو جائے گی تو میں نے تقریباً دس پرسنٹ اس کے بیچ میں دودھ چھوڑ دیا ہے اور تھوڑے سی چینی تقریباً چار سے پانچ چمچ چینی اس کے اوپر اس طرح سے اپلائی کرنی ہے اور چینی اس کے اوپر ڈالنے کے بعد ہلکا ہلکا سا دودھ اس کے اوپر مارنا ہے یہ جو دودھ ہم نے بیچ میں سے چھوڑ دیا تھا وہ تو چمچ کی مدد سے اس طرح سے دودھ اس کے اوپر مار دیں اور دودھ اچھی طرح سے اس کے اوپر مارنے کے بعد اس کو چھوڑ دینا ہے پندرہ سے بیس منٹ تھنڈا ہونے دینا ہے اس کے بعد کس طرح سے اس کو ڈیش آؤٹ کریں گے وہ طریقہ آپ کو بتاؤں گا اس کے بعد اس کو رکھیں گے فریج میں چلیں دوستو تقریبا پندرہ سے بیس منٹ ہم نے اس کو چھوڑ دیا تھا اور سب سے پہلے یہ دیکھیں سائیڈوں میں جو جمع ہوئی ہے نا ربڑی اس کو اتار رہے ہیں اس طرح سے آپ کوئی بھی نائف لے سکتے ہیں یہ کام کرنے کے لیے تو سائڈوں سے سب سے پہلے اس کی اتار کے کھرچ کے اور اب اس ساری روڈی کو آرام سے مکس کرنا ہے اور اب اس کے جو لچھے ہیں یہ میں آپ کو دکھاؤں گا یہ دیکھیں ماشاءاللہ سے کتنے زبردس لچھے بنے ہیں اگر آپ اس کو ایک دن کے لیے دوستو فریج میں رکھنا چاہتے ہیں تو یہ جو دودھ ہے نا اس کے اندر بچا ہے یہ دودھ بھی آپ نے ربڑی میں ہی ڈال کے رکھنا ہے یہ دودھ ربڑی کو بہت زیادہ سخت نہیں ہونے دے گا اگر آپ اس دودھ کو الگ کر دیں گے تو پھر آپ کی جو ربڑی ہے نا یہ بہت زیادہ خوشک ہو جائے گی ڈرائی ہو جائے گی تو اس سے پھر اس کا صحیح ٹیسٹ نہیں آئے گا اور اسی ربڑی سے دوستو آپ دودھ دلاری بنا سکتے ہیں ربڑی کھیر بنا سکتے ہیں بہت سارے میٹھے ہیں جو آپ اس ربڑی سے تیار کر سکتے ہیں اور انشاءاللہ آئندہ آنے والے دنوں میں آپ کے ساتھ ربڑی کھیر کی ریسپی میں شیئر کروں گا اگر آپ کو ربڑی کھیر کی ریسپی چاہیے ہو تو اس ویڈیو کے نیچے زیادہ سے زیادہ کمیٹس کیجئے گا تاکہ مجھے اندازہ ہو سکے تو یہ دیکھیں ماشاءاللہ سے مزیدار ہماری ربڑی تیار ہے اور یہ ہیں اس کے لچھے تو اس کو فریج کے اندر رکھیں دو سے تین گھنٹے اس کے بعد تھنڈی تھار ربڑی کو سرف کریں تو آج کی ویڈیو کے لیے دوستو اتنا ہی آپ سے ملتے ہیں کسی نیکسٹ ویڈیو میں تب تک کے لیے مجھے دیجئے کا اجازت اپنا بہت سارا خیال رکھئے گا اپنے والدین کا خیال رکھئے گا اللہ حافظ